26/01/2022
انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔
خواجہ محمد ثاقب کی بیٹی ایمان فاطمہ کا رضائے الٰہی سے انتقال ہو گیا ہے۔۔
نمازِ جنازہ آج 26 جنوری بروز بدھ صبح 11 بجے طارق آباد والے قبرستان منڈی بہاوالدین میں پڑھا جائے گا۔۔