Hum Awaz - ہم آواز

Hum Awaz - ہم آواز ہمارے ہی ساتھ آؤ یارو جو حق کی خاطر ہے جان دینی

جہان باطل سے جنگ کرنے قدم ہم اپنے بڑھا رہے ہیں

جماعت اسلامی منڈی بہاؤالدین کے نوجوان عادل چیمہ کو ریڈیو   سٹوڈیو کا بطور اسٹیشن منیجر چارج سنبھالنے پر   کی جانب سے مبا...
02/10/2023

جماعت اسلامی منڈی بہاؤالدین کے نوجوان عادل چیمہ کو ریڈیو سٹوڈیو کا بطور اسٹیشن منیجر چارج سنبھالنے پر کی جانب سے مبارکباد و نیک خواہشات❤
دعاگو ہیں کہ اللہ پاک تمام نیک مقاصد میں کامیاب فرمائے۔

23/09/2023

منڈی بہاءالدین میں گورنمنٹ ہائی سکول منڈی بہاءالدین ایک بڑا تعلیمی ادارہ ہے اس میں ریگولر پرنسپل عبدالعزیز گجر ڈھوک کاسب کی تعیناتی پر یونین کے ایک دھڑے نے سکول کے ماحول کو خراب کرنے کی کوشش کی ہے ہم اس فعل کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔
یہ کرپٹ مافیا نہ سکول میں خود کام کرتا ہے نہ کسی کو کام کرنے دیتا ہے۔ سکول سٹاف کو یرغمال بنا کر کام کرنے سے روک رکھا ہے مافیا زندگی موت کی جنگ لڑنے کی آخری کوشش میں ہے اور تعلیمی ماحول کو خراب کرنے کی کوشش میں مصروف ہے ہم اس کی مذمت کرتے ہیں اور سیاسی سماجی حلقوں اور صحافی حضرات سے امید ہے کہ سکول کو بچانے کی کوشش میں اپنا فعال کردار ادا کریں۔

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=688024646713886&id=100065190703209&mibextid=Nif5oz

11/09/2023
27/08/2023

کل بروز پیر شام 5 بجے صدر ہم آواز گروپ چوہدری رفیق ساہی کی قیادت میں کالج چوک منڈی بہاؤالدین پر مہنگائی اور واپڈا کے مظالم کے خلاف احتجاج کا اعلان.
منڈی بہاؤالدین کی تمام عوام سے شرکت کی اپیل

     محترم رفیق ساہی صاحب کی طرف سے دوستوں کو پر تکلف عشائیہ دیا گیا شہر کے مسائل کو اجاگر کرنے کے لئے ہم وقت ہم آواز کا...
19/08/2023


محترم رفیق ساہی صاحب کی طرف سے دوستوں کو پر تکلف عشائیہ دیا گیا شہر کے مسائل کو اجاگر کرنے کے لئے ہم وقت ہم آواز کا ہر کارکن حاضر ہے

22/06/2023

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!

Khalid Qureshi, Shkaib Gujjar, حکیم فاروقی, Muhammad Adeem, Ghazanfar Ali Ranjha

منڈی بہاوالدینہم آواز کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے کیمیسٹ & ڈرگسٹ (میڈیکل سٹور/فارمیسیز) ایسوسی ایشن نے متحد انجمن تاجران ک...
18/06/2023

منڈی بہاوالدین
ہم آواز کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے کیمیسٹ & ڈرگسٹ (میڈیکل سٹور/فارمیسیز) ایسوسی ایشن نے متحد انجمن تاجران کے ساتھ 19 جون بروز سوموار شٹر ڈاون ہڑتال کا علان کر دیا

ہم آواز گروپ نے منڈی بہاوالدین شہر میں امن و امان کےلیے تمام انجمن تاجران کو اکٹھا کر کے بہترین کردار ادا کیا۔
18/06/2023

ہم آواز گروپ نے منڈی بہاوالدین شہر میں امن و امان کےلیے تمام انجمن تاجران کو اکٹھا کر کے بہترین کردار ادا کیا۔

18/06/2023

18/06/2023

منڈی بہاوالدین کی عوام کے نام ہم آواز کا پیغام

کل بروز سوموار منڈی بہاؤالدین ضلع میں مکمل شٹر ڈاون ہڑتال ہوگی تمام دوکانداروں سے درخواست ہے اپنی اپنی دوکان بند کرے اور متحد انجمن تاجران کے ساتھ احتجاج میں شامل ہوں____اسی میں ہی ہم سب کی بہتری ہے۔ کیونکہ کل کو آپ کی بھی دوکان یا آپ لٹ سکتے ہیں۔ اپنے لیے شہر کے لئے احتجاج میں لازمی شامل ہوں۔

Address

Sadar Bazar
Mandi Bahauddin
5400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hum Awaz - ہم آواز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category