Ansar shah official

Ansar shah official Ansar shah of mandish..

20/03/2026

عید الفطر نماز عید ماندیش عید گاہ کالونی انشاء اللہ صبح 8:30 ادا ہوگا۔۔

22/12/2025

یو سی سلطان خیل، سیاسی مشران اور واپڈا محکمہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوئے۔ میں جی ٹی دیر چترال شاہراہ کو کھلا گیا۔۔

18/12/2025

The children of Afghanistan are leaving Pakistan, saying goodbye to their classmates for the last time. The scene is heart-wrenching. You can’t hold back tears when you feel their pain. I cried for several minutes after watching this video.

الحمداللہ آج بابری مسجد ماندیش میں ایک بہترین پروگرام کا انعقاد کیا گیا تھا. جس میں تقریباً تین طلباء نے قرآن حفظ کیا او...
30/11/2025

الحمداللہ آج بابری مسجد ماندیش میں ایک بہترین پروگرام کا انعقاد کیا گیا تھا. جس میں تقریباً تین طلباء نے قرآن حفظ کیا اور گیارہ نے ناظرہ کیا اور چار قرآن کو ترجمہ سے ختم کیا گیا۔ سب کو طلباء اور خاص کر ان کے والدین کو بہت بہت مبارک ہو۔۔

21/11/2025

What a strat from Mitchell starc. The contest is start between the ashes. Big match first wicket down on zero and maiden over from Mitchell starc.

16/11/2025

Big Final Ceremony of MRC tournament mandaish. The final was played between baroon eagle and mRC junior team. The baroon 11 set a 91 runs target in 8 overs. MRC junior team easily chased it in 6.2 overs. The moment shot of the game was anas and best bowling from jibran.

Best wishes
Hard Luck baroon 11

16/08/2025

Pakistan is Flooded — But the Flood is Not Natural
‎پاکستان میں سیلاب — مگر یہ قدرتی آفت نہیں

From the mountains of the north to the valleys of Swat, lives are being destroyed by cloudbursts and floods. This is not an “act of nature” — it’s the result of two centuries of capitalist greed by the Global North, burning the planet for profit.
‎شمالی علاقوں سے لے کر سوات کی وادیوں تک، بادل پھٹنے اور سیلاب نے زندگیوں کو اجاڑ دیا ہے۔ یہ قدرت کا کھیل نہیں بلکہ دو صدیوں کی سرمایہ دارانہ لالچ کا نتیجہ ہے، جو گلوبل نارتھ نے منافع کی خاطر زمین کو جلا کر برباد کیا۔

Pakistan creates less than 1% of global emissions, yet we pay the highest price. The Global North owes us a climate debt — and our own state owes us protection. Instead, workers and peasants are left voiceless while the rich escape the damage they’ve caused.
‎پاکستان عالمی کاربن اخراج میں ایک فیصد سے بھی کم حصہ ڈالتا ہے، مگر قیمت سب سے زیادہ ہم ادا کر رہے ہیں۔ گلوبل نارتھ ہم پر موسمیاتی قرض رکھتا ہے — اور ہماری اپنی ریاست پر فرض ہے کہ وہ ہمیں تحفظ دے۔ مگر اس کے بجائے مزدور اور کسان بے آواز چھوڑ دیے جاتے ہیں جبکہ امیر اپنی پیدا کردہ تباہی سے بچ نکلتے ہیں۔

We need a Just & Ecological Transition now — where workers, peasants, and communities lead the fight for climate justice. The system that caused this crisis will not fix it. We will.
‎ہمیں اب ایک منصفانہ اور ماحولیاتی منتقلی چاہیے — جہاں مزدور، کسان اور محنت کش عوام موسمی انصاف کی جدوجہد کی قیادت کریں۔ یہ نظام جس نے بحران پیدا کیا، وہی اسے حل نہیں کرے گا۔ ہم کریں گے۔

No Climate Justice without Social Justice!
‎موسمی انصاف کے بغیر سماجی انصاف ممکن نہیں

لوئر دیر سے تعلق رکھنے والا باصلاحیت کرکٹر ملک عبید کو گریڈ ٹو میچوں میں شامل کیا جائےکرکٹ ایسوسی ایشن لوئر دیر کے صدر، ...
15/06/2025

لوئر دیر سے تعلق رکھنے والا باصلاحیت کرکٹر ملک عبید کو گریڈ ٹو میچوں میں شامل کیا جائے

کرکٹ ایسوسی ایشن لوئر دیر کے صدر، جنرل سیکرٹری اور سلیکشن کمیٹی سے اپیل

لوئر دیر سے تعلق رکھنے والے ایک باصلاحیت نوجوان کرکٹر ملک عبید کو گریڈ ٹو سطح کے میچوں میں شامل نہ کرنا کرکٹ حلقوں اور عوامی سطح پر شدید تشویش کا باعث بن رہا ہے۔ ملک عبید نے اپنی نوجوانی سے ہی کرکٹ میں غیر معمولی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا ہے۔ وہ نہ صرف تکنیکی اعتبار سے ایک مضبوط کھلاڑی ہیں بلکہ کئی علاقائی اور ضلعی ٹورنامنٹس میں نمایاں کارکردگی دکھا کر خود کو منوا چکے ہیں۔

ملک عبید کا کرکٹ ریکارڈ قابلِ رشک ہے۔ وہ بیٹنگ اور بولنگ دونوں شعبوں میں مہارت رکھتے ہیں اور متعدد میچوں میں اپنی ٹیم کی جیت میں کلیدی کردار ادا کر چکے ہیں۔ ان جیسے باصلاحیت اور محنتی کھلاڑی کو گریڈ ٹو کرکٹ جیسے اہم پلیٹ فارم سے دور رکھنا نوجوان ٹیلنٹ کی حوصلہ شکنی کے مترادف ہے۔

عوامی، سماجی اور کرکٹ حلقوں کی جانب سے کرکٹ ایسوسی ایشن لوئر دیر کے صدر، جنرل سیکرٹری اور سلیکشن کمیٹی سے پُرزور مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ ملک عبید کے ساتھ انصاف کیا جائے اور انہیں فوری طور پر گریڈ ٹو میچوں میں شامل کر کے ان کے ٹیلنٹ کو بھرپور انداز میں استعمال کیا جائے۔

اگر ایسے کھلاڑیوں کو نظر انداز کیا جاتا رہا، تو نہ صرف خطے کا ٹیلنٹ ضائع ہوگا بلکہ نوجوانوں میں مایوسی بھی پھیلے گی۔ ملک عبید جیسے باصلاحیت کھلاڑی کو موقع دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

Address

Mandesh

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ansar shah official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category