Voice of Mand

Voice of Mand Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice of Mand, Social service, Mand.

Permanently closed.
فائنل میچ۔
10/05/2026

فائنل میچ۔

05/05/2026

#تمپ ( #گدروشیاپوائنٹ) ضلعی انتظامیہ تمپ نے عوام الناس کو اطلاع دیتے ہوئے ضلع تمپ کے عوام، خصوصاً تحصیل تمپ اور تحصیل مند کے چیئرمینز، کونسلرز، معززین، سول سوسائٹی کے نمائندگان اور تمام شہریوں کو ضلع کی پہلی کھلی کچہری میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ یہ کھلی کچہری ڈپٹی کمشنر تمپ کی زیر صدارت 7 مئی 2026 کو صبح 11 بجے ڈگری کالج تمپ میں منعقد ہوگی۔ اس موقع پر عوام کے مسائل سنے جائیں گے اور نو قائم شدہ ضلع کی ترقی کے لیے آئندہ منصوبوں پر مفید تجاویز بھی پیش کی جائیں گی۔
ضلعی انتظامیہ تمپ کے مطابق عوام کی بھرپور شرکت سے نہ صرف مسائل کے حل میں آسانی ہوگی بلکہ ضلع کی مجموعی ترقی کے عمل کو بھی تقویت ملے گی۔

مند انٹر کالج شدید انتظامی و تعلیمی بحران کا شکار ہے۔
02/05/2026

مند انٹر کالج شدید انتظامی و تعلیمی بحران کا شکار ہے۔

منظور احمد بلوچ ضلع تمپ کا DEO تعینات۔
29/04/2026

منظور احمد بلوچ ضلع تمپ کا DEO تعینات۔

دعوت نامہ۔
29/04/2026

دعوت نامہ۔

26/04/2026

24/04/2026
23/04/2026

مُلا پازل یاتگیری مراگش مند۔

میموریل ناک آؤٹ فٹبال ٹورنامنٹ مند ضلع تمپ۔
23/04/2026

میموریل ناک آؤٹ فٹبال ٹورنامنٹ مند ضلع تمپ۔

Address

Mand

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Mand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category