Pml-funtional Ps 88 Distric Malir Karachi

Pml-funtional Ps 88 Distric Malir Karachi WELCOME TO PML-FUNTIONAL PS 84 DISTRICT MALIR PAGE
BHEEJ PAGARA ��� PML-FUNTIONAL
bheejpagara

30/01/2024

🌹 *ڀيڄ پاڳارا* 🌹
*حق ۽ سچ ڪا نعرا ڀيڄ پاڳارا*
🌟 *گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس*🌟

*جئي سائين صدرالدين شاھ راشدي*
*جئي سردار عبدالرحیم*
*Vote for Change*✔️
*Vote for GDA*✔️
*Vote for* ⭐

*Pakistan Muslim League Functional Malir Karachi*

🌹 *ڀيڄ پاڳارا* 🌹*حق ۽ سچ ڪا نعرا ڀيڄ پاڳارا* 🌟 *گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس*🌟*جئي سائين صدرالدين شاھ راشدي* *جئي سردار عبدالر...
27/12/2023

🌹 *ڀيڄ پاڳارا* 🌹
*حق ۽ سچ ڪا نعرا ڀيڄ پاڳارا*
🌟 *گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس*🌟

*جئي سائين صدرالدين شاھ راشدي*
*جئي سردار عبدالرحیم*
*Vote for Change*✔️
*Vote for GDA*✔️
*Vote for* ⭐
*PS- 84 District Malir Karachi*

*Pakistan Muslim League Functional District Malir Karachi

18/10/2023

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل ( کراچی زون) نہتے فلستینی بھائی بہنوں پر اسرائیلی بربریت اور نسل کُش اقدامات کے خلاف ایک بھرپور احتجاجی پاور شو کرے گی۔
بروز جمعہ اکتوبر کی 20 تاریخ جی ڈی اے، جمیعت علماء اسلام(ف)، ایم کیو ایم اور دیگر سیاسی و مزہبی و قوم پرست جماعتیں ملکر بمقام نرسری شاہرہ فیصل کراچی ایک فقیدالمثال اجتماع منعقد کریں گے۔
اس پروگرام کو تشکیل دینے کیلیے آج کراچی کے زون کے کنوینر جناب ارشد شر اور کراچی کے تمام ضلعوں کے صدور و جنرل سیکریٹری موجود تھے۔ جناب رضا خان، چوہدری تنویر ، سیئد خرم شاہ ، ارمان فیاض، اللہ یار بلوچ، میر مرتضیٰ شر، رانا سُہیل احمد، طارق سلاوٹ، ساجد خان، گلریز (سنی ) نے عہد کیا ہے کہ وہ بھرپور محنت کر کے اپنے دیگر عہدیداروں اور کارکنوں کے ساتھ مل کر 20 اکتوبر کے پروگرام کو مثالی کامیابی سے ہم کنار کریں گے۔
دریاں اثنا سردار عبدالرحیم نے کراچی زون رابطہ کمیٹی اور پارٹی کے تمام ونگز کےبعہدیداروں کا مُشترکہ اجلاس آج بروز بُدھ اکتوبر کی 18 تاریخ شام 7 بجے فنکشنل ہاوس کلفٹن میں طلب کیا ہے جس میں تمام رابطہ کمیٹی کے میمبران کو لازمی شریک ہونا ہے

اپنی گود میں پالے ہیں پیغمبر اس نے.مومن پر واجب ہے اقصی کا تحفظ کرنا. ❤
18/10/2023

اپنی گود میں پالے ہیں پیغمبر اس نے.
مومن پر واجب ہے اقصی کا تحفظ کرنا. ❤







پاکستان مسلم لیگ فنکشنل.پی ایس 88 کے صدر رانا سہیل احمد نے جنرل سیکریٹری ۔ فھیم نور اور صدر یوسی 1 ۔ اقبال بھاٸی کے ہمرا...
11/04/2023

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل.پی ایس 88 کے صدر رانا سہیل احمد نے جنرل سیکریٹری ۔ فھیم نور اور صدر یوسی 1 ۔ اقبال بھاٸی کے ہمراہ کھوکھراپار یوسی ۔ 1 غریب آباد کا دورہ کیا اور کھوکھراپار کے حُر مجاھدوں سے ملاقات کی اور پی ۔ ایس 88 یوسی 1 میں تنظیم کے کام کو تیز کرنے اور یوسی میں وارڈو کو فحال کرنے کے حوالے سے بات چیت ہوٸی

سلام هن مرد مجاهد کي  آ آڌي هجي اسر هجي طوفان هجي برسات هجي هڪ ته پهرين ڪال سان فون اٽنيڊ پاڻ ڪندو آهي جاتي ڪو حادثو يا ...
11/04/2023

سلام هن مرد مجاهد کي آ آڌي هجي اسر هجي طوفان هجي برسات هجي هڪ ته پهرين ڪال سان فون اٽنيڊ پاڻ ڪندو آهي جاتي ڪو حادثو يا ڪو ٻيو مسئلو ٿيندو آهي ته فورن پنهنجو گاڏيون ۽ ماڻهون ڪاهي پهچندو آهي اهڙا انمول هيرا قسمت سان ملندا آهن ,دنيا ڪيئن به چوي هڪ ڏينهن سڀ ڪنهن کي هلڻو آهي باقي وئي کان پوء اسان پی ایس 88 وارن کي خبر پوندي مولا پاڪ کيس کي سلامت رکيس ,هن پوسٽ رکڻ سان ڪافي دوست مخالفت به ڪندا پر اها هر هڪ جي پنهنجي سوچ آهي پر هن حرف مجاهد کي مون فقیر جو سلام آھي
❤ فقیر 🙏❤ سید صفت علی شاھ

30/03/2023

Bheej pagarA ❣️

30/03/2023
السلام علیکم آج مورخہ 29/3/2023 کو پی ایس 88۔      یو سی کنٹونمنٹ بورڈ کے وارڈ7 کی بہت اہم شخصیات نے جن میں راجپوت برادر...
30/03/2023

السلام علیکم آج مورخہ 29/3/2023 کو پی ایس 88۔ یو سی کنٹونمنٹ بورڈ کے وارڈ7 کی بہت اہم شخصیات نے جن میں راجپوت برادری اور سومرو برادی نے
پاکستان مسلم لیگ فنگشنل میں شمولیت اختیار کر لی شمولیت کی سربراہی
پی ایس
88 کے صدر رانا سہیل احمد اور پی ایس کے سینئرنائب صدر صفت علی شاہ نائب صدور میں پی ایس 88 تنویر ملاصاحب آصف پیرزادہ صاحب رانا محمد اسد رانا نعیم صاحب اور یو سی کنٹونمنٹ کے صدر شاہنواز بھائی عاشق بھائی مظہر بھائی اور یوسی کے تمام عہدے داروں نے کی

دانش علی سومرو صاحب
ملک سلیم تنولی صاحب
رانا محمد عمر صاحب
رانا محمد اشرف صاحب
رانا محمد تنویر صاحب
رانا محمدعامرصاحب
رانامحمد آصف صاحب
محسن سومرو صاحب
حنین سومرصاحب
حسنین سومروصاحب
اور ریاست صاحب
دانو سومرو صاحب
اسامہ صاحب
علی شیخ صاحب
اور تمام ٹیم نے عہد کرلیا ہے کہ
پیر صاحب پاگارہ کےصاف شفاف پلیٹ فارم سے ہم
ملک ملت کی خدمت کریں گے ( انشاللہ)
موقعہ پر رانا سہیل احمد نے شمولیت اختیار کرنے والے دوستوں کو PMLF کے مفلر پہناۓ اور یقین دلایا کے آپ کے اعتماد پر پورے اتریں گے انشاءاللّٰه‎‎💪💪💪💪💪💪👍👍👍👍👍🌹🌹🌹🌹🌹🌹🙏🙏🙏🙏🙏

31/10/2022

*پاکستان مسلم لیگ فنکشنل*
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری اور جی ڈی اے کے سیکریٹری اطلاعات جناب سردار عبدالرحیم صاحب اور کراچی زون لیبر ونگ کے صدر جناب امتیاز علی بھائی کی خصوصی ہدایت پر پاکستان مسلم لیگ فنکشنل لیبر ونگ کراچی زون کے ایم سی محکمہ باغات کے آفس کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے۔ یکم نومبر 2022 بروز منگل صبح 11 بجے ان شاءاللہ تعالٰی بمقام سر سید پارک گلبرگ ٹاؤن۔ جس میں پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری جناب سردار عبدالرحیم صاحب اور کراچی زون لیبر ونگ کے جنرل سیکریٹری جناب ملک صفدر نواز بھائ اور کراچی زون لیبر ونگ کے نائب صدر سید ولی وارثی بھائی اور کراچی زون لیبر ونگ کے نائب صدر سید نجم رضوی بھائی اور کراچی زون لیبر ونگ کے نائب صدر عاصم صدیقی بھائی شرکت کریں گے۔ آپ تمام ذمہ داران اور کارکنان سے گزارش ہے وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھتے ہوئے شرکت کریں۔

*پاکستان مسلم لیگ فنکشنل (لیبر ونگ)*

Address

11
Malir Cantonment

Telephone

+923022246692

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pml-funtional Ps 88 Distric Malir Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pml-funtional Ps 88 Distric Malir Karachi:

Share