ہریا ویلفئیر سوسائٹی

ہریا ویلفئیر سوسائٹی Society Wants To Solve The Major n Minor Issue Of Our Village.. Don,t be individual and avoid cheap language plz.

01/09/2026
خلوص دل سے کی گئی محنت ضائع نہیں جاتی۔ گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج ہریا کا بہترین رزلٹ ۔
01/08/2026

خلوص دل سے کی گئی محنت ضائع نہیں جاتی۔ گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج ہریا کا بہترین رزلٹ ۔

ناصر ظہور گوندل نے اپنا دو ماہ کا فنڈ 200 یورو ہریا ویلفئیر سوسائٹی کے اکاؤنٹ میں جمع کروا دیا ہے اللہ پاک قبول فرمائے آ...
21/07/2026

ناصر ظہور گوندل نے اپنا دو ماہ کا فنڈ 200 یورو ہریا ویلفئیر سوسائٹی کے اکاؤنٹ میں جمع کروا دیا ہے اللہ پاک قبول فرمائے آمین

15/07/2026
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔۔😭( ہریا گاؤں کے لیے شدید صدمہ ۔محمد اقبال گوندل(موجے کا) قضاءالٰہی سے وفات پ...
06/07/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔۔😭
( ہریا گاؤں کے لیے شدید صدمہ ۔
محمد اقبال گوندل(موجے کا) قضاءالٰہی سے وفات پا گیا ہے۔
‏اللہ پاکﷻ اپنے حبیبﷺ کے صدقے بھائی محمد اقبال کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے ۔۔🙏🙏۔۔آمین

ضروری اطلاع!۔جن لوگوں کا ای آبیانہ بل پہ نام غلط درج ہے یا رقبہ اصل سے زیادہ درج ہے یا نہری پانی ان تک نہیں پہنچتا اور و...
20/06/2026

ضروری اطلاع!۔
جن لوگوں کا ای آبیانہ بل پہ نام غلط درج ہے یا رقبہ اصل سے زیادہ درج ہے یا نہری پانی ان تک نہیں پہنچتا اور وہ آبیانہ بل ختم کروانا یا درست کروانا چاہتے ہیں تو وہ یہ پرفارمہ فل کر کے سائن کر کے اپنے پٹواری، گردآور، یا اے سی آفس میں جمع کروائیں!

اور جو آسامیاں سرے سے موجود ہی نہیں ہیں اور ان کے نام آبیانہ بل بھی آ رہا ہے ان کا بھی متعلقہ نمبردار فارم فل کر کے جمع کروائیں! تاکہ آبیانہ کا رکارڈ درست کیا جا سکے اور کسی کے ساتھ بھی زیادتی نہ ہو!...خصوصی کاوش ذوالقرنین سکندر ہریاشکریہ!۔

الحمداللہ گریٹ ورک ہریا ویلفئیر سوسائٹی کی صفائی ٹیم کو جیتنا سراہا جائے اتنا کم ہے ہم انتہائی شکرگزار ہیں انہوں نے اتنی...
29/05/2026

الحمداللہ گریٹ ورک ہریا ویلفئیر سوسائٹی کی صفائی ٹیم کو جیتنا سراہا جائے اتنا کم ہے ہم انتہائی شکرگزار ہیں انہوں نے اتنی محنت سے ہمارے گاؤں کو صاف کیا ۔ وہ ہمارے ہیرو ہیں

الحمداللہ 90 فیصد گاؤں صاف کردیا ہے ہریا ویلفئیر سوسائٹی  کی لیبر نے انشاءاللہ باقی صبح کروا دیا جائے گا ۔ صفائی ٹیم نے ...
28/05/2026

الحمداللہ 90 فیصد گاؤں صاف کردیا ہے ہریا ویلفئیر سوسائٹی کی لیبر نے انشاءاللہ باقی صبح کروا دیا جائے گا ۔ صفائی ٹیم نے بہت محنت کی انشاءاللہ ان کی حوصلہ افزائی کی جائے کی۔ تکلیف کے لیے سوسایٹی معذرت خواہ ہے۔

صاف ستھرا پنجاب کی طرف سے ہمیں مجبور کیا گیا تھا کہ آلائشیں اٹھوانے کا کام ہماری ٹیم کرے گی اگر کوئی اور ٹیم نظر آئے گی ...
27/05/2026

صاف ستھرا پنجاب کی طرف سے ہمیں مجبور کیا گیا تھا کہ آلائشیں اٹھوانے کا کام ہماری ٹیم کرے گی اگر کوئی اور ٹیم نظر آئے گی تو قانونی کاروائی کریں گے ۔ ہمارے دوست بھی اعتراض کرتے تھے کہ جب گونمنٹ کام کروا رہی ہے تو سوسایٹی پیسہ کیوں لگاتی ہے اس لیے اس دفعہ ٹیم نہیں بلائی گئی ستھرا پنجاب ٹیم نے 2 گھنٹے بھی کام نہیں کیا اور چلی گئی مجبور ہو کہ پھر سوسایٹی کی لیبر بلائی گئی لیکن پھر بھی ساری آلائشیں نہیں اٹھائی جا سکیں ۔ صبح انشاءاللہ جلدی کام شروع کرینگے اور لیبر بھی زیادہ منگوائی ہے ۔ زحمت کے لیے سوسایٹی معذرت خواہ ہے ۔

27/05/2026

03462173090آلائشیں اٹھانے والے گورنمنٹ پنجاب کے رکشہ ڈرائیور کا نمبر ہے اس پر کال کر آلائشیں اٹھوائیں

Address

Haria
Malakwal

Telephone

+923450060026

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ہریا ویلفئیر سوسائٹی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category