28/09/2025
شیخ چوگانی
بہت ہی پیارا بھائی محترم دوست جناب ایڈوکیٹ افضال احمد بھٹی صاحب کی بھابھی کہ انتقال پر تعزیت کیلئے حاضری اللّٰہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین آس موقع پر بہت ہی پیارا بھائی سماجی شخصیت جناب سرفراز احمد جنجوعہ صاحب بھی موجود تھے