02/03/2026
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبراکتہ
زندگی کی تاریکیاں وہی پروردگار دور کر سکتا ہے جو ہر رات کی تاریکی کے بعد صبح کا نور لیکر آتا ہے وہی الله پاک آپ کو ہمیشہ پریشانیوں سے بچائے اور آپ کے دل کی ہر آرزو پوری کرے-
آمین ثم آمین یا رب العالمین #