08/07/2026
**ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کے معاملے پر مختلف آراء اور عوامی سوچ کو ایک مختصر ڈرامائی انداز میں پیش کرنے کی کوشش کی ہے۔**
یہ ویڈیو کسی بھی سیاسی جماعت یا ادارے کے حق یا مخالفت میں نہیں، بلکہ ایک مکالمہ ہے جس کا مقصد عوامی نقطۂ نظر اور تعمیری گفتگو کو اجاگر کرنا ہے۔
آپ کی نظر میں اس مسئلے کا بہترین حل کیا ہو سکتا ہے؟ اپنی رائے ضرور شیئر کریں۔
** **