29/05/2026
𝗘𝗶𝗱 𝗨𝗹 𝗔𝘇𝗵𝗮 3𝗿𝗱 𝗗𝗮𝘆
عید الاضحیٰ کے پر مسرت موقع پر صوبائی حکومت خیبر پختونخوا کے عوامی ایجنڈے اور پاک صاف و شفاف خیبر پختونخوا پروگرام کے تحت ڈی جی لوکل گورنمنٹ اورڈپٹی کمشنر ملاکنڈ کی خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر سینئر لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ ہیڈکوارٹر ملاکنڈ کی زیر نگرانی ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں ۲۰۰ سے زاید صفائی عملی نے جانوروں کے الایشوں اور گندگی کو مخصوص مقامات منتقل کیا جہاں ایک دن پہلے کھودی گیی کھڈوں میں اسکو دفن کیا گیا۔ صفائی ستھرائی کی سرگرمیاں بھرپور انداز میں جاری کی گیی۔
عیدالاضحیٰ کے موقع پر جانوروں کے آلائشوں کو بروقت ٹھکانے لگانے کے لیے ہر ویلج کونسل خاص جگہوں کا تعین کیا گیا ہے اور عوام الناس کو اجاگر کیا گیا ہے۔ ماحول کو صاف ستھرا رکھنے اور شہریوں میں صفائی سے متعلق شعور اجاگر کرنے کے لیے آگاہی مہم بھی جاری ہے۔
عوام الناس سے خصوصی اپیل کی جاتی ہے کہ عملے کیساتھ بھر پور تعاون کرے اور آلائشیوں کو مقررہ مقامات پر ہی رکھ کر تعاون یقینی بنائیں تاکہ صاف، صحت مند اور خوشگوار ماحول برقرار رکھا جا سکے۔

اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر سینئر لوکل گورنمنٹ ضلع مالاکنڈ کی خصوصی ہدایات پر تشکیل دی گئی مانیٹرنگ ٹیم نے مختلف ویلیج کونسلز میں دورہ کیا اور صفائی کے کام کا جائزہ لیا۔