Abdul wadood official

Abdul wadood official (humanity is the key of success)
social youth activist
youth MPA
minister for special persons
volunteer PRCS
tourist

مستحق اور خصوصی بچوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے کا ایک اور خوبصورت سفر!عید الاضحیٰ کی خوشیوں کو دوبالا کرنے اور محروم...
28/05/2026

مستحق اور خصوصی بچوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے کا ایک اور خوبصورت سفر!
عید الاضحیٰ کی خوشیوں کو دوبالا کرنے اور محروم طبقات کو اپنی خوشیوں میں شامل کرنے کے لیے (AMF) اور د غریب آواز فلاحی تنظیم کے اشتراک سے کوٹ مینہ اتمانحیل (ضلع ملاکنڈ) میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
اس خوبصورت مہم کے دوران یتیم اور مستحق بچوں میں عید گفٹس اور نئے جوتے تقسیم کیے گئے تاکہ وہ بھی عید کی حقیقی خوشیوں کا بھرپور حصہ بن سکیں۔
تقریب میں AMF کے چیئرمین ملک اصغر خان مہمند، د غریب آواز فلاح تنظیم کے معزز ممبران اور سماجی کارکن ڈاکٹر عبدالودود نے خصوصی شرکت کی اور اپنے ہاتھوں سے بچوں میں تحائف تقسیم کیے۔
ہمارا عزم: ہر چہرے پر مسکراہٹ اور ہر مستحق تک اس کا
حق پہنچانا۔ آئیے اس کارِ خیر میں ہمارا ساتھ دیں!
#ملاکنڈ

27/05/2026
الحمدللہ آج ہم نے ضلع ملاکنڈ سے تعلق رکھنے والے خصوصی بچوں میں ویل چیئرز تقسیم کئے جو انتہائی غریب خاندانوں سے تعلق رکھت...
26/05/2026

الحمدللہ آج ہم نے ضلع ملاکنڈ سے تعلق رکھنے والے خصوصی بچوں میں ویل چیئرز تقسیم کئے جو انتہائی غریب خاندانوں سے تعلق رکھتے تھے جو خود خرید نہیں سکتے تھے
اس کار خیر میں جس کسی نے بھی ہمارا ساتھ دیا ہیں اللہ تعالیٰ سب کو آجر عظیم عطا فرمائے آمین

الحمدللہ ❤️آج ہمیں یہ سعادت حاصل ہوئی کہ ضلع چارسدہ، ضلع مہمند اور ضلع پشاورسے تعلق رکھنے والے مستحق اور خصوصی بچوں تک و...
19/05/2026

الحمدللہ ❤️
آج ہمیں یہ سعادت حاصل ہوئی کہ ضلع چارسدہ، ضلع مہمند اور ضلع پشاورسے تعلق رکھنے والے مستحق اور خصوصی بچوں تک ویل چیئرز ان کی دہلیز پر پہنچائیں۔ یہ وہ بچے تھے جو غربت کے باعث خود یہ سہولت حاصل نہیں کر سکتے تھے۔
اللہ تعالیٰ ہر اُس شخص کو اجرِ عظیم عطا فرمائے جس نے اس کارِ خیر میں ہمارا ساتھ دیا۔ آپ کی چھوٹی سی مدد کسی بے بس بچے کی زندگی میں آسانی اور مسکراہٹ بن سکتی ہے۔

19/05/2026

دوسروں کے لئے اچھا سوچو گے تو اللہ تعالی تمہارے لئے راستے بنادے گا اور مشکلیں آسان کر دے گا

الحمدللہ ✨آعوش سپیشل پرسنز ویلفیئر آرگنائزیشن مردان کے زیرِ اہتمام ایک پروقار تقریب میں بطورِ مہمانِ خصوصی شرکت کا موقع ...
15/05/2026

الحمدللہ ✨
آعوش سپیشل پرسنز ویلفیئر آرگنائزیشن مردان کے زیرِ اہتمام ایک پروقار تقریب میں بطورِ مہمانِ خصوصی شرکت کا موقع ملا۔ اس خوبصورت پروگرام کا مقصد خصوصی بچوں کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کرنا اور انہیں معاشرے کا باوقار اور فعال حصہ بنانا تھا۔

تقریب کے دوران آرگنائزیشن کی جانب سے ایک ایک اسپیشل بچے کو 12 ہزار روپے مالی امداد فراہم کی گئی تاکہ اس کی بنیادی ضروریات میں مدد مل سکے۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر، سوشل ویلفیئر آفیسر اور AMF کے چیئرمین اصغر مہمند صاحب نے بھی شرکت کی۔

آئیں! ہم سب مل کر خصوصی بچوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔ ❤️

الحمدللہ لیفٹیننٹ کرنل محمد اویس یعقوب 166ونگ باڑہ رائفلز سے اعزازی شیلڈ وصول کیا
06/05/2026

الحمدللہ
لیفٹیننٹ کرنل محمد اویس یعقوب
166ونگ باڑہ رائفلز سے اعزازی شیلڈ وصول کیا

الحمدللہ Amfاور166ونگ باڑہ رائفلز نے ضلع خیبر کے علاقے ملاگوری میں خصوصی بچوں کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کرنے کے لیے ای...
05/05/2026

الحمدللہ Amfاور166ونگ باڑہ رائفلز نے ضلع خیبر کے علاقے ملاگوری میں خصوصی بچوں کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کرنے کے لیے ایک تقریب کا انعقاد کیا
جس میں ملاگوری کے مستحق اور خصوصی بچوں میں ویل چیئرز تقسیم کئے گئے

الحمدللہ ضلع مہمند تحصیل امبار سے تعلق رکھنے والے ایک بچے کو ایک عدد ویل چیئراور فوڈ پیکج حوالے کیے جس کسی نے بھی ہمارے ...
26/04/2026

الحمدللہ ضلع مہمند تحصیل امبار سے تعلق رکھنے والے ایک بچے کو ایک عدد ویل چیئراور فوڈ پیکج حوالے کیے
جس کسی نے بھی ہمارے ساتھ اس نیک کام میں حصہ لیا ہے اللہ تعالی ان سب کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین انشاءاللہ ہمارا یہ مشن اسی طرح جاری رہے گا

Address

Khanori
Malakand Lines
KOT

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul wadood official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Abdul wadood official:

Share

Category