19/04/2026
یہ بچہ جو اپنا نام شاہزیب ولد عباس بتاتا ہے، سال 2025 میں ہارون آباد (بہاولنگر) سے لاوارث حالت میں ملا تھا۔ اپنے گھر کا پتہ بورے والا بتاتا ہے، لیکن مزید کوئی واضح معلومات دینے سے قاصر ہے۔ اگر آپ میں سے کوئی اس بچے کو جانتا ہو یا اس کے گھر والوں کے بارے میں معلومات رکھتا ہو تو براہِ کرم مدد کریں۔ اس بچے کے ورثاء کی تلاش میں میرا پیارا ٹیم کا ساتھ دیں، تاکہ شہزیب کو اس کے اہلِ خانہ سے دوبارہ ملایا جا سکے۔
Contact: 03090000015
Case id: 173665906
https://www.facebook.com/share/r/1L6y9qRmHE/