Fatehpur, Mailsi, Pakistan

Fatehpur, Mailsi, Pakistan Fatehpur, Mailsi, Pakistan

بلوچستان میں دہشتگردوں کے حملے میں وطن کی خاطر شہید ہونے والے میلسی کے بہادر سپوت اور پاک فوج کے جوان شہید راؤ عدنان کا ...
17/03/2026

بلوچستان میں دہشتگردوں کے حملے میں وطن کی خاطر شہید ہونے والے میلسی کے بہادر سپوت اور پاک فوج کے جوان شہید راؤ عدنان کا نماز جنازہ آج 17/3/2026 بروز منگل صبح 10:00 بجے فتح پور ہائی سکول میں پڑھایا گیا بعد ازاں جسدِ خاکی کو قبرستان لال حمید میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا

بلوچستان کے شہر Gwadar میں دہشتگرد حملے میں فتح پور میلسی کے نوجوان راؤ عدنان ولد راؤ اکرام شہید ہو گئے۔ اطلاعات کے مطاب...
16/03/2026

بلوچستان کے شہر Gwadar میں دہشتگرد حملے میں فتح پور میلسی کے نوجوان راؤ عدنان ولد راؤ اکرام شہید ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق کالعدم تنظیم (بی ایل اے) کے دہشتگردوں نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں راؤ عدنان جامِ شہادت نوش کر گئے۔
شہید راؤ عدنان کا تعلق فتح پور، میلسی سے تھا۔ ان کی شہادت کی خبر ملتے ہی علاقے میں غم کی لہر دوڑ گئی۔ اہلِ علاقہ اور دوست احباب نے شہید کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی ہے۔

21/04/2025
*فتح پور کا ایک اور اعزاز ۔۔فخر فتح پور فرزند  میلسی  ۔ اسسٹنٹ کمشنر کہروڑ پکا میاں محمد اشرف صالح ۔پنجاب درجہ بندی میں ...
05/04/2025

*فتح پور کا ایک اور اعزاز ۔۔فخر فتح پور فرزند میلسی ۔ اسسٹنٹ کمشنر کہروڑ پکا میاں محمد اشرف صالح ۔پنجاب درجہ بندی میں سرفہرست*
ڈی سی لودھراں AC کہروڑ پکا کو BOR KPIs میں پنجاب بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے، رمضان میں پرائس کنٹرول میں شاندار کارکردگی، تحصیل کہروڑ پکا میں بیوٹیفکیشن پراجیکٹ شروع کرنے، وزیراعلیٰ کلیدی کارکردگی کے اشاریوں میں لودھراں کی پہلی پوزیشن حاصل کرنے اور ضلعی بورڈ لودھراں کی کارکردگی میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے پر تعریفی خط دیتے ہوئے۔
ڈی سی لودھراں نے نے اے سی کہروڑ پکا کو فرائض میں لگن اور شاندار کارکردگی، شہری انفراسٹرکچر کو بحال کرنے اور تحصیل کہروڑ پکا کی شہری ترقی، محنت، عزم، عوامی خدمت میں زبردست شراکت اور حکومت کی پالیسیوں کو مؤثر طریقے سے نافذ کرنے پر سراہا۔

Govt High School Fatehpur
27/03/2025

Govt High School Fatehpur

Address

Fatehpur Road
Mailsi
61200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fatehpur, Mailsi, Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Fatehpur, Mailsi, Pakistan:

Share