TMA Bahrain Swat

TMA Bahrain Swat Maintaining a clean surrounding improves the overall quality of life

21/07/2026

ٹی ایم اے بحرین کے اہلکار مدین خوڑ میں پانی کے بہاوں میں غیر معمولی اضافے کے باعث مدین خوڑ اور دریائے سوات کے کنارے آباد لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے لیے اعلانات کر رہے ہیں۔
دریا کے کنارے اباد لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کے اپیل کرتے ہیں۔

اعلان برائے حصولِ اراضیتحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن (TMA) بحرین کو مدین، ساتال اور بحرین کے علاقوں میں سلاٹر ہاؤس (مذبح خان...
21/07/2026

اعلان برائے حصولِ اراضی

تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن (TMA) بحرین کو مدین، ساتال اور بحرین کے علاقوں میں سلاٹر ہاؤس (مذبح خانہ) کے قیام کے لیے مناسب اراضی کرایہ پر درکار ہے۔

وہ معزز حضرات جو اپنی زمین کرایہ پر فراہم کرنے کے خواہشمند ہوں، براہِ کرم جلد از جلد رابطہ فرمائیں.
ربطہ نمبر:
0344 5063123
تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن (TMA) بحرین

عوام الناس کے لیے اہم اطلاعمحکمہ موسمیات کی جانب سے 21 جولائی 2026 کو شدید بارش، اچانک سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے خدشے ک...
18/07/2026

عوام الناس کے لیے اہم اطلاع

محکمہ موسمیات کی جانب سے 21 جولائی 2026 کو شدید بارش، اچانک سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے خدشے کے پیش نظر شہریوں اور سیاحوں سے گزارش ہے کہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں، دریاؤں اور ندی نالوں کے قریب نہ جائیں، اور صرف سرکاری ہدایات پر عمل کریں۔

کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوراً ریسکیو 1122 یا مقامی انتظامیہ سے رابطہ کریں۔

جاری کردہ: اسسٹنٹ کمشنر بحرین، ٹی ایم او بحرین اشتیاق احمد ضلع بر سوات

17/06/2026

اطلاع
تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریش بحرین کو مدین/بحرین یا ملحقہ علاقے میں ڈمپینگ گراؤنڈ کیلئے مناسب جگہ درکار ہے۔ اگر کسی کے پاس مطلوبہ مقصد کیلئے جگہ موجود ہو تو دفتری اوقات کار میں تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن بحرین کے ساتھ رابطہ کریں شکریہ

17/06/2026
ٹی ایم اے بحرین سنیٹری ورکرز کالام مین اوشو فارسٹ کی صفای مین مصروف عمل ہین
04/06/2026

ٹی ایم اے بحرین سنیٹری ورکرز کالام مین اوشو فارسٹ کی صفای مین مصروف عمل ہین

🐐🌙 عیدالاضحیٰ صفائی آپریشن – پہلا دن 🌙🐐آج عیدالاضحیٰ کے پہلے دن ٹی ایم اے بحرین کا سینٹیشن اسٹاف مختلف پوائنٹس سے آلائشی...
27/05/2026

🐐🌙 عیدالاضحیٰ صفائی آپریشن – پہلا دن 🌙🐐

آج عیدالاضحیٰ کے پہلے دن ٹی ایم اے بحرین کا سینٹیشن اسٹاف مختلف پوائنٹس سے آلائشیں اٹھانے اور صفائی ستھرائی کے عمل میں بھرپور طریقے سے مصروف رہا۔

ٹی ایم اے بحرین کی ٹیمیں عید کے ایام میں مسلسل فیلڈ میں موجود رہ کر اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے انجام دے رہی ہیں۔ عوام سے بھی گزارش ہے کہ صفائی عملے کے ساتھ تعاون کریں اور آلائشوں کو مقررہ مقامات پر رکھیں۔

✨ صاف ماحول، صحت مند معاشرہ ✨

عیدالاضحیٰ کے موقع پر صفائی ہم سب کی مشترکہ ذمہ داریڈپٹی کمشنر بر سوات، تحصیل چیرمین میاں شاہد علی، اسسٹنٹ کمشنر بحرین ا...
26/05/2026

عیدالاضحیٰ کے موقع پر صفائی ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری
ڈپٹی کمشنر بر سوات، تحصیل چیرمین میاں شاہد علی، اسسٹنٹ کمشنر بحرین اور ٹی ایم او بحرین کی خصوصی ہدایات اور نگرانی میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر تحصیل بحرین کو صاف، ستھرا اور خوبصورت رکھنے کے لیے جامع انتظامات کیے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں ٹی ایم اے بحرین کی جانب سے تحصیل بحرین بھر میں قربانی کے جانوروں ک آلائشوں کو بروقت اٹھانے اور محفوظ طریقے سے ٹھکانے لگانے کے لیے خصوصی پوائنٹس قائم کیے گئے ہیں۔
عوام الناس سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ قربانی کے جانوروں کی آلائشیں، باقیات اور دیگر فضلہ گلیوں، سڑکوں اور کھلے مقامات پر پھینکنے کے بجائے اپنے علاقوں میں مقرر کردہ کلیکشن پوائنٹس تک پہنچائیں، تاکہ صفائی عملہ انہیں بروقت اٹھا کر مناسب انداز میں ٹھکانے لگا سکے۔
آپ کا معمولی تعاون نہ صرف اپنے محلے اور علاقے کو صاف رکھنے میں مددگار ثابت ہوگا بلکہ بیماریوں کے پھیلاؤ کی روک تھام اور ماحول کو آلودگی سے محفوظ رکھنے میں بھی اہم کردار ادا کرے گا۔
آئیے، اس عید پر ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے صفائی مہم میں بھرپور حصہ ڈالیں اور صاف تحصیل بحرین، صحت مند تحصیل بحرین، خوبصورت تحصیل بحرین کے خواب کو حقیقت بنانے میں انتظامیہ کا ساتھ دیں۔
آپ کا تعاون، ہمارے تحصیل بحرین کی خوبصورتی۔
شکریہ۔

Khyber Pakhtunkhwa Governance at Your Fingertips! 📱✨​The Government of Khyber Pakhtunkhwa is making it easier than ever ...
06/05/2026

Khyber Pakhtunkhwa Governance at Your Fingertips! 📱✨

​The Government of Khyber Pakhtunkhwa is making it easier than ever to resolve local issues with the Ehsaas Baldia Mobile App. No more visiting offices—now you can register your complaints and track their status directly from your smartphone.

​How to Get Started:

​Part 1: Installation

​Open the Google Play Store.
​Search for "Ehsaas Baldia".
​Click the Install button.
​Open the app and complete your Registration.

​Part 2: How to Register a Complaint

​Log in to the app.
​Select the Category of your complaint (e.g., Water Supply, Sanitation, Street Lights).
​Pin your Location on the map.
​Add the Details and a description of the issue.
​Submit and receive your Complaint Number.
​Track the status of your request in real-time.

​📢 Public Convenience | Transparency | Real-time Information.

🏛️ Department of Local Government, Government of Khyber Pakhtunkhwa

 #احساس بلدیہ  #میونسپل کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم  #خاموشی کا دور ختم
06/05/2026

#احساس بلدیہ
#میونسپل کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم
#خاموشی کا دور ختم

Address

Madyan

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 16:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TMA Bahrain Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to TMA Bahrain Swat:

Shortcuts

Share