World Baloch Qoumi Itehad/ ورلڈ بلوچ قومی اتحاد

  • Home
  • Pakistan
  • Mach
  • World Baloch Qoumi Itehad/ ورلڈ بلوچ قومی اتحاد

World Baloch Qoumi Itehad/ ورلڈ بلوچ قومی اتحاد All Baloch tribe need to combine Only for Baloch caste of unity all over the world,Baloch caste are

ہم وہ بلوچ ہیں ایک غلطی سے  ہمیں ماردیئے جاتے ہیں،صرف صرف ہم سب کا کسور یہی ہے بلوچ ہیں,کیونکہ ہم بلوچ ہیں اور بلوچ نام ...
13/08/2021

ہم وہ بلوچ ہیں ایک غلطی سے ہمیں ماردیئے جاتے ہیں،صرف صرف ہم سب کا کسور یہی ہے بلوچ ہیں,کیونکہ ہم بلوچ ہیں اور بلوچ نام سے پہچانے جاتے ہیں۔
شہید حیات بلوچ

پی ایم پاکستان:وزیر اعظم عمران خان صاحب بتا رہے ہیں،جو کہ بلوچ علیحدگی پسند ہیں اور  ان ناراض بلوچوں کو مدعو کرنے کی کوش...
08/07/2021

پی ایم پاکستان:وزیر اعظم عمران خان صاحب بتا رہے ہیں،جو کہ بلوچ علیحدگی پسند ہیں اور ان ناراض بلوچوں کو مدعو کرنے کی کوشش میں ہے انہیں قومی دائرے میں لے آئیں گے ،دوسری بات یہ ہے کہ جب آپ ناراض بلوچوں سے مذاکرات چاہتے ہو جبکہ آپکے اختیار میں یہ نہیں ہے کہ گمشدہ بلوچوں کو بازیاب کرائیں تو یہ ممکن ہوسکتا ہے اس مسلے کو سنجیدگی سے لے سکتے ہیں گمشدہ بلوچوں کو بازیابی کیلئے اپنا اہم کردار ادا کر سکے اور ان ناراض بلوچوں سے رابطہ کیلئے زمهداری دی گئی ہے جو کہ شاہ زین بگٹی ہے۔ وہ کیا رول ادا کرسکتا ہے تو امید کی جاسکتی ہے کہ وہ اپنا اہم کردار ادا کرے جب گمشدہ بلوچوں کا مسلہ اب تک حل نہیں ہو پایا ہمیں نہیں لگتا ہے ممکن ہو۔
بلوچ علیحدگی پسند قومی دائرے میں اتفاق رکھتے ہیں، کوں گارنٹی سے کہ سکتا ہے وہ راضی ہونگے اس نئی گورنمٹ کی پالسیوں کے مطابق کوئی عمل در آمد ہو سکتا ہے کیسے ممکن ہو سکتا ہے کہ بلکہ یقین سے کوئی نہیں کہ سکتا ہے ناراض بلوچ قومی دائرے میں ممکنہ طور پر راضی ہو، اور اسکے کیا وجوہات ہو سکتے ہیں جو کہ وزیراعظم عمران خان نے بڑے دعوے اور وعدے تو کیئے ان وعدوں اور معاہدہ ہو چکے تھے وہ مکمل ہوگئے لیکن بلوچستان کو ایک ذرہ کوئی فائدک ہوا بلکہ کوئی نتیجہ نہیں ملا ابھی تک وہ منتظر ہے وزیر عظم عمران کوشش کر رہے ہیں۔
وزیراعظم عمران خان کا اختیار ہے صرف صرف دورے کر سکتے ہیں اور بہت سے اسکیم کا اعلان کر سکتے ہیں،لیکن ممکنہ گمشدہ بلوچوں کو بازیاب نہیں کر سکتے ہیں بلکہ اسکے اختیار میں نہیں ہے، تو ناراض بلوچوں سے کیسے مذاکرات ممکن ہوسکتا ہے تو ہمیں معلوم یہ ممکن نہیں ہے کہ انہیں قومی دائرے میں لے ائیں، تمام سیاسی پارٹیوں اور نمائندگان کو علم میں ہونا چائیے کہ پہلے گورنمنٹ کی یہی سوچ و فکر تھی کہ بلوچوں کو قومی دائرے میں لے آنے کی بھی کوشش کی ہے ناراض بلوچوں کو قومی دائرے میں لے آئیں لیکن تمام سابقہ گورنمنٹ بھی اسی کوششوں میں ناکام ہوگئے۔
صرف صرف امید کی جاسکتی ہے کہ نئی پالیسوں کے تحت اس مشن کی طرف گامزن ہوسکتا ہے وزیراعظم عمران خان بلوچستان کے عوام کیلئے کیا آفر دے سکتے ہیں ویسے پہلے جو معاہدے سردار اختر مینگل کے نگرانی میں دستخط کر چکے لیکن ان معاہدوں کو پورا نہیں کرسکے اور ابھی بھی بڑے بڑے دعوے کر رہے ہیں بلکہ شاہ زین بگٹی کو ٹارگٹ دے چکے ہیں وہ بلوچ علیحدگی پسند ناراض بلوچوں کو راضی کرسکتے ہیں وہ کہیں گے ہماری کوششیں اور محنت جاری ہیں ناراض بلوچوں کو راضی کرسکیں اور بلوچ مسنگ پرسنز کو بازیاب کرے۔

(واجا اسداللہ سنجرانی)کرکٹ اسٹیڈیم گوادر: کرکٹ اسٹیڈیم گوادر  کا نظارہ تو بہتریں ہیں ،لیکن مجھے نہیں لگتا ہے اس سے بلوچس...
28/06/2021

(واجا اسداللہ سنجرانی)
کرکٹ اسٹیڈیم گوادر: کرکٹ اسٹیڈیم گوادر کا نظارہ تو بہتریں ہیں ،لیکن مجھے نہیں لگتا ہے اس سے بلوچستان کے عوام کو فائدہ مل رہا ہے جو کہ مکران ڈویژن میں تین ڈسٹرک ہیں وہاں کے عوام کو نہ کوئی ایسا فائدہ ہوا ہے،دراصل بلوچستان کے 36 ڈسٹرک ہیں تو بلوچستان کے عوام کو نہ کوئی ایسا فایدہ مل چکا ہے۔
آج کل کے سوشل میڈیا میں ہر کوئی اپنی پکچر اپلوڈ کر لیتا ہے جیسے کہ ہم فوٹو سیشن کہ سکتے ہیں تو میرے کہناکا اصل مقصد یہ ہے اس تصویر سے اپنے خیالات کو یو اظہار کرنا چاہتا ہوں،کرکٹ اسٹیڈیم کی پکچر نکل کر کے اپلوڈ کرنے جارہا ہوں اور میں تمام سوشل ورکر،سماجی ورکر،قبائلی نمائندگان، دوستوں ،سوشل میڈیا میں بہت نظر آتے ہونگے میں سب سے اپیل کرتا ہوں مثبت طریقے سے وہ اپنی رائے گوادر کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار ضرور کرے اور کمنٹس بھی کرے۔
حقیقتا میرا کہنا کا مطلب یہ کہ وہاں کے رہائشی ہیں ہم سب کو علم ہے گوادر کے باشندہ ہیں ان لوگوں کو نہ کوئی ایسا فائدہ مل گیا ہےکیونکہ وہاں کے عوام کو پینے کیلئے صاف پانی تک میسر نہیں ہے جس طریقے سے وہ اپنی زندگی گزار رہے ہیں، لیکن وہاں کے انتظامیہ اور سیاستدانوں کو کوئی فکر سوچ نہیں ہے عوام کی کیا ضرویات ہیں اور سیاست کرنا جانتے ہیں لیکن حکمت عملی نظر نہیں آتے ہیں اور اسکی وجوہات بہت ہیں ایسے بہت ایشوز ہیں بیاں کرتے کرتے تک جائیں گے۔
کرکٹ اسٹیڈیم گوادر میں روزانہ اسی کرکٹ اسٹیڈیم کے گراسی میں انہتائی پانی استعمال کیا جاتا ہے بندہ حیران رہ جاتا ہے ہر بندہ جج کر سکتا ہے، لیکن عوام کو بینادی سہولیات سے محروم کیا گیا ہے،باقی تو خیر ہے، بلکہ پانی ایک نعمت ہے اسکے بغیر انسان زندہ نہیں رہ سکتا ہے جہاں پانی نہیں ہو وہاں زندگی ممکن نہیں ہے۔

آپ کس بلوچ قوم کے قبیلے سے ہیں,  آپ اپنے بلوچ  قبیلے اور علاقہ کا نام کمنٹس   میں  لکھیں.  بلوچ قبائل:رند۔ لاشاری۔ کورائ...
25/06/2021

آپ کس بلوچ قوم کے قبیلے سے ہیں, آپ اپنے بلوچ قبیلے اور علاقہ کا نام کمنٹس
میں لکھیں.
بلوچ قبائل:
رند۔ لاشاری۔ کورائی۔ جتوئی۔ ہوت۔ کلاچی،احمد زئی۔ ڈومبکی.. سانگھی۔لغاری۔تالپور -کھوسہ۔ مزاری۔ مری۔ بگٹی۔کھیتران ۔ہیجوانی۔ میروانی۔ مینگل۔رئیسانی۔ قلندرانی۔ گرگناڑی۔ زرداری۔ رودینی۔ سمالانی۔زگرزئی مینگل۔ قمبرانی۔خراسانی۔ چانڈیو۔ محمد حسنی۔ شاہوانی۔ مگسی۔ بنگلزئی۔ زہری۔ ساسولی۔چنال زہری۔ جتک۔ بزنجو۔ بزدار.ملازئی۔گولہ۔کرد۔ سرپرہ۔گبول۔ نتکانی
بھوتانی۔ نوشیروانی۔قیصرانی۔لنڈ۔ گچکی۔ بلیدی۔داتانی بلیدی ۔ڈاھانی. سنانی. بتھیانی.دشتی۔ گورچانی۔گرمانی۔پتافی ۔مستوئی۔مینگل بارانزئ۔ علیانی۔ نانگری۔جسکانی۔ سرکانی۔ہیبتانی۔رستمانی۔لسکانی۔سہریانی۔
۔ جروار۔بھمبانی۔حدیانی ۔کلوئی۔ احمدانی۔ جاموآ نی ۔چنگوانی۔جوگیانی۔رمدانی۔ کلیری۔کلوئی۔سراجانی۔وڈانی۔ گوپانگ۔کچھیلا۔کامیلانی۔حسنانی۔کھلول ۔شہانی۔حاجوانی۔خليلانی۔ دادوآنی۔مسوآنی۔دستی/دشتی۔ مشوری۔تنگوانی۔جلبانی۔لڈی۔بازگیر۔ جندانی ۔ زنگلانی ۔مریدانی۔سالارانی ۔ملکانی
۔ قلندرانی۔ملغانی۔لنجوانی۔حملانی۔پھیروآنی۔سلیمانی
بغلانی۔ بجرانی۔برمانی ۔زھرانی۔ولیدانی۔حجبانی۔مرزآنی
ذاکرانی۔بالاچانی۔ ہجانہ۔زکریانی ۔شیرانی۔شہلانی۔ترابانی

بالاچانی مزاری۔چاکرانی۔ دودائی۔ ناروئی۔ جمالدینی۔ بادینی۔ ماندائی۔ ریکی۔ لہڑی۔ موسیانی۔ باجوئی۔ درانی بلوچ۔لجعی ۔ نظامانی۔ کشانی۔بکھرانی۔شر
جمالی۔ پرکانی۔ خدرانی۔ لانگو۔ ساجدی۔ بزدار۔ سنجرانی۔حمالانی۔ ڈگارزئی۔بجارانی مری۔کچبانی۔شمبانی بگٹی
بنگلزئی۔ محمد شہی۔ نیچاری۔میروانی۔کلپر ۔ مھمدزئ ۔زینوزئ۔ساتکزئی۔ عمرانی۔ دہوار۔ لوٹیانی۔ سیاہ پاد۔ دشتی۔ دریشک۔ گشگوری۔ گورگیج۔ سہر۔ مستوئی۔ بلفتی, گولہ۔ کہری۔ رئیس۔ کلمتی۔مکرانی۔سندرانی۔سرگانی۔کوش۔باغلیانی۔سلاچی۔ حالتی۔ گاڈی۔ھوتوانی۔سیف دینی
آسکانی۔سربازی۔حسین زئی۔ مُرّئی۔سرجانی ۔جموانی

کینگیزئی۔ کشانی۔ وشکی۔ نوتکانی۔ نوتیزئی۔گرگناڈی جکھرانی۔ یالانزئی۔ جارور۔ دارولی۔ ابابکی۔ کبدانی۔علی زئی دینارزئی۔ جوہانی۔ خراسانی۔جیانی۔ نغاری۔ مموجا۔ ھالازئی۔ مستی خان زئی۔ پیرزئی۔ عیسی زئی ۔خشک۔ نوحانی۔گجانی ۔ ڈگرزئی۔ پتافی۔ پسوانی۔ دشتکانی۔الکانی۔راھیجا
کپچانی۔ مررانی۔ بری۔ کھدائی۔ کتور۔ کف۔ ملغانی۔ جت۔ بورگری۔ عبدل زئی۔ درکانی۔ چانگ۔ جسکانی۔ کلاچی۔ مید۔ مشوری۔ لیواری۔ برہمانی۔ اسماعیل زئی۔ سباہی۔شادزئی۔ محمد زئی۔ بابرانی۔ گجانی۔ ہاشم زئی۔ خوانی۔ ہارونی۔ایجبانی ۔ کھلنگ۔بہلکانی۔پلال ۔ بھنگوار۔سیف دینی۔فقیرزئی

سنگر۔ گورمانی۔کنگرانی ۔ جتکانی۔ قحطانی۔ قاھدی۔محمدآنی ۔کنرزئی۔ساجدی۔ بارانزئی۔ گرسر۔ واڈھیلہ۔ میرالی۔ پژ۔ کسکانی۔ نوچانی۔ سنبارانی۔ نقیب۔ گودرہ۔ پندرانی۔ میرانی۔ تمپانی۔ ڈائیزئی۔ شمبے زئی
چک۔ آخوند۔ مغیری۔ کچک۔ چھلگری۔ دامانی۔ طوقی۔بہرانی ۔ لوہارنی۔ رستم زئی۔ کیازئی۔ شہزادہ۔ نظامانی بیبرکزئی۔ ساروانی۔

سومرانی۔ خارانی۔ سیتوی مکرانی۔ لوہڈی۔ سرمستانی۔کالرو

پاد ء شپا گرمیں ,لاہڈیں زمین ء سر ء تلوساں پہ یک ترمپ ءآپ ء واستا سرگرداں من چنچو بزگاں گوں وتی جندے ازاباں درپدراں۔ #بل...
24/06/2021

پاد ء شپا گرمیں ,لاہڈیں زمین ء سر ء تلوساں پہ یک ترمپ ءآپ ء واستا سرگرداں من چنچو بزگاں گوں وتی جندے ازاباں درپدراں۔
#بلوچستان

لیڈر وہ ہوتا ہے اپنے قوم کی بقا ،حق و حقوق کی جنگ لڑتے ہوئے شہید ہوتے ہیں،جو کہ عوام کی اچھی نمائندگی کر پائیں اور محکوم...
21/06/2021

لیڈر وہ ہوتا ہے اپنے قوم کی بقا ،حق و حقوق کی جنگ لڑتے ہوئے شہید ہوتے ہیں،جو کہ عوام کی اچھی نمائندگی کر پائیں اور محکوم و مظلوم قوم کی آواز بنتے ہیں اور سیاسی حوالے سے بہترین کردار ادا کرتے ہوئے وہ اپنی زمہداری باخوبی سے سر انجام دیتے ہیں۔
مظلوم قوم کی آواز بنے ہم آپکو سرخ سلام پیش کرتے ہیں آپ نے سیاست نہیں کی بلکہ انسان ہو کہ انسانیت کے ناطے مظلوم عوام کے حق و حقوق کی جنگ لڑی ہے ،حقیقتا اپنی پروا نہیں کرتے ہوئے اور ایوان میں اپنی اواز بلند کی ہے اور اپکے قربانیاں ضرور تبدیلی لے کر آئیں گے۔
اللہ پاک عثمان لالا کے درجات بلند عطا فرمائے امین۔

نواب اکبر خان بگٹی کا ہم شکل سندھ سے اللہ دین شر بلوچ اور ساتھ شہریار خان شر بلوچ ممبر سندھ اسمبلی۔
21/06/2021

نواب اکبر خان بگٹی کا ہم شکل سندھ سے اللہ دین شر بلوچ اور ساتھ شہریار خان شر بلوچ ممبر سندھ اسمبلی۔

تصویر میں سردار مابت یاگیزئی محمد حسنی کے ساتھ دوسری عظیم المرتبت شخصیت سردار غازی شیر محمد خان سنجرانی ہے جو کہ ستمبر 1...
21/06/2021

تصویر میں سردار مابت یاگیزئی محمد حسنی کے ساتھ دوسری عظیم المرتبت شخصیت سردار غازی شیر محمد خان سنجرانی ہے جو کہ ستمبر 1922 کو برٹش انڈین گورنمنٹ کے گورنر جنرل برائے برٹش بلوچستان کوئیٹہ جسے لاٹ کہا جاتا تھا کو ویسٹرن سنجرانی چاغی ایجنسی آمد پر نوکنڈی سے گرفتار کرکے ناک میں نکیل ڈال کر سات میل اپنے اونٹ درگوش کے پیچھے مہار کرکے افغان حکومت کابل غازی امان اللہ خان کے پاس لے گیا۔))

( علما کرام مولانا کوھی صاحب) ایرانی "گجر" فورسز نے مولانا صاحب کو گرفتار کیا تھا جو کہ اسکے رہائی کے بعد تمام بلوچ قوم ...
04/06/2021

( علما کرام مولانا کوھی صاحب) ایرانی "گجر" فورسز نے مولانا صاحب کو گرفتار کیا تھا جو کہ اسکے رہائی کے بعد تمام بلوچ قوم کو مولانا کوھی صاحب کے رہائی دل کی عطا گہرائیوں سے مبارک ہو۔
خاص خاص ایران کے تمام بلوچوں کو دل کی عطا گہرائیوں سے مولانا کوھی صاحب کے رہائی مبارک ہو اور مغربی سیستان و بلوچستان سے لیکر اور مشرقی بلوچستان تک کہ تمام بلوچ قوم کو مولانا کوھی کے رہائی مبارک ہو 💌
۔

03/06/2021
کیچ ,پنجگور, آواران واشک اور قلات میں موبائل انٹرنیٹ بحال کر دی گئی زرئع.حکومت کا انقلابی اقدام بلوچستان کے چھ اضلاع میں...
03/06/2021

کیچ ,پنجگور, آواران واشک اور قلات میں موبائل انٹرنیٹ بحال کر دی گئی زرئع.
حکومت کا انقلابی اقدام بلوچستان کے چھ اضلاع میں پانچ سالوں سے زیادہ سے زیادہ بند موبائل انٹرنیٹ سروس بحال کرنے کا اعلان جس میں ڈسٹرکٹ قلات بھی شامل ۔

کسانیں عید مبارک بیت :خاص کر ء دنیا ء کل بلوچ قوم ء معزز شخصیت قابل احترام بزرگ سفید ریش و نوجوان ء، منی جگری سنگتاں ء  ...
15/05/2021

کسانیں عید مبارک بیت :
خاص کر ء دنیا ء کل بلوچ قوم ء معزز شخصیت قابل احترام بزرگ سفید ریش و نوجوان ء، منی جگری سنگتاں ء کل وارث ء سیادان ء چی دل ء جہلاںکیاں چا منی نیمگ شمارہ عید مبارک بات ، تاں دنیا ء است حیات ء رمضان مبارک او عید نسیب بکنت۔

شما وتی ھکن پَھِل کَن ء چا منی نیمگ شمارہ نماز روچَگ مُراد بات کہ وتی جوانی تھا وتی عمرے یک ھِسَّاے گون اللہ پاکءِ عبادتءَ گوازینتگ شمے تکلیپی شمارہ وشی بیداَنت شمارہ اللہ پاک دیگا چوشین وشین تامدارین ماہ ھزار نَسیب بیکنت شمے ایمانا چو زنجیلا مزبوت بِکنت چیدو پد شمارہ اللہ گُناہء دور بِکنت آمـــــــــــــــــــــــــــــــــین

کل راج ء بلوچ قوم ء کل ء وارث سیادان ء مے سنگت ہر وھدہ خوشحال وزندگ بات ء سلامت و است حیات بات ء چی تکلیفی ء دور بات۔
واجا اسداللہ بلوچ

Address

Mach
93000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when World Baloch Qoumi Itehad/ ورلڈ بلوچ قومی اتحاد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category