Isf loralai tigers

Isf loralai tigers Isf Loralai official page

03/02/2019
29/01/2019
آل قلعہ سیف اللہ سوپر لیگ فوٹبال ٹورنامنٹ کے مہمان خاص انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی ڈپٹی ارگنایزر   عبدالرحمن میرزئی،...
28/01/2019

آل قلعہ سیف اللہ سوپر لیگ فوٹبال ٹورنامنٹ کے مہمان خاص انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی ڈپٹی ارگنایزر
عبدالرحمن میرزئی، عصمت کاکڑ۔ سابق ضلعی صدر آئی ایس ایف قلعہ سیف اللہ شریف خان کاکڑ،سوشل ایکٹوسٹ نصرتاللہ جلالزئی ، انور خان میرزئی، حبیبب اللہ، اور دیگر سیمی فائنل کے موقع پر کھلاڑیوں کے ساتھ گروپ فوٹو اور مصافحہ کرتے هوئے.۔۔۔۔

03/01/2019

#اعلامیہ انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن کے چیف آرگنائزر عمیر خان چھلگری اور ڈپٹی آرگنائزر نصردین کاکڑ اور انفارمیشن سیکرٹری کامل خان اچکزئی اور دیگر کمیٹی ممبر کا مرکزی جنرل سیکرٹری نوید مینگل صاحب کی مکمل حمایت کا اعلان کرتی ہے اور جو غیر آئینی لوگ اپنے آپ کو آئی ایس ایف کا خود ساختہ صدر سمجھ رہے ہیں ان کے خلاف پارٹی اور قانونی طور پر بہت جلد نوٹس دیا جائے گا.اس وقت آئی ایس ایف بلوچستان میں کوئی صدر نہیں مرکزی سیکرٹری جنرل حاجی نیوید مینگل

آئی ایس ایف لورلائی کی طرف سے انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن سابقہ ژوب ڈیوژن صدر   بلوچستان منتخب جبکہ   بلوچستان منتخب.ہونے پر م...
30/12/2018

آئی ایس ایف لورلائی کی طرف سے انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن سابقہ ژوب ڈیوژن صدر بلوچستان منتخب جبکہ بلوچستان منتخب.ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں،
آئی ایس ایف بلوچستان کے تمام اضلاع کے عہدیداران کو برخاست کردیا گیا ہے نئے عہدیداران کا اعلان جلد سے جلد کرینگے، مرکزی سیکرٹری جنرل حاجی نوید مینگل.......

Congratulations Alamgir khan
14/10/2018

Congratulations Alamgir khan

Congratulations Governor  of Balochistan
08/10/2018

Congratulations Governor of Balochistan

Congratulations   Loralai District President Ismail khan kakar
16/09/2018

Congratulations Loralai District President Ismail khan kakar

Address

Distinct Loralai Province Balochistan Country
Loralai
0824

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Isf loralai tigers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Isf loralai tigers:

Share