Loralai Levies Force LLF

Loralai Levies Force LLF �کتنی نسلوں کی قربانیوں سے ملا�

�اے وطن � تو ہماری وفا کا صلہ�

  Loralai Dev   Sab
23/07/2024

Loralai Dev Sab

پاکستان  اداروں نے ایرانی تیل اسمگلنگ میں ملوث کرپٹ پولیس/لیویز آفسران/اہلکاروں ,ڈیلروں اور سیاستدانوں کے لسٹ جاری کردیے...
30/04/2024

پاکستان اداروں نے ایرانی تیل اسمگلنگ میں ملوث کرپٹ پولیس/لیویز آفسران/اہلکاروں ,ڈیلروں اور سیاستدانوں کے لسٹ جاری کردیے۔

آج ڪمشنر لورالائی ڈویژن بالاچ عزیز صاحب نے ڪتوں ڪو لڑانے والے ڪے خلاف ڪارروائی ڪی ڪئی جوارگر اور ڪتے ڪے مالکان گرفتار
17/04/2024

آج ڪمشنر لورالائی ڈویژن بالاچ عزیز صاحب نے ڪتوں ڪو لڑانے والے ڪے خلاف ڪارروائی ڪی ڪئی جوارگر اور ڪتے ڪے مالکان گرفتار

02/03/2024
14/01/2024

Loralai Levise Commandos❤

03/12/2023

😥

جناب ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ داخلہ وقائلی امور جناب ڈایکٹر جنرل بلوچستان لیویز فورس کویٹہ کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی...
03/12/2023

جناب ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ داخلہ وقائلی امور
جناب ڈایکٹر جنرل بلوچستان لیویز فورس کویٹہ کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر کوہلو نقیب اللہ کاکڑ صاحب
اورزونل QRF انچارج سبی زون رسالدار میجر شیر محمد مری صاحب نے کاروائی کرتے ھوئے گزشتہ شب ضلع دکی میں لیویز ہلکاران کوشہید کرنے والا عناصر کو گرفتار کرلیا مزید تفتیش جاری ہے
شاباش رسالدار میجر شیر محمد مری صاحب

 لیویز فورس ڪا لونی ڪے علاقے ڪلی مرجانزئی میں اشتہاری ڪے گھر پر چھاپہ فائرنگ ڪے تبادلے میں لیویز فورس ڪے دو اہلڪــــــار...
03/12/2023


لیویز فورس ڪا لونی ڪے علاقے ڪلی مرجانزئی میں اشتہاری ڪے گھر پر چھاپہ فائرنگ ڪے تبادلے میں لیویز فورس ڪے دو اہلڪــــــار شہید۔
شہید اہلڪاروں میں لورالائی ڪیو ار ایف ڪے اہلڪار قاسم اور اسسٹنٹ ڪمشنر دڪی ڪے گن مین عبیداللہ شامل ہیں۔

Address

Commissioner Offfice Loralai
Loralai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Loralai Levies Force LLF posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share