Digital media association loralai

Digital media association loralai .

31/05/2026
31/05/2026

کل بمورخہ 31 مئی سہ پہر 3:30 سردارزادہ نعمان خان ناصر کی لورالائی آمد پر ایک استقبالیہ ریلی نکالی جائے گی جو ناصر ہاوس کوئٹہ روڈ لورالائی سے نکل کر حاجی منان ناصر پمپ پر اختتام پذیر ہوگی۔آر ایم نیوز
تمام علاقوں کے یونٹس اور کارکنان سے التماس کی جاتی ہے کہ کل وقت کی پابندی کرتے ہوئے 3:15 تک جلوس کی شکل میں ناصر ہاوس پہنچ جائے تاکہ ریلی نکالنے میں کوئی تاخیر نہ ہو۔
شکریہ
ورکرز کمیٹی

31/05/2026

منسٹر صاحب
ډي سي صاحب
قابل توجه
ہمارے ضلع لورالائی کے سول ہسپتال۔ سی ایم ایچ اور نہ کسی لیبارٹری میں شدید بیمار مریضوں کے لیے وائٹ بلڈ سیلز (Granulocytes) کی فراہمی کی سہولت موجود نہیں۔ مریضوں کو صرف اس وجہ سے کوئٹہ منتقل کیا جاتا ہے کہ لورالائی میں Apheresis Machine دستیاب نہیں ہے۔
صوبائی وزیر صحت اور محکمہ صحت ۔ منسٹر حاجی طور سے درخواست ہے کہ عوام کو بہتر طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے ہسپتال میں Apheresis Machine فراہم کی جائے تاکہ مریضوں کو دور دراز شہروں میں منتقل ہونے کی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
نوٹ۔ ڈی سی لورالائی BDSI پروگرام کی رقم سے بھی خرید کر لا سکتا ے اگر چاے

31/05/2026

لورالائی افسوس ناک خبر۔
اکبر ہوشخیل محمد رمضان،روزی خان،مشو اے ون پولٹری شاپ والے کے والد مرحوم ونک ،امیر محمد،محمد باز،محمد ایاز کے بڑے بھای محمد خان ہوشخیل (محلہ عربسین )طویل علالت کے بعد انتقال کر گیے نماز جنازہ اج بروز اتوار شام 5 بجے ملا خدر نیکہ قبرستان میں ادا کی جاے گی

31/05/2026
31/05/2026

آج پروگرام میں کون کون شرکت کیلئے تیار ہے

Address

جنوبی پشتونخواہ
Loralai
84800

Telephone

+923342408647

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital media association loralai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category