GBHS Shabozai Loralai

GBHS Shabozai Loralai

آیڈمینکوئ ماننے یہ نا ماننے گورنمینٹ بوائز ہائی سکول شبوزئ لورالائی کے کلاس نہم کی غریب طلباہ کی🏵🌹🌸 پیار دیکھو لورالائی ...
18/09/2023

آیڈمین
کوئ ماننے یہ نا ماننے گورنمینٹ بوائز ہائی سکول شبوزئ لورالائی کے کلاس نہم کی غریب طلباہ کی🏵🌹🌸 پیار دیکھو لورالائی والوں اپ کو تو شبوزئ سکول ھیڈ سردار عبدالرشید جوگیزئی صاحب کی کارکردگی نظر نہں آتی ہے نہ آج تک علاقے کی لوگوں کو اپنی مصرفیت سے فرصت ملی ہے کہ ان کے پاس جائے ملاقات کریں ان کی شکریہ ادا کریں تاکہ ان حوصلہ افزائ ھو۔
یہ ان غریب والدین کے بچے ہے ناصیر خان کلاس نہم کا والد چار ماہ پہلے وفات ھوا تھا یہ بچہ یتم تھا اور انگلش میں اپنے ادارے کے بارے ادارے کے سربراہ کے بارے میں اپنی اظہار خیال اپنی ہاتھ سے لکھی مضمون میں اپ پڑھ سکتے ھو لکھائ الفاظ بے شک کمزور ہے لیکن ان بچوں پر محنت نظر آہا رہا ہے کیونکہ یہ بچے اس سکول میں سابقہ دور کے ہے جس پر محنت نہں ھوا تھا اس سال کا محنت اور سکول میں بسٹ نظم وضبط بسٹ منجمنٹ بسٹ ایڈمنسٹٹر سربراہ سردار عبدالرشید جوگیزئ صاحب کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
طالب علم ناصیر خان جسکا گزشتہ دنوں سکول کی دھم اور نہم کے طلباہ ملعیاتی دورہ پر زیارت جارہے تھے
تو اس بچے کے پاس زیارت جانے کی پیسے نہں تھے جب سکول کے ھیڈ جناب سردار عبدالرشید جوگیزئ کو پتا چلا فورا پیسے دیے پروگرام ھیڈ کو تاکید کی اس بچے کو زیارت کی سیر کروائے اور وہ بچہ خوشی سے اس کی انکھوں میں انسوں😥 آئے۔۔
جوگیزئ صاحب کی بڑا فن نے اس یتم بچے کو اس کی والد کی کمی محسوس نہں ھونے دی۔
سکول کے سربراہ نے دن رات ایک کرکے کلی لیول ادارے کو ایک نام دیا ہے۔
سکول سٹاف کو ایک مقام دیا ہے یہ سب ان کی اہمت محنت علاقے سے لورالائ کے مٹی سے پیار کا نتجہ ہے۔۔🌹

ڈویژنل ڈائریکٹر لورالائی جناب سید کلیم الله شاہ صاحب نے اچانک گورنمنٹ بوائز ہائی سکول شبوزئی لورالائ کا تفصیلی دورہ ۔ سک...
14/09/2023

ڈویژنل ڈائریکٹر لورالائی جناب سید کلیم الله شاہ صاحب نے اچانک گورنمنٹ بوائز ہائی سکول شبوزئی لورالائ کا تفصیلی دورہ ۔ سکول ھذا کے تعلیمی صورتحال پر خوشی کا اظہار پرائمری سیکشن، مڈل ہائ سیکشن کلاسز رومز میں طلباہ و طالبات سے کورس کے بارے میں سوالات کیں سکول کے تمام اسٹاف حاضر تھے باقاعدگی سے درس و تدرس میں مصروف تھے سکول ھذا کے سربراہ سردار عبدالرشید جوگیزئی نے سکول کے بارے میں مکمل بریف کیا ڈاریکٹر لورالائ ڈویژن نے سربراہ کو ریموٹ ایریا میں بہترین تعلیمی ادارہ قائم کرنے اور نظم و ضبط قائم کرنے پر ان کی اقدامات کو سرہا ۔
اسٹاف کو اچھی کارکردگی پہ داد دی۔
آیڈ مین

13/09/2023
شبوزئ ہائی اسکول سربراہ عبدالرشید جوگیزئ کو کلاس پنجم کی طالبہ مالالئ اکمل شبوزئ اپنی ہاتھ سے آرٹ تیار کرکے بطور انعام س...
13/09/2023

شبوزئ ہائی اسکول سربراہ عبدالرشید جوگیزئ کو کلاس پنجم کی طالبہ مالالئ اکمل شبوزئ اپنی ہاتھ سے آرٹ تیار کرکے بطور انعام سے نوزا جارہا ہے اس ادارے میں طالبات بھی پڑھنے آتی ہے تو سربراہ اس کی حوصلہ افزائ کرتے ہے کیونکہ علاقے میں گرلز سکول ہے لیکن بند ہے۔

13/09/2023

ایڈمن۔
گورنمینٹ بوائز ہائ سکول شبوزئ لورالائ
سربراہ سردار عبدالرشید جوگیزئ نے ٹیچر لکچر کے دوران کلاس روم میں انوکھا جائزہ۔
خود بھی سٹوڈنٹ کے ساتھ ڈیسک پر بیٹھ کر بیالوجی اور کمسٹری کے اساتذہ کا لکچر دیکھ رہے ہے ان کی حوصلہ افزائی بھی کی
جو کہ یہ خوش آئند اقدام ہے۔
12-09-23

گورنمنٹ بوائز ہائ سکول شبوزئ کے طلباہ زیارت کی دورہ پر روانہ سکول کے کلیم اللہ اور قدم جان ان کے ساتھ ہے۔طلباہ نے سکول ک...
05/09/2023

گورنمنٹ بوائز ہائ سکول شبوزئ کے طلباہ زیارت کی دورہ پر روانہ سکول کے کلیم اللہ اور قدم جان ان کے ساتھ ہے۔طلباہ نے سکول کے ھیڈ سردار عبدالرشید جوگیزئی کا شکریہ ادا کیا اور کہاں ہے کہ غریب طلباہ کے لیے بہت بڑا اقدام ہے سرکاری سکول کے طلباہ کے لیے تاکہ ان کی حوصلہ افزائ ھوسکے ۔
اس طرح کا دورہ سابقہ ادوار میں کوئ مثال نہں ملتی پڑھائ کے ساتھ اس طرح کا سیر بھی ضروری ہے اور صحت کے لیے اچھا ہے۔

آیجوکشنسٹ راز محمد ناصر  اور  آفس ھیڈ جمال ایدین شبوزئ ہائ سکول کا دورہ سکول ۔ ھیڈ عبدالرشید جوگیزئی کی درخواست پر کلاسو...
22/08/2023

آیجوکشنسٹ راز محمد ناصر اور آفس ھیڈ جمال ایدین شبوزئ ہائ سکول کا دورہ سکول ۔
ھیڈ عبدالرشید جوگیزئی کی درخواست پر کلاسوں کا دورہ کریا گیا
تمام طلباہ سے سبق پوچھا اور طلباہ کو پڑھائ کے بارے میں بتایا
سٹاف اور سکول ھیڈ کی کارکردگی کو سراہا گیا۔

14 آگست پروگرام ۔
13/08/2023

14 آگست پروگرام ۔

Address

Loralai
Loralai
84820

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GBHS Shabozai Loralai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share