13/12/2025
پشتونخوا سٹوڈنٹس آرگنائزیشن لورالائی یونیورسٹی کے سینئر معاون سیکرٹری وسعت خان کاکڑ نے لورالائی یونیورسٹی میں ہونے والے سپورٹس ویک 2025 میں وڈیو اور فوٹوگرافی مقابلے میں پوری یونیورسٹی میں مسلسل دوسری مرتبہ پہلی پوزیشن حاصل کی لورالائی یونیورسٹی کے سیکرٹری وحید کاکڑ ، تمام ایگزیکٹیو اور پی ایس او کی جانب سے انکو اس کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔🏆🥇
Congratulations 🙌🏻