جمعیت علماء السلام پاکستان

جمعیت علماء السلام پاکستان پلیز لائک پیج

جب کسی سینیٹر پر ووٹ بھیج دیں گے ۔تو انکا یہ حالات ہوگا ۔ہم پہلے دن سے کہتے ہیں اگراپنے پارٹی اور جمہوریت کو زندہ رکھنا ...
10/11/2025

جب کسی سینیٹر پر ووٹ بھیج دیں گے ۔
تو انکا یہ حالات ہوگا ۔
ہم پہلے دن سے کہتے ہیں اگراپنے پارٹی اور جمہوریت کو زندہ رکھنا ہے تو اپنے وفادار جماعتیوں کو دیوار سے نہ لگاؤ ۔
اب یہ بتاؤ کیا حافظ حمداللہ اس سے ہزار دفعہ بہتر نہیں تھا ۔
کیا آپ اپنے سیاست بچانے کے لیے پارٹی کو ہر بار کیو دیوارسے لگایا جاتے ہو ؟
اگر حافظ حمداللہ جان ہوتا تو اس سے بہتر نہ ہوتا ؟
مرکزی جماعت کو بھی سوچنا چاہیے ۔
عابد خان کاکڑ ۔

جو اہل قلم حضرات ماضی میں اظہار خیال کی آزادی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مولانا فضل الرحمان صاحب کے اسٹبلشمنٹ دوست فیصلوں پر ت...
19/10/2024

جو اہل قلم حضرات ماضی میں اظہار خیال کی آزادی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مولانا فضل الرحمان صاحب کے اسٹبلشمنٹ دوست فیصلوں پر تنقید کرتے تھے آج وہ مولانا صاحب کے جرات مندانہ اور حق پرستانہ موقف کی تعریف میں چند فقرے نہ زبان سے ادا کرتے ہیں اور نہ ہی قلم سے لکھتے ہیں۔
خیر ہر لکھاری کا اپنا اپنا سوچ ہوتا ھے لیکن میں ذاتی طور مولانا فضل الرحمن صاحب کے حالیہ بیانیہ پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں اور جب تک مولانا صاحب ڈٹا رہے گا میں ان کیلئے دعاگو رہوں گا اور امید بھی کرتا ہوں کہ مولانا صاحب اور جمعیت علمائے اسلام اپنے موجودہ بیانیہ پر اسی طرح ڈٹے رہیں گے جس طرح وقت کے یزید کے سامنے امام حسین اور اہل بیت ماضی میں ڈٹ گئے تھے۔
شیرزمان کاکڑ لورالائی

18/09/2024

‏ہم نے حکومت کا آئینی ترمیم والا مسودہ مکمل طور پر مسترد کردیا ہے،قوم سے خیانت ہوتی اگر مسودے کی سپورٹ کرتے
مولانا فضل الرحمن صاحب کی اسد قیصر کی طرف سے دئیے گئے ظہرانے کے بعد گفتگو۔

16/09/2024

سئنیر اینکر پرسن منصور علی خان کا حکومت اور پی ٹی آئی کے بارے بہت زبردست تجزیہ تمام ساتھی ضرور سنیں اور آگئے شئیر کریں . Followers11

07/09/2024

ختم نبوت کانفرنس گولڈن جوبلی مینار پاکستان لاہور ۔

 ، مینارپاکستان❤ابتداٸی  ڈروں مناظر اور عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر💪
07/09/2024

، مینارپاکستان❤
ابتداٸی ڈروں مناظر اور عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر💪

07/09/2024

، مینار پاکستان پر ختم نبوت گولڈن جوبلی انسانوں کا سمندر ۔ معروف نعت خوان عمران نقشبندی کا دل آویز نعت ۔

23/08/2024

پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کو چائیے سب سے پہلے اسٹبلشمنٹ کے بجائے اپنے پارٹی نااہل اور دوسروں کے انگلیوں پر چلنے والے قیادت سے سے آزاد کرنا چائیے یہ کیسا قیادت ہیں جو جلسے کے وقت سے تین یا چار گھنٹے پہلے جلڈہ منسوخ کرتاہے لہزا اپنے قیادت کو گریبان سے پکڑنا چائیے کہ سب سے بڑا اور غدار قیادت کیا گیم چلارہا ہے ۔
لہزا پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں سے اپیل ہیں کہ یہ پوسٹ تمام کارکنان تک پہنچنا چائیے ۔

02/07/2024

لورالائی کے مشہور گلوکار عبد الرحمن لالا کی خوبصورت آواز میں قائد ملت اسلامیہ کو خراج عقیدت

23/06/2024

آپریشن نامنظور ۔۔۔۔
مولانا فضل الرحمٰن صاحب ۔

09/05/2024

ٰ آپ کے خلاف یہ ہے کہ تم نے سیاست میں حصہ لیا ہے اس کے بعد تم پاکستان کے فوجی نہیں رہے✌🏻
🔥 #للکار


ایوان نہیں میدان🤲❤️✌️

💯💙💞



❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹














Address

Loralai

Telephone

+923327868228

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جمعیت علماء السلام پاکستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to جمعیت علماء السلام پاکستان:

Share