17/02/2022
حاجی راجہ محمد وزیر صاحب مرحوم کا شمار سردار محمد افضل عرف چاچو خان کے قریبی دوستوں میں تھا دوستی کی بنیاد ٹرانسپورٹ سے ہوی۔
حا جی صاحب اپنے علاقے کرور میں ایک خاص پہچان رکھتے تھے
الله تعالیٰ جنت میں اعلی مقام عطا فرماے امین۔