Merii_kahanii

Merii_kahanii میرے خوش نما زخم دیکھتے ہو
_
یعنی ، پڑھتے ہو کہانی میری- Welcom to my page

15/01/2026
15/01/2026

Atok is a new platform where you can earn rewards easily by moving or participating in fun daily activities

 _رُو برو بیٹھ کے وہ شخص نہ جانے مُجھ سے_اپنی آنکھیں جو جُھکاتا ہے کیا چھپاتا ہے-._.-.'-._Aabi'bura'hai
23/10/2023


_
رُو برو بیٹھ کے وہ شخص نہ جانے مُجھ سے
_
اپنی آنکھیں جو جُھکاتا ہے کیا چھپاتا ہے-._.-.
'-._Aabi'bura'hai

 _یعنی یہ ایک دفع کی زندگی_بھی تیرے بغیر ہی گذرے گی-._.-.'-._Aabi'bura'hai
13/10/2023


_
یعنی یہ ایک دفع کی زندگی
_
بھی تیرے بغیر ہی گذرے گی-._.-.
'-._Aabi'bura'hai

 _ایک تیرے خیال میں ہم نے _نا جانے کتنے خیال چھوڑے-._.-.'-._Aabi'bura'hai
18/02/2023


_
ایک تیرے خیال میں ہم نے
_
نا جانے کتنے خیال چھوڑے-._.-.
'-._Aabi'bura'hai

 _میں نے کھلی آنکھوں سے سچ مُچ _ایک انسان کے خواب دیکھے ہیں -._.-.'-._Aabi'bura'hai
17/02/2023


_
میں نے کھلی آنکھوں سے سچ مُچ
_
ایک انسان کے خواب دیکھے ہیں -._.-.
'-._Aabi'bura'hai

 _دِل بتاتا ہی نہیں کہ کیا کمی ہے_بس مُسلسل اُداس رہتا ہے یہ-._.-.'-._Aabi'bura'hai
17/02/2023


_
دِل بتاتا ہی نہیں کہ کیا کمی ہے
_
بس مُسلسل اُداس رہتا ہے یہ-._.-.
'-._Aabi'bura'hai

 _جدائی حل نہیں ہے مسئلوں کا_سمجھتے کیوں نہیں ہو بات میری-._.-.'-._Aabi'bura'hai
13/02/2023


_
جدائی حل نہیں ہے مسئلوں کا
_
سمجھتے کیوں نہیں ہو بات میری-._.-.
'-._Aabi'bura'hai

 _تمہاری باتوں سے اب لگنے لگا ہے _کسی کی باتوں میں آئے ہوئے ہو-._.-.'-._Aabi'bura'hai
12/02/2023


_
تمہاری باتوں سے اب لگنے لگا ہے
_
کسی کی باتوں میں آئے ہوئے ہو-._.-.
'-._Aabi'bura'hai

 _یہ کسی خواب سے جاگا ہوا منظر ہی نہ ہو _تیرے ہاتھوں میں میرا ہاتھ کہاں ممکن ہے -._.-.'-._Aabi'bura'hai
03/02/2023


_
یہ کسی خواب سے جاگا ہوا منظر ہی نہ ہو
_
تیرے ہاتھوں میں میرا ہاتھ کہاں ممکن ہے -._.-.
'-._Aabi'bura'hai

 _مسئلہ حل ہوا چھوڑنے سے مُجھے_میں تو اُسے اور ہی حل بتاتا رہا-._.-.'-._Aabi'bura'hai
02/02/2023


_
مسئلہ حل ہوا چھوڑنے سے مُجھے
_
میں تو اُسے اور ہی حل بتاتا رہا-._.-.
'-._Aabi'bura'hai

 _اور پھر تُم سا عزیز ہم نے _کسی کو رکھا ہی نہیں ہے-._.-.'-._Aabi'bura'hai
18/12/2022


_
اور پھر تُم سا عزیز ہم نے
_
کسی کو رکھا ہی نہیں ہے-._.-.
'-._Aabi'bura'hai

Address

Gogran
Lodhran

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Merii_kahanii posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category