Chak No 364\W.B_Dunyapur

Chak No 364\W.B_Dunyapur Chak No.364/WB situated on Multan Bahawal Pur Road
Nearby cities:Dunyapur,Bahawalpur,Lodhran

آج شام 5 بجے نزد 11 چک قبرستان
31/05/2026

آج شام 5 بجے نزد 11 چک قبرستان

25/05/2026
20/05/2026

اہلِ علاقہ 364 WB (عرف 11 چک) کا شدید احتجاج – انتظامیہ فوری نوٹس لے! 🚨
محترم سیکرٹری یونین کونسل اور متعلقہ بالا حکام،
کیا آپ کسی بڑے حادثے کا انتظار کر رہے ہیں؟ یا پھر معصوم جانوں کی آپ کی نظر میں کوئی قیمت ہی نہیں؟
ہمارے گاؤں 364 WB (عرف 11 چک) میں اس وقت 4 سے 5 انتہائی خطرناک اور آوارہ کتوں نے پورے گاؤں کا جینا حرام کر رکھا ہے۔ بچے، بوڑھے اور جوان اب اپنے ہی گھروں اور گلیوں میں محفوظ نہیں ہیں۔ یہ کتے اب تک 3 سے 4 معصوم بچوں پر قاتلانہ حملہ کر کے انہیں کاٹنے کی کوشش کر چکے ہیں، لیکن شکر ہے کہ وہ بال بال بچ گئے۔
ثبوت کے طور پر اس پوسٹ کے ساتھ ایک سی سی ٹی وی (CCTV) ویڈیو بھی اٹیچ کی جا رہی ہے، جس میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح ان خونی کتوں نے ہمارے گاؤں کے ایک نوجوان پر حملہ کر کے اسے کاٹنے کی کوشش کی۔ اگر وہ نوجوان بروقت جان بچا کر نہ بھاگتا، تو آج کوئی بڑا حادثہ ہو چکا ہوتا۔
ہم اب تک ہر متعلقہ ادارے اور دفتر کے چکر کاٹ کاٹ کر تھک چکے ہیں، لیکن ہر جگہ سے صرف "فلمیں" کروائی جا رہی ہیں۔ کبھی بہانے بنائے جاتے ہیں کہ Official شوٹر موجود نہیں" اور کبھی کہا جاتا ہے کہ "یہ ہمارے دائرہ اختیار میں نہیں۔"
ہم واضح کر دینا چاہتے ہیں:
یہ سستی، لاپرواہی اور حیلے بہانے اب مزید برداشت نہیں کیے جائیں گے۔ اگر ان آوارہ کتوں کو تلف کرنے کے لیے فوری طور پر "کتا مار مہم" شروع نہ کی گئی اور خدانخواستہ کسی بچے یا شہری کو کوئی نقصان پہنچا، تو اس کی تمام تر ذمہ داری سیکرٹری یونین کونسل اور مقامی انتظامیہ پر ہوگی۔
ہم اعلیٰ حکام سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ اس سنگین مسئلے پر فوری ایکشن لیا جائے اور گاؤں کے عوام کو ان خونی کتوں کے عذاب سے نجات دلائی جائے۔

ہمارے لیے انتہائی خوشی اور فخر کی بات ہے کہ چک نمبر 364 ڈبلیو بی (11 چک) کے لوگوں نے مل کر گاؤں کی صفائی کے ساتھ ساتھ اپ...
16/05/2026

ہمارے لیے انتہائی خوشی اور فخر کی بات ہے کہ چک نمبر 364 ڈبلیو بی (11 چک) کے لوگوں نے مل کر گاؤں کی صفائی کے ساتھ ساتھ اپنے پیاروں کے قبرستان کی صفائی کا بہترین بیڑا اٹھایا ہے۔
​حکومتِ پنجاب کی "ستھرا پنجاب" مہم کے تعاون سے یہ کام تیزی سے جاری ہے اور اگلے چند دنوں میں مکمل ہو جائے گا، انشاء اللہ۔ 🤲✨
​اپنے ماحول کو صاف رکھنا ہماری ذمہ داری ہے، اور قبرستان کی صفائی ہمارے مرحومین سے محبت کا ثبوت ہے۔
​اس نیک کام میں حصہ لینے والے تمام بھائیوں کو بہت بہت مبارکباد۔ دوسرے دیہاتوں کے لیے بھی اس میں ایک بہترین پیغام ہے۔ اللہ ہماری اس کوشش کو قبول فرمائے! 😇

پنڈ دی سویر 💐
13/05/2026

پنڈ دی سویر 💐

12/05/2026

واٹر سپلائی سکیم والوں سے التماس ہے کے پانی نا آنے اور کم آنے کی کم از کم وجوہات تو بتائی جائیں ۔پانی بل ادا کر کے بھی لوگ اپنے کپڑے دھونے کے لیے بھی اب پیسے دے کر رکشے والوں سے پانی لینے پر مجبور ہیں۔
یا پھر باقیوں کی طرح ہمیں بھی خاموش ہی رہنا پڑے گا۔

جیسا کے گرمیاں آ چکی ہیں گرمی برادشت سے باہر ہوتی جا رہی ہے۔صاف ستھرا پنجاب کے ورکرز آپ کے گلی ،محلوں کی صفائی کرتے ہیں ...
07/05/2026

جیسا کے گرمیاں آ چکی ہیں گرمی برادشت سے باہر ہوتی جا رہی ہے۔
صاف ستھرا پنجاب کے ورکرز آپ کے گلی ،محلوں کی صفائی کرتے ہیں ان سے پانی کا پوچھ لیا کریں۔
ہو سکے تو کھانا بھی کھلا دیا کریں۔

25/04/2026

دیسی ماحول
دیسی لوگ

22/04/2026

گرمیاں دی شروعات ہو چکی اے

سب نوں سِر دی فکر پئی اے🌺تینوں کیہڑا سانبھے پگے۔۔۔۔ 😔   #پنجابی  #پنجاب
20/04/2026

سب نوں سِر دی فکر پئی اے🌺
تینوں کیہڑا سانبھے پگے۔۔۔۔ 😔

#پنجابی #پنجاب

Address

Lodhran
59320

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chak No 364\W.B_Dunyapur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Chak No 364\W.B_Dunyapur:

Share