Assistant Director Agriculture - Extension Lodhran

Assistant Director Agriculture - Extension Lodhran Agriculture (Extension) Department provides advisory services to the farmers at their door step.

25/08/2026

کپاس کی پیسٹ سکاؤٹنگ اور گلابی سنڈی کنٹرول مہم 🌿🌱

الحمدللہ! آج ڈپٹی ڈائریکٹر ایگریکلچر لودھراں ملک محمد ظفر صاحب نے مرکز پرمٹ، تحصیل لودھراں کا تفصیلی دورہ کیا۔

اس موقع پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایگریکلچر لودھراں راشد سرور صاحب، سینئر ایگریکلچر آفیسر مرکز پرمٹ مہر فضل صاحب، ایگریکلچر گریجویٹس/فیلڈ اسسٹنٹس جواد خان اور محمد آصف نے مرکز پرمٹ کی مختلف یونین کونسلز میں کپاس کے کھیتوں کا وزٹ کروایا۔

دورانِ وزٹ کپاس کی فصل کی پیسٹ سکاؤٹنگ، معائنہ اور گلابی سنڈی کے تدارک کے حوالے سے تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ کاشتکاروں کو گلابی سنڈی کے بروقت کنٹرول، احتیاطی تدابیر اور محکمہ زراعت کی جاری کردہ ایڈوائزری پر عملدرآمد کے بارے میں آگاہی فراہم کی گئی۔

اس موقع پر سمارٹ کیڈرنگ/گلابی سنڈی کنٹرول مہم کے تحت مختلف مقامات پر کاشتکاروں کو آگاہی دی گئی اور فصل کی بہتر نگہداشت کے لیے ضروری زرعی سفارشات فراہم کی گئیں۔

فیلڈ انویسٹیگیٹر چوہدری محمد حفیظ گجر اور سینئر فیلڈ اسسٹنٹ محمد عابد بھٹہ بھی اس پیسٹ مانیٹرنگ اور سکاؤٹنگ مہم میں شریک تھے۔

الحمدللہ! مرکز پرمٹ، تحصیل لودھراں کی مختلف یونین کونسلز میں کپاس کے کھیتوں کی بھرپور پیسٹ سکاؤٹنگ اور مانیٹرنگ کی گئی اور کاشتکاروں کو گلابی سنڈی کے مؤثر کنٹرول کے لیے عملی رہنمائی فراہم کی گئی۔ 🌿💚

محکمہ زراعت توسیع لودھراں کاشتکاروں کی خدمت، فصلوں کا تحفظ، بہتر پیداوار ہمارا عزم! 🌾🇵🇰

کپاس کی پیسٹ سکاؤٹنگ اور گلابی سنڈی کنٹرول مہم 🌿🌱الحمدللہ! آج ڈپٹی ڈائریکٹر ایگریکلچر لودھراں ملک محمد ظفر صاحب نے مرکز ...
25/08/2026

کپاس کی پیسٹ سکاؤٹنگ اور گلابی سنڈی کنٹرول مہم 🌿🌱

الحمدللہ! آج ڈپٹی ڈائریکٹر ایگریکلچر لودھراں ملک محمد ظفر صاحب نے مرکز پرمٹ، تحصیل لودھراں کا تفصیلی دورہ کیا۔

اس موقع پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایگریکلچر لودھراں راشد سرور صاحب، سینئر ایگریکلچر آفیسر مرکز پرمٹ مہر فضل صاحب، ایگریکلچر گریجویٹس/فیلڈ اسسٹنٹس جواد خان اور محمد آصف نے مرکز پرمٹ کی مختلف یونین کونسلز میں کپاس کے کھیتوں کا وزٹ کروایا۔

دورانِ وزٹ کپاس کی فصل کی پیسٹ سکاؤٹنگ، معائنہ اور گلابی سنڈی کے تدارک کے حوالے سے تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ کاشتکاروں کو گلابی سنڈی کے بروقت کنٹرول، احتیاطی تدابیر اور محکمہ زراعت کی جاری کردہ ایڈوائزری پر عملدرآمد کے بارے میں آگاہی فراہم کی گئی۔

اس موقع پر سمارٹ کیڈرنگ/گلابی سنڈی کنٹرول مہم کے تحت مختلف مقامات پر کاشتکاروں کو آگاہی دی گئی اور فصل کی بہتر نگہداشت کے لیے ضروری زرعی سفارشات فراہم کی گئیں۔

فیلڈ انویسٹیگیٹر چوہدری محمد حفیظ گجر اور سینئر فیلڈ اسسٹنٹ محمد عابد بھٹہ بھی اس پیسٹ مانیٹرنگ اور سکاؤٹنگ مہم میں شریک تھے۔

الحمدللہ! مرکز پرمٹ، تحصیل لودھراں کی مختلف یونین کونسلز میں کپاس کے کھیتوں کی بھرپور پیسٹ سکاؤٹنگ اور مانیٹرنگ کی گئی اور کاشتکاروں کو گلابی سنڈی کے مؤثر کنٹرول کے لیے عملی رہنمائی فراہم کی گئی۔ 🌿💚

محکمہ زراعت توسیع لودھراں کاشتکاروں کی خدمت، فصلوں کا تحفظ، بہتر پیداوار ہمارا عزم! 🌾🇵🇰

Address

Government Offices Complex Chak No. 100/M
Lodhran

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

+92608921107

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Assistant Director Agriculture - Extension Lodhran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Assistant Director Agriculture - Extension Lodhran:

Shortcuts

Share