Social Welfare & Bait ul Mall Liaquatpur

Social Welfare & Bait ul Mall Liaquatpur Public Information

16/07/2025

اج مورخہ15جولائی 2025 کو جناب اشتیاق احمد صاحب ڈویژنل ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال بہاولپور ہمراہ جناب محمد عزیر...
15/07/2025

اج مورخہ15جولائی 2025 کو جناب اشتیاق احمد صاحب ڈویژنل ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال بہاولپور ہمراہ جناب محمد عزیر صاحب ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال رحیم یار خان نے سوشل ویلفیئر میڈیکل پروجیکٹ ایم ایس ایس یو میں سرپرائز وزٹ کیا جناب اشتیاق احمد صاحب نے سٹاف کی حاضری اور حاضری رجسٹر چیک کیا سٹاف کے ساتھ میٹنگ میں سختی سے ہدایات جاری کی کے خصوصی افراد کے لیے ہمت کارڈ کا اجرا اور دھی رانی پروگرام میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی مزید کہا کہ مزور افراد ہمارے لیے قابل احترام ہیں اور ان کے لیے ہمدردیاں ہیں معذور افراد کے لیے اسانیاں پیدا کرنے کی ہر ممکنہ کوشش کی جائے گی خصوصی افراد کے حوالے سے محترمہ مریم نواز صاحبہ کے ویژن کے مطابق زیرو ٹولرنس کا فارمولا اپنایا جائے گا اس موقع پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال اسیہ بی بی فوکل پرسن معزوری بورڈ/سپروائزر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال تحصیل لیاقت پور جناب سرفراز رشید چوہدری اور جونیئر کلرک خادم حسین موجود تھے

31/10/2024
Yesterday visited under construction building of Emergency Patient welfare society LQP.
03/02/2023

Yesterday visited under construction building of Emergency Patient welfare society LQP.

14/08/2022

ضروری اطلاع برائے معذور افراد:
تحصیل لیاقت پور کے ایسے تمام معذور افراد جن کے پاس محکمہ سوشل ویلفیئر سے جاری کردہ معذوری سرٹیفکیٹ موجود ہیں وہ مالی امداد کے لیے دفتر سوشل ویلفیئر لیاقت پور سے فوری رابطہ کریں۔
مندرجہ ذیل کاغذات ہمراہ لائیں۔
1-قومی شناختی کارڈ اسپیشل لوگو والا۔
2-معذوری سرٹیفکیٹ جس پر Not Fit To Work تحریر ہو۔
3-اسٹام پیپر بربیان حلفی کہ درخواست دہندہ گورنمنٹ سے کسی بھی قسم کی امداد حاصل نہ کررہا ہے اور نہ ہی گورنمنٹ ملازم ہے۔
4-ایک عدد مکمل تصویر
نوٹ:
تمام تر کاغذات کے ہمراہ مورخہ 15اگست 2022تک درخواستیں جمع کروائی جا سکتی ہیں۔

14/08/2022

*رَبِّ اجْعَلْ ھٰذَا الْبَلَدَ اٰمِناَ*
_میرے ربّ اس شہر کو امن والا بنا دے۔_آمین
(ابراہیم ۔35)
❣️🇵🇰❣️

خبر غم ---------- انتہائی، افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے۔ کہ جناب صفدر حسین وڑائچ، سابق ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر لودھ...
02/08/2022

خبر غم ---------- انتہائی، افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے۔ کہ جناب صفدر حسین وڑائچ، سابق ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر لودھراں/رحیم یار خان، بقضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں۔جن کی نماز جنازہ کی اطلاع بعد میں دی جائے گی۔ (ان کے بیٹے کا موبائل نمبر ڈاکٹر عثمان..........03027666115)

Dated:28-06-2025حکومت پنجاب کی ہدایت پر محکمہ سوشل ویلفیئر لیاقت پور کاسٹاف شدید گرمی کے مضراثرات سے بچنے کے لیے احتیاطی...
28/06/2022

Dated:28-06-2025
حکومت پنجاب کی ہدایت پر محکمہ سوشل ویلفیئر لیاقت پور کاسٹاف شدید گرمی کے مضراثرات سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر کے بارے پفلٹ تقسیم کررہا ہے ۔

19/04/2022
Dated:18-04-2022🇵🇰🇸🇦لیاقت پور،سعودی عرب کی طرف سے دیا گیا راشن مستحق  افراد میں تقسیم،لیاقت پور،سوشل ویلفیئر اور اسٹنٹ ک...
18/04/2022

Dated:18-04-2022
🇵🇰🇸🇦
لیاقت پور،سعودی عرب کی طرف سے دیا گیا راشن مستحق افراد میں تقسیم،

لیاقت پور،سوشل ویلفیئر اور اسٹنٹ کمشنر کی طرف سے 600 مستحق افراد کے نام دیے گئے تھے،راشن بائک میں آٹا،کھجور،گھی دال اور چینی شامل،راشن سعودی حکومت اور حیات فاؤنڈیشن کےزہراھتمام تقسیم کئے گئے.

Address

خیابان رشید ٹاؤن بلمقابل وڑائچ پٹرولیم سروس نزد چوہدری جہانزیب رشید ہاؤس
Liaquatpur

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 04:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social Welfare & Bait ul Mall Liaquatpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share