Youth parliament Liaquat pur

Youth parliament Liaquat pur یوتھ پارلیمنٹ لیاقت پور کے قیام کا مقصد صرف اور صرف ہما? Local business

09/01/2026

گرمی اور سردی کی چھٹیاں دینے کا اختیار کمشنر یا ڈی سی کا پاس ہونا چاہیئے تاکہ جس علاقے میں زیادہ گرمی یا سردی ہو تو اسی حساب سے چھٹیاں کی جائیں تاکہ طلبہ کا قیمتی وقت ضائع نا ہو

آواز اٹھائیے شعور کو بچائیےشعور کہاں ہے ۔۔؟ یہ ہمارے معاشرے کو کیا ہو گیا ؟ جو معاشرہ سنوارنے والے تھے، جو بچوں کو پڑھان...
08/07/2025

آواز اٹھائیے شعور کو بچائیے
شعور کہاں ہے ۔۔؟ یہ ہمارے معاشرے کو کیا ہو گیا ؟ جو معاشرہ سنوارنے والے تھے، جو بچوں کو پڑھانے والے تھے، آج انہی کے لیے انصاف نہیں ۔۔۔😥
لفظ استاد کوئی چھوٹا لفظ نہیں ہے۔ یہ اتنا چھوٹا کیسے ہو گیا۔۔؟ استاد جو ایک ماڈل تھا، استاد جو ایک باپ تھا، آج وہ مجرم کیسے ہو گیا ۔۔۔؟ یہ ہمارے معاشرے کو کیا ہو گیا ۔۔۔؟
انتہائی افسوس کہ کوئی بولنے والا نہیں ۔ جو استاد سارا دن بول بول کے آپ کے بچوں کی تربیت کرتے ہیں، آج ایک ڈرائیور کی غلطی پر، یا محکمہ ٹرانسپورٹ کی غلطی پر، یا نہ جانے ناگہانی آفت پر۔۔۔ ایک منٹ سے پہلے انگلیاں استاد کی طرف آگئی ۔
حیرت کی بات ہے کسی نے ایک بار بھی نہ سوچا انگلی اٹھانے سے پہلے، جو استاد آپ کے حق، آپ کی زندگی کو سنوارنے، آپ کے مستقبل کے لیے کھڑا تھا۔ ان تربیرتی اداروں کے ان معزز انسانوں کے حق میں بولنے کے لیے کوئی ایک بھی نہیں کھڑا ۔
نہایت افسوس ہمارے معاشرے پر کیسی جہالت ہے ۔
آواز اٹھائیے شعور کو بچائیے۔

16/10/2023

یوتھ پارلیمنٹ لیاقت پور معزز اساتذہ کرام کے ساتھ کھڑی ہے

03/10/2023

*سہارے انسان کو کھوکھلا کر دیتے ہیں اسی طرح امیدیں کمزور کر دیتی ہیں اپنی طاقت کے بل بوتے جینا شروع کیجئے، خدارا سہاروں کی بساکھیاں پھینک کر اپنی طاقت آزمائیں....*
یوتھ پارلیمنٹ لیاقت پور

02/10/2023

سینٹری ورکرز کو چار ماہ کی تنخواہوں کا نا ملنا قابل مزمت ہے،ارباب اختیار کو توجہ کرنا ہو گی
یوتھ پارلیمنٹ لیاقت پور

13/04/2021

سعد حسین رضوی کی گرفتاری کی مزمت کرتے ہیں۔ حکومتی فیصلوں سے ہونے والے نقصانات کی وجہ ناقص حکمت عملی ہے۔

 #لیاقتپور
04/07/2020

#لیاقتپور

19/05/2020
Good News
18/05/2020

Good News

😢😢😢😢😢
16/05/2020

😢😢😢😢😢

Address

Liaquatpur
64200

Telephone

03088387144

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Youth parliament Liaquat pur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Youth parliament Liaquat pur:

Share

Category