Public News Liaquat Pur

Public News Liaquat Pur لیاقت پور عظیم دھرتی

PML-N Punjab
11/04/2026

PML-N Punjab

13/12/2024

Believe Me, There is No Place More Beautiful Than Pakistan: Shahid Afridi.

13/12/2024
لیاقت  پور  وزیر اعلیٰ پنجاب گرین ٹریکٹر پروگرام کے تحت کسانوں میں ٹریکٹر تقسیم کرنے کے حوالے سے بمقام  چولستان  ٹریکٹرز...
13/12/2024

لیاقت پور

وزیر اعلیٰ پنجاب گرین ٹریکٹر پروگرام کے تحت کسانوں میں ٹریکٹر تقسیم کرنے کے حوالے سے بمقام چولستان ٹریکٹرز لیاقت پور ڈیلر الغازی ٹریکٹرز لمیٹڈ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری محمود احمد اور اسسٹنٹ کمشنر محمد ابراہیم میلادی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری محمود احمد نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی طرف سے قلیل مدت میں کئی منصوبہ جات شروع کیے گئے جن میں سولر پینل کی فراہمی،گرین ٹریکٹر سکیم،کسان کارڈ،لائیو سٹاک کارڈ حکومت کی بہترین کارکردگی کا عملی ثبوت ہے۔انھوں نے کہا کہ حکومت پنجاب کسانوں کی فلاح و بہبود کیلئے تاریخ ساز اقدامات کر رہی ہے۔جس سے کسان بھرپور استفادہ اٹھا رہے ہیں۔ ممبر صوبائی اسمبلی نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق محکمہ زراعت کی جانب سے کسانوں کی فلاح و بہبود کیلئے مختلف منصوبہ جات پر عملدرآمد کیا جا رہا ہے۔گرین ٹریکٹر پروگرام کا تمام پراسس شفاف انداز میں بذریعہ آن لان کیا گیا۔انھوں نے کہا کہ محکمہ زراعت کا عملہ کسانوں کی رہنمائی کیلئے متحرک ہے۔ضلعی انتظامیہ بھی کسانوں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کیلئے کوشاں ہے۔
تقریب کے اختتام پر کامیاب کاشتکاروں میں ٹریکٹرز کی چابیاں تقسیم کی گئیں
Primary & Secondary Healthcare Department Birdwood Road Lahore
Ryk Insaaf
Malik Muhammad Ahmad Khan
Yousaf Kaselia
Khayyam Photowork
Maryam Nawaz Sharif.Official
PML(N) Lahore.(Official)
Assistant Commissioner Liaquatpur
Tameer-E-Wattan Group Liaquatpur
Sports Board Punjab
PTV Sports News
Primary & Secondary Healthcare Department
Khwaja Fareed University of Engineering & Information Technology
Govt of Punjab
Rawalpindi PMLN TIGER
Communication & Works Department
Asif Rasheed Rehmani Adv
Ch Mahmood Ahmed
PMLN Lahore Official
Team Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif

11/12/2024

CM Punjab Green Tractors Scheme

11/12/2024

وزیراعلی پنجاب سے کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ انٹر نیشنل ڈیپارٹمنٹ کے منسٹر لیوجیان چاؤ کی ملاقات 🇵🇰🇨🇳

💫 چین اور پنجاب کے ثقافتی روابط بڑھانے کیلئے اقدامات کرنے پر اتفاق

11/12/2024

وزیر اعلی مریم نواز کا چین کی وزارت ماحولیات کا دوره 🇵🇰🇨🇳

🔸وزارت ایکالوجی اینڈ انوائرمنٹ کے وزیر ہوانگ ریچیو سے ملاقات

11/12/2024

وزیر اعلی مریم نواز کا چین کی وزارت ماحولیات کا دوره 🇵🇰🇨🇳

🔸پنجاب میں ای ٹرانسپورٹ سسٹم کے لئے چین کے تجربات اور مہارت سے استفادہ کرنے پر اتفاق

Address

87A Road
Liaquatpur
64000

Telephone

+923457216951

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Public News Liaquat Pur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Public News Liaquat Pur:

Share