02/06/2026
وعدوں کی تکمیل کا سفر جاری
یونین کونسل طلبانی
مخدوم سید مرتضیٰ محمود ایم این اے اور میاں محمد اسلام اسلم سابق ایم پی اے کی خصوصی کاوش اور صاحبزادہ امجد اقبال عباسی کی تجویز کی بدولت یونین کونسل طلبانی کی بستی فیض احمد کورائی میں سولنگ کے تعمیراتی منصوبے کی فراہمی عمل میں لائی گئی۔