Raja Muhammad Saleem

Raja Muhammad Saleem راجہ محمد سلیم عمران خان کے نامزد امیدوار حلقہ این اے 169

03/09/2026

سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ صاحب سے آج رحیم یار خان میں سابق ضلعی صدر و عوامی منتخب ایم این اے 169راجہ محمد سلیم کی ملاقات سیاسی حال احوال

03/09/2026
03/09/2026

آج رحیم یار خان آمد پر وزیر اعلی سہیل آفریدی کا سابق ضلعی صدر پی ٹی آی رحیمیار خان و عوامی منتخب ایم این اے 169راجہ محمد سلیم و ٹیم پی ٹی آی ضلع رحیم یار خان کی طرف سے شاندار استقبال

سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ صاحب سے آج رحیم یار خان میں سابق ضلعی صدر و عوامی منتخب ایم این اے 169ر...
03/09/2026

سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ صاحب سے آج رحیم یار خان میں سابق ضلعی صدر و عوامی منتخب ایم این اے 169راجہ محمد سلیم کی ملاقات سیاسی حال احوال

پورے بہاولپور ڈویژن میں بلخصوص رحیم یارخان میں گزشتہ روز سے پی ٹی آئی کے قائدین اور ورکرز کے گھروں کی چادر و چار دیواری ...
02/09/2026

پورے بہاولپور ڈویژن میں بلخصوص رحیم یارخان میں گزشتہ روز سے پی ٹی آئی کے قائدین اور ورکرز کے گھروں کی چادر و چار دیواری کے تقدس کی شدید پامالی کی جا رہی ہے۔ گھروں میں توڑ پھوڑ، ملازمین و ورکرز پر تشدد اور بلاجواز متعدد قائدین اور ورکرز کی گرفتاریوں سے سیاسی انتقام کی بدترین مثال قائم کی گئی ہے۔ کیا ملک میں قانون کی کوئی حکمرانی نہیں رہی؟
ہم اس فاشسٹ رویے، قانون کی دھجیاں اڑانے کی اس کارروائی، اور سیاسی انتقام میں اندھے ہو کر کیے جانے والے ان مظالم کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ یہ فاشزم اب فی الفور بند ہونا چاہیے گرفتار قائدین اور ورکرز کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
عوامی منتخب ایم این اے 169راجہ محمد سلیم

01/09/2026

عوامی منتخب ایم این اے 169 و سابق ضلعی صدر راجہ محمد سلیم نے وزیر اعلی خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی کی رحیم یار خان آمد کے حوالے سے ضلعی صدر سردار رئیس محبوب احمد ایم این اے چوہدری جاوید اقبال وڑائچ کی قیادت میں ہونے والی آج کی میٹنگ میں شرکت کی اس موقع پر ایم پی اے چوہدری آصف مجید ایم پی اے چوہدری سجاد وڑائچ عوامی ایم پی اے چوہدری جہاں زیب رشید جنرل سیکرٹری چوہدری منظور وڑائچ و دیگر تنظیمی دوستوں کی بھی مشاورت میں شمولیت ہوئ انشاءاللہ بھرپور استقبال کیا جاے گا

01/09/2026

عوامی منتخب ایم این اے 169 لیاقت پور راجہ محمد سلیم نے آج نواں کوٹ سے اپنے بھای دوست جام اجمل لاڑ کے والد صاحب مرحوم جام عبدالستار صاحب کے ایصال ثواب کے لیے منعقدہ تقریب قل خوانی میں شرکت کی اللہ پاک مرحوم کی بخشش فرماے جنت میں اعلی مقام عطا فرماے

01/09/2026

عوامی منتخب ایم این اے 169 و سابق ضلعی صدر پی ٹی آ ی راجہ محمد سلیم نے آج چوک نادر شہید سے اپنے دیرینہ ساتھی پی ٹی آی کارکن جام ساجد سعیدی مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے منعقدہ قل خوانی کی تقریب میں شرکت کی لواحقین سے اظہار تعزیت کی مرحوم بہت ہی مخلص اور اعلی انسان تھا اللہ پاک مغفرت فرماے جنت میں اعلی مقام عطا فرماے

Address

Raja Town Liaqatpur
Liaquatpur

Telephone

+923006742779

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raja Muhammad Saleem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share