Abrar Murtaza

Abrar Murtaza ہم سے جلنے والے بہت ہیں
کیونکہ ہم سب کے بس کے نہیں

31/08/2026

شہریوں کو چاہیے سبزی فروٹ ریٹ لیسٹ دیکھ کر لیا کریں

بچپن میں آپ نے کم سے کم  کتنے روپے کی یہ بوتل خریدی ؟
30/08/2026

بچپن میں آپ نے کم سے کم کتنے روپے کی یہ بوتل خریدی ؟

26/08/2026

عید میلادالنبی صل اللہ علیہ وسلم صرف دیگیں چڑھانے، شمعیں جلانے، گلیاں سجانے اور میٹھائیاں بانٹنے کا نام نہیں، یہ اُس عظیم ہستی صل اللہ علیہ وسلم کی آمد کو یاد کرنے کا دن ہے جنہوں نے اس امت کے لیے اپنا سکون، اپنا گھر، اپنے ساتھی اور اپنی زندگی تک قربان کر دی، طائف میں پتھر کھائے، مکہ میں ظلم برداشت کیا، شعبِ ابی طالب کی سختیاں جھیلیں اور ہر تکلیف کے باوجود اپنی امت کی ہدایت کی فکر کرتے رہے؛ مگر آج ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہم نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم سے محبت کے دعوے تو بہت کرتے ہیں لیکن اُن کے احکامات پر عمل کرنے کے لیے تیار نہیں، نماز چھوڑ سکتے ہیں، جھوٹ بول سکتے ہیں، دھوکہ دے سکتے ہیں، ناپ تول میں کمی کر سکتے ہیں، دوسروں کا حق مار سکتے ہیں، ظلم پر خاموش رہ سکتے ہیں، رشتے توڑ سکتے ہیں، مگر میلاد کے نام پر دیگ نہ چڑھے تو ہماری محبت ادھوری لگتی ہے۔ ذرا خود سے پوچھیں: جس نبی صل اللہ علیہ وسلم نے ہمیں اخلاق، عدل، امانت، رحم، سچائی، حقوق العباد اور اللہ کی اطاعت کا راستہ دیا، ہم نے اُس راستے پر کتنا قدم رکھا؟ اگر شمعیں جل رہی ہوں مگر دل میں اندھیرا ہو، اگر گلیاں سجی ہوں مگر کردار بگڑا ہوا ہو، اگر میٹھائیاں تقسیم ہوں مگر کسی کا حق کھایا ہوا ہو تو ہمیں جشن سے پہلے اپنا احتساب کرنا چاہیے۔ نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم سے سچی محبت صرف زبان کا دعویٰ نہیں، اُن کی سنت اور اُن کے احکامات کو اپنی زندگی میں نافذ کرنے کا نام ہے۔ اس میلاد پر صرف چراغ نہ جلائیں، اپنے کردار کا چراغ بھی جلائیں؛ صرف نعرے نہ لگائیں، اپنی زندگی بدلیں—کیونکہ جس امت کے لیے محمد صل اللہ علیہ وسلم نے اتنی قربانیاں دیں، اُس امت کا سب سے بڑا تحفہ یہی ہو سکتا ہے کہ وہ اُن کی تعلیمات پر واقعی عمل کرنا شروع کر دے۔

20/08/2026

یہ اسلام آباد اس جگہ کے تازہ مناظر جہاں سے عمران خان کا قافلہ گزرنا ہے

14/08/2026

لیاقت پور اسٹیڈیم کا خوبصورت منظر

14/08/2026

لیاقت پور میں کرکٹ کے میچ کے دوران اخری
بال کا منظر
#

07/08/2026
بعض لوگ ضرورت کے وقت آپ کو اپنا سب کچھ سمجھتے ہیں، لیکن جیسے ہی ان کے حالات بدلتے ہیں، وہ نہ صرف آپ کا احسان بھول جاتے ہ...
02/08/2026

بعض لوگ ضرورت کے وقت آپ کو اپنا سب کچھ سمجھتے ہیں، لیکن جیسے ہی ان کے حالات بدلتے ہیں، وہ نہ صرف آپ کا احسان بھول جاتے ہیں بلکہ ایسے ظاہر کرتے ہیں جیسے آپ نے ان کے لیے کبھی کچھ کیا ہی نہ ہو۔

18/07/2026

AM collection LQP 03204744315

ہنڈا والوں نے بلآخر اپنے سی ڈی 70 بڑی تبدیلی کر دی 2027 ماڈل 70 کے چین کور پر قیمت درج کر دی گیئی 😏🫢
11/07/2026

ہنڈا والوں نے بلآخر اپنے سی ڈی 70 بڑی تبدیلی کر دی 2027 ماڈل 70 کے چین کور پر قیمت درج کر دی گیئی 😏🫢

Address

Liaquatpur
5700

Telephone

+923008929626

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abrar Murtaza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Abrar Murtaza:

Shortcuts

Share

Category