بینظیر تعلیمی وظائف - لیہ

بینظیر تعلیمی وظائف  - لیہ اس پیج پر وسیلہ تعلیم پروگرام سے متعلقہ تمام معلومات اورخبریں پبلش کی جائیں گی۔!

21/09/2025

آگاہی.!
بینظیر پروگرام میں اندراج کی کوئی فیس نہیں ہے۔
کچھ لوگ بینظیر پیمنٹ 5 ہزار یا آدھی پیمنٹ ذلے کر شروع کرانے کا فراڈ کر رہے ہیں، اور اس فراڈ کے لیے انہوں نے خواتین علاقے میں چھوڑی ہوئی ہیں۔ لوگ اس فراڈ سے بچیں۔
ایسے فراڈیوں کی شکایت اس نمبر پر درج کرائیں
080026477
یا بینظیر کے دفتر جا کر شکایت درج کرائیں

04/08/2025

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تعلیمی وظائف: ترقی کی راہ میں ایک روشن قدم

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت دیا جانے والا تعلیمی وظیفہ ایک انقلابی اقدام ہے جس کا مقصد کم آمدنی والے گھرانوں کے بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنا ہے۔ یہ وظائف نہ صرف والدین کا بوجھ کم کرتے ہیں بلکہ بچوں کو تعلیم جاری رکھنے کی ترغیب بھی دیتے ہیں۔

یہ تعلیمی وظائف کیوں اہم ہیں؟

✅ غریب گھرانوں کے بچوں کو اسکول چھوڑنے سے روکتے ہیں
✅ تعلیم میں تسلسل اور حوصلہ افزائی پیدا کرتے ہیں
✅ لڑکیوں کی تعلیم کو فروغ دیتے ہیں
✅ والدین کو احساس دلاتے ہیں کہ ان کی اولاد کا مستقبل محفوظ ہو سکتا ہے

اس بار طلبہ کی کارکردگی:

📚 اس سال بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تعلیمی وظائف حاصل کرنے والے ہزاروں طلبہ نے نہ صرف امتحانات میں کامیابی حاصل کی بلکہ بہت سے بچوں نے اپنے اسکول، تحصیل اور ضلع کی سطح پر نمایاں پوزیشنیں حاصل کیں۔
یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ اگر مستحق بچوں کو موقع دیا جائے، تو وہ کسی سے کم نہیں!
Compliance Monitoring Team Layyah

District layyah notified campsite
07/04/2025

District layyah notified campsite

عورتوں کے لئے اہم اطلاع پیاری بہنوں آپ کو اطلاع کی جاتی ہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی قسط 13500 روپے کی گئی ہے ،یہ...
07/04/2025

عورتوں کے لئے اہم اطلاع

پیاری بہنوں آپ کو اطلاع کی جاتی ہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی قسط 13500 روپے کی گئی ہے ،یہ رقم 10 اپریل کو جاری کی جائے گی۔نوٹیفکیشن جاری

Address

House No 12 X Block Z Housing Colony No2 Layyah
Leiah
31200

Telephone

+923110520152

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بینظیر تعلیمی وظائف - لیہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to بینظیر تعلیمی وظائف - لیہ:

Share