سچ کی آواز

سچ کی آواز Achhi Achhi BateN Ilm Mein Azafa Karti HaiN Zameer Hussain Lak

31/03/2026

بلوچستان کے نوجوانو ایک بڑی خبر کے لیے تیار ہو جائیں

سید اقرار الحسن ایک بار پھر سرزمین بلوچستان تشریف لا رہے ہیں اور اوستہ محمد کے نوجوانوں کے نام خصوصی ویڈیو پیغام بھی دیا ہے
انشاءاللہ وہ 5 اپریل بروز اتوار دوپہر 12 بجے نور محل شادی ہال اوستہ محمد میں آپ سب کے درمیان ہوں گے


Iqrar Ul Hassan
عوام راج تحریک بلوچستان

Iqrar Ul Hassan
عوام راج تحریک بلوچستان عوام راج تحریک بلوچستان

سید اقرار الحسن عوام راج تحریک کا پیغام لیکر بہت جلد اوستہ محمد کے نوجوانوں کے درمیان ہونگے  ان شاءاللہ سر زمین بلوچستان...
28/03/2026

سید اقرار الحسن عوام راج تحریک کا پیغام لیکر بہت جلد اوستہ محمد کے نوجوانوں کے درمیان ہونگے ان شاءاللہ سر زمین بلوچستان پر ان کا تاریخی استقبال ہوگا

وقت
جگہ
تاریخ

تفصیلات بہت جلد ۔۔۔ جڑے رہیں

Iqrar Ul Hassan
Niaz Baloch
Zameer Haider Lak
عوام راج تحریک بلوچستان

16/03/2026

پاکستان عوام راج تحریک کا پیغام اب پاکستان کے ہر شہر تک پہنچ چکا ہے۔ عوام راج تحریک بلوچستان کے نوجوانوں کی جانب سے صوبے کے باشعور نوجوانوں تک تحریک کا پیغام پہنچانے کے لیے ڈور ٹو ڈور مہم بھرپور انداز میں جاری ہے۔ نوجوان گھروں، محلوں اور شہروں میں جا کر عوام کو اس تحریک کے مقاصد اور پیغام سے آگاہ کر رہے ہیں، تاکہ عوامی شعور بیدار ہو اور ایک حقیقی عوامی قیادت ابھر کر سامنے آئے

Iqrar Ul Hassan
Niaz Baloch
Zameer Haider Lak
عوام راج تحریک بلوچستان

11/03/2026

لانڈھی میں عوام راج تحریک کی کارنر میٹنگ۔ گلی گلی مہم میں ہم تحریک کا پیغام ہر گلی میں پہنچا رہے ہیں۔ جلد کراچی میں “عوام راج” کا راج ہو گا۔۔۔ انشاء اللہ

Iqrar Ul Hassan
Niaz Baloch
Zameer Haider Lak
عوام راج تحریک بلوچستان

عوام راج اوستہ محمد کے متحرک نوجوان اپنے شہر کے ہر باشعور فرد اور نوجوان تک تحریک کا پیغام پہنچانے کے مشن پر سرگرم ہیں۔ ...
07/03/2026

عوام راج اوستہ محمد کے متحرک نوجوان اپنے شہر کے ہر باشعور فرد اور نوجوان تک تحریک کا پیغام پہنچانے کے مشن پر سرگرم ہیں۔ اسی سلسلے میں آج اوستہ محمد سٹی میں جاری نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران گراؤنڈ میں موجود شائقین اور کھلاڑیوں میں عوام راج تحریک کا پیغام پہنچانے کے لیے پمفلٹس تقسیم کیے گئے۔ نوجوانوں نے بھرپور انداز میں عوامی شعور بیدار کرنے کی اس مہم کو آگے بڑھاتے ہوئے لوگوں کو تحریک کے مقاصد اور جدوجہد سے آگاہ کیا۔

Iqrar Ul Hassan
Niaz Baloch
Zameer Haider Lak
Khalid Nazir
عوام راج تحریک بلوچستان

06/03/2026

لوگ کہتے ہیں کہ سید اقرار الحسن نے پارٹی اس لیے بنائی ہے کہ وہ خود آگے آئیں گے، چیئرمین بنیں گے یا وزیراعظم بنیں گے۔ مگر وہ واضح کہتے ہیں کہ نہ وہ اس تحریک کا کوئی عہدہ لیں گے، نہ چیئرمین بنیں گے، نہ الیکشن لڑیں گے۔ نصیرآباد کے یوتھ کنونشن میں اپنی صدارتی کرسی میزبان نیاز بلوچ کو بٹھا کر انہوں نے عملی طور پر ثابت کر دیا کہ عوام راج کا مقصد کسی ایک شخص کو نہیں بلکہ عام نوجوان کو قیادت دینا ہے۔ یہی ہے حقیقی عوام راج۔
اقرار الحسن کی پنجاب کالج دھمیال (راولپنڈی) میں کی جانے والی مکمل بات سنیں اور دیکھیں عوام راج کا اصل مقصد

Iqrar Ul Hassan
Niaz Baloch
Zameer Haider Lak

عوام راج تحریک بلوچستان

اوستہ محمد کے باشعور نوجوانوں ملک میں مثبت تبدیلی کے لیے پاکستان عوام راج تحریک کا حصہ بننے کے لیے رابطہ کریں یہ تحریک آ...
05/03/2026

اوستہ محمد کے باشعور نوجوانوں ملک میں مثبت تبدیلی کے لیے پاکستان عوام راج تحریک کا حصہ بننے کے لیے رابطہ کریں یہ تحریک آپ نوجوانوں اور عوام کے حقوق، انصاف اور بہتر مستقبل کے لیے جدوجہد کر رہی ہے جس میں نوجوانوں کا کردار نہایت اہم ہے اگر آپ بھی اپنے علاقے اور ملک کی ترقی میں حصہ لینا چاہتے ہیں تو پاکستان عوام راج تحریک میں شمولیت اختیار کریں اور مزید معلومات کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔

ٹیم آفیشل بلوچستان
0325 3364375
خالد نذیر (اوستہ محمد)
0317 8708226

Iqrar Ul Hassan
Niaz Baloch
Zameer Haider Lak
Khalid Nazir
عوام راج تحریک بلوچستان

پاکستان کے روشن اور مستحکم مستقبل کے لیے ایک حقیقی عوامی اور جمہوری تحریک وقت کی اہم ضرورت ہے، جہاں نوجوان قیادت خود اپن...
05/03/2026

پاکستان کے روشن اور مستحکم مستقبل کے لیے ایک حقیقی عوامی اور جمہوری تحریک وقت کی اہم ضرورت ہے، جہاں نوجوان قیادت خود اپنے فیصلے کرے اور ملک و قوم کی ترقی میں عملی کردار ادا کرے۔ بلوچستان بھر کے باشعور اور باہمت نوجوانوں کو دعوت دی جاتی ہے کہ وہ عوام راج تحریک میں شامل ہو کر مثبت تبدیلی کا حصہ بنیں۔ اگر آپ بھی عوامی حقوق، جمہوری اقدار اور نوجوانوں کی قیادت پر یقین رکھتے ہیں تو دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کر کے عوام راج تحریک کا حصہ بنیں اور اپنے مستقبل کو مضبوط بنانے میں اپنا کردار ادا کریں

Awaam Raaj Tehreek Balochistan

0325 3364375

Iqrar Ul Hassan



Iqrar Ul Hassan
Niaz Baloch
Zameer Haider Lak
عوام راج تحریک بلوچستان

Address

Larkana

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سچ کی آواز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category