Bhuttoz.

10/07/2026

کبھی سوچا بھی نہیں تھا خلیجی ممالک نے کہ ایران اتنا طاقتور ہو جائے گا کہ وہ اب اپنی شرائط پر بازی کھیلے گا۔ اب صورتحال یہ بن گئی ہے:

امریکہ نا ہی نکل سکتا ہے اور نا ہی ایران کو 4 مہینوں میں گھٹنوں پہ لا سکا۔

آج کے بعد خلیجی ممالک کے لئے بڑا مشکل ہو گیا ہے امریکہ کو فوجی اڈے دینا یا وہاں سے امریکی طیارے استعمال کرنے کی اجازت دینا

دو کشتیوں کی سواری: خلیجی ممالک ایک طرف تو ایران سے دوستی کا اظہار کرتے ہیں تاکہ وہ محفوظ رہیں، لیکن دوسری طرف انہوں نے اپنے ملکوں میں امریکی فوجی اڈے بنا رکھے ہیں۔
امریکی اڈوں کا جال: ان ممالک کے اندر امریکی اڈے موجود ہیں جو امریکہ کو اس پورے خطے میں طاقتور بناتے ہیں، اور یہی بات ایران کو سب سے زیادہ کھٹکتی ہے۔
ایران کی صاف لڑائی : ایران نے اب واضح کر دیا ہے کہ اگر امریکہ نے ح م لہ کیا، تو صرف امریکہ ہی نہیں بلکہ وہ ہر اس ملک کو ت باہ کر دیں گے جو امریکی فوج کو اپنے ہاں پناہ دے گا۔

خلیجی ممالک کی منافقت یہ ہے کہ وہ ایک طرف تو امریکی طاقت کا تحفظ چاہتے ہیں، اور دوسری طرف ایران کے غصے سے بھی بچنا چاہتے ہیں۔ اب وہ ایک ایسی آگ میں گھر چکے ہیں جہاں کوئی بھی فیصلہ کرنا ان کے لیے بہت مشکل ہو گیا ہے۔
یہ ممالک ایک ایسی مشکل صورتحال میں پھنس گئے ہیں جہاں انہیں یہ سمجھ نہیں آ رہا کہ وہ کس کا ساتھ دیں اور کس سے اپنا دامن بچائیں۔

کیا آپ کو لگتا ہے کہ ایران کا یہ فیصلہ خلیجی ممالک کو امریکہ سے دوری اختیار کرنے پر مجبور کر سکتی ہے؟

10/07/2026

ایران کے شہید سپریم لیڈر کی مشہد میں تدفین کردی گئی، آیت اللہ علی خامنہ ای کو آہوں سسکیوں کے ساتھ روضہ امام رضا کے احاطے میں سپرد خاک کردیا گیا۔

علی خامنہ ای کی نماز جنازہ بڑے بیٹے مصطفیٰ خامنہ ای نے پڑھائی، مشہد کی سڑکوں پر انسانوں کا سمندر امڈ آیا، لاکھوں افراد نے رہبر کو الوداع کہا، ہر طرف رقت آمیز مناظر دیکھنے میں آئے۔

نماز جنازہ میں شریک افراد نے امریکا اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگائے، شرکاء نے قاتلوں سے بدلہ لینے کا مطالبہ کیا، کئی افراد نے پاکستانی پرچم اٹھا کر نماز جنازہ اور تدفین میں شرکت کی۔

شہید کی تدفین اور جنازے کی 6 روزہ تقریبات تہران، قم، نجف، کربلا اور مشہد میں ہوئیں، ایران کی سیاسی و عسکری قیادت سمیت دنیا بھر سے وفود نے شرکت کی۔

10/07/2026
ZAB RABTA Media Committee ۾ چونڊيل سڀني ذميوار ساٿين کي دل جي گهراين سان مبارڪباد پيش ڪيون ٿا.اسان کي يقين آهي ته اوهان ...
10/07/2026

ZAB RABTA Media Committee ۾ چونڊيل سڀني ذميوار ساٿين کي دل جي گهراين سان مبارڪباد پيش ڪيون ٿا.

اسان کي يقين آهي ته اوهان سڀ پنهنجي صلاحيتن، محنت ۽ جذبي سان ZAB RABTA جو پيغام هر گهر تائين پهچائڻ ۾ اهم ڪردار ادا ڪندا.

خاص مبارڪباد:
🔹 صوفي رحمان
🔹 سراج سومرو
🔹 ذوالقرنين جوانجا
🔹 سعيد الحسن
🔹 انم سڪندر
🔹 سيد حسنين شاه

ان سان گڏ، فارم ڀريندڙ ۽ ZAB RABTA جو حصو بڻجندڙ سڀني دوستن ۽ ساٿين جا به دل جي گهراين سان ٿورا. اوهان جو اعتماد ۽ ساٿ ئي اسان جي طاقت آهي.

الله پاڪ کان دعا آهي ته اوهان سڀني کي پنهنجي ذميوارين ۾ ڪاميابي عطا فرمائي ۽ اسان سڀني کي قائد جونيئر ذوالفقار علي ڀٽو صاحب جي قيادت ۾ عوام جي خدمت ڪرڻ جي توفيق ڏئي.

مبارڪون! گڏجي هڪ مضبوط، منظم ۽ باوقار ZAB RABTA جو سفر جاري رکون. ❤️✊

10/07/2026

پاکستان پیپلز پارٹی کے سوشل میڈیا کو مضبوط بنانے کے آپ کی تجاویز درکار ہیں
🇱🇾🇱🇾🇱🇾

10/07/2026

‏“چلو چلو مینار پاکستان چلو۔
بلاول کو وزیراعظم بنانے چلو” ۔
پچیس (25)جولائی کو مینار پاکستان ۔

کراچی واقعہ ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے گزشتہ رات کراچی میں شہید ہونے والے رینجرز اہلکاروں کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کا ...
29/06/2026

کراچی واقعہ ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے گزشتہ رات کراچی میں شہید ہونے والے رینجرز اہلکاروں کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ وہ شہداء کے اہلِ خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے مزید کہا کہ تشدد اور دہشت گردی کی کارروائیاں صرف ہمیں مزید تقسیم کریں گی

28/06/2026

پاکستان پیپلزپارٹی نے آزاد کشمیر الیکشن کیلئے اپنے امیدوار میدان میں اتار دیے ہیں ، انشاءاللہ جلد گلگت کے بعد پورے کشمیر کی فضاؤں میں تیر
✌️🇱🇾🗳 ہی تیر ہوگا

محترمہ بے نظیر بھٹو — جمہوریت ہمت اور عوامی خدمت کی ایک روشن علامت ان کی جدوجہد تاریخ کا ایک اہم باب ہے۔                ...
28/06/2026

محترمہ بے نظیر بھٹو — جمہوریت ہمت اور عوامی خدمت کی ایک روشن علامت ان کی جدوجہد تاریخ کا ایک اہم باب ہے۔

Address

Larkana
77150

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhuttoz. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Bhuttoz.:

Shortcuts

Share