Digital Media Siyal House Lrk

Digital Media Siyal House Lrk Politics work work and work PPP

29/05/2026

MASHALLAH

ماشااللّٰہ سیال ہائوس انور آباد لاڑکانہ 50 سینٹی گریڈ کی شدید گرمی بھی عوام کے دلوں سے محبت کم نہ کر سکی ♥️عید کے دوسرے ...
29/05/2026

ماشااللّٰہ سیال ہائوس انور آباد لاڑکانہ

50 سینٹی گریڈ کی شدید گرمی بھی عوام کے دلوں سے محبت کم نہ کر سکی ♥️

عید کے دوسرے دن بھی عوام کا بے پناہ ہجوم اپنے محبوب لیڈر ایم پی اے سردار سہیل انور خان سیال صاحب کے بھائی صدر پی پی پی تحصیل باکرانی سردار طارق انور خان سیال صاحب اور چیئرمین دڑی ٹاؤن سردار شاھ رخ انور خان سیال صاحب سے عید ملنے اور محبت کا اظہار کرنے پہنچ گئے۔

28/05/2026

28/05/2026

28/05/2026

sardarTarique Anwar Siyal

22/05/2026

Sardar Tarique Anwar Siyal

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنپاکستان پیپلز پارٹی رھنما لاڑکانو زوار سید ریاض حسین شاہ کے بھائی، سید فیاض شاہ...
15/05/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

پاکستان پیپلز پارٹی رھنما لاڑکانو زوار سید ریاض حسین شاہ کے بھائی، سید فیاض شاہ (گھیریلو ٹاؤن آفیسر) اس فانی دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں۔ ان کی نمازِ جنازہ آج رات 10 بجے درگاہ سید جمن شاہ پر ادا کی جائے گی۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔

اس دکھ کی گھڑی میں ہم پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما زوار سید ریاض حسین شاہ کے ساتھ ہیں اور ان کے غم میں
برابر کے شریک ہیں۔

14/05/2026

Address

Larkana

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital Media Siyal House Lrk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share