04/09/2026
*لاڑکانہ: 04 ستمبر 2026.*
*ایس ایس پی لاڑکانہ*
*اظہر خان (PSP)* کیجانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق ASP سید حیدر علی شاه کی زیر نگرانی لاڑکانہ پولیس کا ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر سخت اسنیپ چیکنگ !!!
*شعبه اطلاعات لاڑکانہ پولیس۰*