13/08/2026
کراچی/ریسکیو 1122 ہیڈ کوارٹر /13 اگست 2026
ریسکیو 1122 میں جدید فائر ٹینڈرز حوالے کرنے کی تقریب، وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ اور مشیر وزیراعلیٰ گیانچند ایسرانی کی شرکت
ریسکیو 1122 کے حوالے 35 جدید فائر ٹینڈرز کر دیے گئے، ناصر حسین شاہ
جدید فائر ٹینڈرز سندھ کے مختلف اضلاع کی میونسپل کارپوریشنز کو فراہم کیے جائیں گے، ناصر حسین شاہ
فائر ٹینڈرز کی فراہمی سے سندھ میں فائر ایمرجنسی سے نمٹنے کی صلاحیت مزید بہتر ہوگی، ناصر حسین شاہ
سندھ کے مختلف اضلاع میں ریسکیو اور فائر سروسز کو جدید سہولیات سے آراستہ کیا جا رہا ہے، ناصر حسین شاہ
مزید جدید فائر ٹینڈرز آ رہے ہیں، جنہیں سندھ کے تمام اضلاع میں تقسیم کیا جائے گا، ناصر حسین شاہ
ریسکیو 1122 کو جدید فائر ٹینڈرز کی فراہمی شہریوں کو ہنگامی صورتحال میں فوری امداد کی فراہمی کی جانب اہم قدم ہے، ناصر حسین شاہ
سندھ کے تمام اضلاع میں فائر ایمرجنسی سروسز کو مزید مضبوط بنایا جائے گا، ناصر حسین شاہ
فاٸر ٹینڈر میونسپل کمیٹیوں میں بھی تقسیم کیے جاۓ گے ناصر شاہ
سندھ لوکل گورنمنٹ نے فاٸر ٹینڈر کی خریداری کی ہے ناصر شاہ
ریسکیو 1122 کی استعداد کار بڑھانے کے لیے جدید مشینری اور آلات کی فراہمی جاری ہے، ناصر حسین شاہ
ریسکیو 1122 کو جدید فائر ٹینڈرز کی فراہمی ہنگامی صورتحال میں بروقت کارروائی کے لیے اہم پیش رفت ہے، مشیر وزیراعلیٰ گیانچند ایسرانی
سندھ میں ریسکیو 1122 کے نظام کو مزید فعال اور مؤثر بنانے کے لیے جدید سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، مشیر وزیراعلیٰ گیانچند ایسرانی
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ سندھ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، ریسکیو سروسز کو مزید مضبوط بنایا جا رہا ہے، مشیر وزیراعلیٰ گیانچند ایسرانی
Sindh Emergency Rescue Service Chief Secretary Sindh Giyan Chand Essarani Giyan Chand Essarani Sindh Chief Minister House Sindh Health Department Sindh Information Department Sindh Flood Emergency Rehabilitation Project - P&DD Component Sindh Mass Transit Authority
Giyan Chand Essarani
Sindh Government
Syed Nasir Hussain Shah
Barrister Murtaza Wahab