Thareek Suba Hazara Havilian Cantt.

Thareek Suba Hazara Havilian Cantt. Political movement

16/09/2024

ہوٹل کے کمرے میں محبت کا حق ادا کرنے کے بعد لڑکا اور لڑکی برہنہ حالت میں لیٹے محبت کی باتیں کررہے تھے.... لڑکا جانوں یہ لمحے بہت قیمتی ہیں چلو ایک وڈیو بناکر ان کو یادگار کے لئے قید کرلیتے ہیں.... لڑکی نہیں جان ایسے مت کرو تم وڈیو لیک کردو گے لڑکا تمہیں مجھ پر شک ہے؟ جان تمہیں میری قسم ایک وڈیو بنانے دو تمہارے سر کی قسم ڈلیٹ کردوں گا...لڑکی جان تم سر کی قسم مت دیا کرو, چلو بنالو.

‏عزت ہوٹل کے کمرے میں نیلام کرکے وہ محبوب کی یادوں میں اُڑتی گھر آکر سوگئی... یادرہے وہ گھر سے سہیلی سے ملنے کا بہانہ لگاکر گئی تھی... صبح جب وہ اُٹھی تو اُسکی وہ برہنہ وڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوچکی تھی...بھائیوں نے اُسی وقت مارکر دفن کردیا....لوگوں کو بتایا اُسے سر درد ہوا اور وہ مرگئی...ایسی لڑکیوں کو بغیر جنازے کے راتوں رات لاوارثوں کی طرح دفنا دیا جاتا ہے....یہ کوئی کہانی نہیں ہے ایک سچ ہے جو ناجانے کتنی لڑکیوں کے ساتھ ہوچکا ہے.....!!!اے بنتِ حوا گاڑیوں میں گھومنا مہنگے تحفے لینا آئی فون لینا...ہوٹلوں میں محبوب کے ساتھ کھانے کھانا تمہیں یہ دنیا بہت اچھی لگتی ہوگی....پر یاد رہے یہ ایک بھیانک دنیا ہے. اس کا انجام ذلت اس کے بعد قتل اور بغیر جنازے کے تدفین ہے...!!!!

‏بنتِ حوا آپ کے بابا نے زمانے کی خاک چھان کر آپ کو جوان کیا ہے... آپ کو تعلیم دلوائی کسی قابل بنایا اُس باپ کی عزت کا کچرہ محبت کی آڑ میں مت کرو...اس دنیا میں سب مل جاتا ہے پر گئی عزت دوبارہ نہیں ملتی.....سنبھل جاؤ اس سے پہلے کہ لاوارث موت تمہارا مقدر بنے.
منقول

💬😶

Vote for sardar shamraiz insha Allah telephone..........
05/08/2023

Vote for sardar shamraiz insha Allah telephone..........

05/08/2023

عمران خان پاکستان کے کرپٹ طاقت ور لوگوں سے لڑ رہا ہے
تحصیل حویلیاں میں سردار شمریز یونس طاقت ور لوگوں سے مقابلہ کر رہا ہے
دونوں لیڈر اس وقت کمزور ہیں۔پر مقابلہ کر رہے ہیں ہار نہیں مان رہے سلام ہے دونوں کو

انشاء اللہ اوپن ووٹ اینڈ سپورٹ سردار شمریز یونس تم صرف کھیلنا جانتے ہواور ہم کھیل پَلٹنا جانتے ہیں
03/08/2023

انشاء اللہ اوپن ووٹ اینڈ سپورٹ سردار شمریز یونس
تم صرف کھیلنا جانتے ہو
اور ہم کھیل پَلٹنا جانتے ہیں

13/02/2022
Suba hazara ki tmam awaam ko barpoor khushamdeed...........
25/01/2022

Suba hazara ki tmam awaam ko barpoor khushamdeed...........

Suba Hazara zindabad.......
06/01/2022

Suba Hazara zindabad.......

حویلیاں منڈی سردارں کے مقام پر امید وار برائے تحصیل میر  چیرمین تحریک صوبہ ہزارہ جناب سردار گوھر زمان صاحب بلدیاتی الیکش...
25/11/2021

حویلیاں منڈی سردارں کے مقام پر امید وار برائے تحصیل میر چیرمین تحریک صوبہ ہزارہ جناب سردار گوھر زمان صاحب بلدیاتی الیکشن کے آ ھم امور پر تبادلہ خیال اور بات چیت کرتے ہوئے ۔ایک ھی نعرہ صوبہ ہزارہ

29/09/2021

Welcome to my new page....
Like it and Fallow it
TSHP ZINDABAD

Address

Langra

Telephone

+923135794486

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Thareek Suba Hazara Havilian Cantt. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Thareek Suba Hazara Havilian Cantt.:

Share