Landikotal

Landikotal Landi Kotal is a town of the Federally Administered Tribal Areas of Pakistan. It is located at 34°6'4N 71°8'44E and lies on the Khyber.

حیات نذیر  شینواری خیبر پختونخوا فل کانٹیکٹ کراٹے ایسوسی ایشن کے نائب صدر منتخبپشاور: خیبر پختونخوا فل کانٹیکٹ کراٹے ایس...
01/09/2026

حیات نذیر شینواری خیبر پختونخوا فل کانٹیکٹ کراٹے ایسوسی ایشن کے نائب صدر منتخب
پشاور: خیبر پختونخوا فل کانٹیکٹ کراٹے ایسوسی ایشن کے انتخابات پشاور میں منعقد ہوئے، جس میں حیات نذیرشینواری برانچ چیف کیوکشن کان کو خیبر پختونخوا کے لیے ایسوسی ایشن کا نائب صدر منتخب کر لیا گیا۔ انتخابات کے عمل کی نگرانی خیبر پختونخوا اسپورٹس بورڈ کے نمائندہ وفد نے کی۔
اس موقع پر خیبر پختونخوا فل کانٹیکٹ کراٹے ایسوسی ایشن کے صدر، شِہان صاحبزادہ الہادی نے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ نئی باڈی صوبے میں فل کانٹیکٹ کراٹے کے فروغ اور کھلاڑیوں کی فلاح و ترقی کے لیے مؤثر کردار ادا کرے گی۔ انہوں نے پشاور میں آئندہ منعقد ہونے والے فل کانٹیکٹ کراٹے ٹورنامنٹ کا بھی اعلان کیا۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نومنتخب نائب صدر حیات نذیر نے کہا کہ شِہان صاحبزادہ الہادی کی جانب سے فل کانٹیکٹ کراٹے کے فروغ کے لیے اٹھایا جانے والا یہ اقدام انتہائی مثبت اور قابلِ تحسین ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس اقدام سے خیبر پختونخوا کے فل کانٹیکٹ کراٹے کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتیں اجاگر کرنے اور قومی و بین الاقوامی سطح پر آگے بڑھنے کے مزید مواقع میسر آئیں گے۔

اہلسنت والجماعت ضلع خیبر کے زیر اہتمام 3 ستمبر بروز جمعرات کو لنڈی کوتل کے سلطان خیل مارکیٹ تکیہ گراؤنڈ میں عظیم الشان خ...
30/08/2026

اہلسنت والجماعت ضلع خیبر کے زیر اہتمام 3 ستمبر بروز جمعرات کو لنڈی کوتل کے سلطان خیل مارکیٹ تکیہ گراؤنڈ میں عظیم الشان خت م نبوت و عظمتِ صحابہؓ و اہل بیتؓ کانفرنس منعقد ہوگی، جس میں ممتاز عالم دین مفتی نجیب اللہ فاروقی مہمان خصوصی کی حیثیت سے اور دیگر جید علماء کرام بھی کانفرنس سے خطاب کریں گے۔
یہ اعلان اہلسنت والجماعت ضلع خیبر کے صدر مولانا ودان اللہ درویش، نائب صدر قاری نصیر الدین، لنڈی کوتل کے مفتی محمد منیر، محمد عامر فاروقی اور دیگر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کانفرنس کا آغاز دن 2 بجے ہوگا، جس میں عقیدہ خت م نبوت ﷺ، عظمت صحابہ کرامؓ اور اہل بیت اطہارؓ کے فضائل و مقام پر علماء کرام روشنی ڈالیں گے۔ انہوں نے کہا کہ کانفرنس کے انعقاد کا مقصد امت مسلمہ میں دینی شعور بیدار کرنا اور اسلامی تعلیمات کے فروغ کے لیے مؤثر پیغام عام کرنا ہے۔
اہلسنت والجماعت کے رہنماؤں نے ضلع خیبر کے عوام، علماء کرام اور تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد سے اپیل کی کہ وہ اس عظیم الشان دینی کانفرنس میں بھرپور شرکت کرکے عقیدہ خت م نبوت ﷺ اور محبت صحابہ کرامؓ و اہل بیت اطہارؓ سے اپنی وابستگی کا اظہار کریں۔

یہ بکری کس کی ہے؟ یہ بکری لنڈی کوتل بازار کے قریب  ایک شخص کو ملی ہے ، اگر کسی کی ہو تو رابطہ کریں0334 8908296
21/08/2026

یہ بکری کس کی ہے؟
یہ بکری لنڈی کوتل بازار کے قریب ایک شخص کو ملی ہے ، اگر کسی کی ہو تو رابطہ کریں

0334 8908296

لنڈی کوتل: لنڈی کوتل خوگہ خیل سے تعلق رکھنے والے ذرولی اور مہران نے اپنے چچا لعل زک کے ہمراہ ڈسٹرکٹ پریس کلب لنڈی کوتل م...
14/08/2026

لنڈی کوتل: لنڈی کوتل خوگہ خیل سے تعلق رکھنے والے ذرولی اور مہران نے اپنے چچا لعل زک کے ہمراہ ڈسٹرکٹ پریس کلب لنڈی کوتل میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے بھائی یاسر خان کے ذاتی مالی معاملات، قرض اور لین دین سے ان کا کوئی تعلق نہیں۔
انہوں نے کہا کہ یاسر خان اگر کسی بھی فرد سے اپنی ذاتی حیثیت میں رقم ادھار لیتا ہے یا کسی کے ساتھ مالی لین دین کرتا ہے تو اس کی مکمل ذمہ داری اسی پر عائد ہوگی۔ ہم ان کے کسی قرض کے ضامن یا مالی معاملات کے ذمہ دار نہیں ہیں۔
انہوں نے واضح کیا کہ یاسر خان کے ساتھ کسی بھی قسم کا مالی لین دین کرنے والے افراد اپنے لین دین کے خود ذمہ دار ہوں گے،

میٹرک نتایج ،احمدشاہ شینواری کی بیٹی بختاور اور بیٹوں محب اور روحیل نے اے گریڈ حاصل کی بختاور نے 930  , محب احمد نے 921 ...
04/08/2026

میٹرک نتایج ،احمدشاہ شینواری کی بیٹی بختاور اور بیٹوں محب اور روحیل نے اے گریڈ حاصل کی
بختاور نے 930 , محب احمد نے 921 اور روحیل نے کلاس نہم کے سالانہ نتایج میں 483 نمبرز حاصل کیے

میٹرک نتایج،ریشمہ عمر کی پہلی پوزیشن ۔۔۔۔ شلمان پبلک ہائی سکول لنڈی کوتل  کم شلمان کے ہونہار طالبہ ریشمہ عمر نے حالیہ بو...
04/08/2026

میٹرک نتایج،ریشمہ عمر کی پہلی پوزیشن
۔۔۔۔
شلمان پبلک ہائی سکول لنڈی کوتل کم شلمان کے ہونہار طالبہ ریشمہ عمر نے حالیہ بورڈ امتحان میں 1115 نمبرز لے کر تحصیل لنڈیکوتل میں پہلی پوزیشن حاصل کی ۔
سکول انتظامیہ اور تمام بچوں اور انکے والدین کو مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتے ہوے اسے علاقہ کے لیے نیک شگون قرار دیا ہے۔

پریس کانفرنس لنڈیکوتل: حاجی سلام پیروخیل، گل سلام پیروخیل اور دیگر نے ڈسٹرکٹ خیبر پریس کلب لنڈیکوتل رجسٹرڈ میں پریس کانف...
01/08/2026

پریس کانفرنس
لنڈیکوتل: حاجی سلام پیروخیل، گل سلام پیروخیل اور دیگر نے ڈسٹرکٹ خیبر پریس کلب لنڈیکوتل رجسٹرڈ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ ڈی آئی جی محمد عالم نے اپنے اختیارات اور اثر و رسوخ کا مبینہ ناجائز استعمال کرتے ہوئے ان کے کاٹے گئے درخت ضبط کروا کر تھانہ لنڈیکوتل منتقل کر دیے۔
انہوں نے کہا کہ ان کے خلاف مبینہ طور پر غیر قانونی ایف آئی آر بھی درج کی گئی، حالانکہ ان کے بقول مذکورہ درخت انہوں نے اپنی پدری جائیداد پر محکمہ جنگلات اور ضلعی انتظامیہ کی اجازت سے کاٹے تھے۔
پریس کانفرنس کے دوران ان کا مزید کہنا تھا کہ ڈی آئی جی محمد عالم کے بھائی محمد اکرم نے اپنے بھائی کے عہدے کا مبینہ ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے ان کے خلاف مقدمہ درج کرایا، جس کے نتیجے میں انہیں چار روز تک جیل میں رکھا گیا۔
انہوں نے کہا کہ وہ ڈی آئی جی محمد عالم کے خاندان کے ساتھ موجود تنازع کو بات چیت کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں، تاہم ان کے بقول دوسرا فریق مذاکرات پر آمادہ نہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس معاملے میں لنڈیکوتل پولیس سے انہیں کوئی شکایت نہیں، کیونکہ ان کے مطابق پولیس پر بالائی سطح سے دباؤ موجود تھا۔
آخر میں انہوں نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا، آئی جی پولیس خیبر پختونخوا اور دیگر اعلیٰ پولیس حکام سے مطالبہ کیا کہ اس معاملے کا فوری نوٹس لیا جائے، شفاف تحقیقات کرائی جائیں اور انہیں انصاف فراہم کیا جائے۔

نیازی ٹریولز حج عمرہ سروسز کی طرف سے جشن ازادی مبارک ہماری مناسب پیکج والی عمرہ سروسز سے فایدہ اٹھاٰں۔جلدی  کیجیے ،اپ اس...
01/08/2026

نیازی ٹریولز حج عمرہ سروسز کی طرف سے جشن ازادی مبارک
ہماری مناسب پیکج والی عمرہ سروسز سے فایدہ اٹھاٰں۔
جلدی کیجیے ،اپ اسلام اباد سے عمرہ پر جانا چاہتے ہیں تو پوسٹر میں دیے گیے پتہ ،موبایل نمبر پر رابطہ کریں۔
+92 301 5282326

سرکاری سکولوں کو بند ہونے سے بچائے ، ضلع خیبر میں 37 گرلز سٹاف نہ ہونے کے باعث بند ہونے جا رہا ہیں جو لمحہ فکریہ ہے ، با...
31/07/2026

سرکاری سکولوں کو بند ہونے سے بچائے ، ضلع خیبر میں 37 گرلز سٹاف نہ ہونے کے باعث بند ہونے جا رہا ہیں جو لمحہ فکریہ ہے ، بازار زخہ خیل، شلمان اور دیگر دور افتادہ علاقوں میں لڑکوں کے سکولز میں سنگل ٹیچر ڈیوٹی سرانجام دے رہا ہے جو کہ صوبائی حکومت کی تعلیمی ایمرجنسی پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے .
ان خیالات کا اظہار اے ٹی اے ضلع خیبر کے نائب صدر ملک نادرشاہ، ڈپٹی جنرل سیکرٹری خیراللہ، پریس سیکرٹری آمین الحق ،اے ٹی اے لنڈی کوتل سینئر نائب صدر شاد اکبر، آفس سیکرٹری إرشاد خان اور قاری ظہور رحمان ودیگر نے ڈسٹرکٹ پریس کلب لنڈی کوتل (رجسٹرڈ) میں میٹ دی پریس کے دوران کیا.
انہوں نے کہا کہ ضلع خیبر کے بیشتر سرکاری سکول سنگل ٹیچر چلا رہے ہیں جبکہ تقریباً 37 گرلز سکولز جس میں سٹاف نہیں ہے بند ہونے جا رہے ہیں جو افسوس ناک ہے اس کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز بروقت کردار ادا کریں تاکہ بعد میں پچھتاوا نہ ہو انہوں نے کہا کہ حکومت ایک طرف داخلہ مہم چلا رہی ہیں اور دوسری طرف سکولوں میں بنیادی سہولیات کا فقدان ہے اور اساتذہ کی کمی کا سامنا ہے جس کیلئے حکومت سنجیدگی کا مظاہرہ کریں انہوں کہا کہ اساتذہ کے تبادلے میرٹ کی بنیاد پر کی جائے اور اس میں سیاسی مداخلت بند کی جائے تاکہ اساتذہ اپنی تمام تر توانائیاں صرف اور صرف پڑھائی پر مرکوز رکھیں اور ای ٹرانسفر پالیسی پر نظر ثانی کی جائے اور تبادلے کا روٹیش پالیسی بنائی جائے تاکہ دور دراز علاقوں کے اساتذہ کو بھی قریبی علاقوں میں ڈیوٹی کے مواقع فراہم ہو انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اساتذہ کے ساتھ اپ گریڈیشن وعدہ پورا کیا جائے اور ضلع خیبر کے 13 ایس پی ایس ٹیز کے پوزیشن کوڈ کا مسئلہ فورا حل کرکے اور تعلیمی ایمرجنسی کے نفاذ کو حقیقی معنوں میں نافذ کیا جائے.

اگر اپ اسلام اباد میں ہے اور حج یا عمرہ کی سعادت حاصل کرنا چاہتے ہیں ۔۔تو جلد ی کیجیے۔۔۔ نیازی حج سروسز سے فایدہ اٹھایں۔...
30/07/2026

اگر اپ اسلام اباد میں ہے اور حج یا عمرہ کی سعادت حاصل کرنا چاہتے ہیں ۔۔تو جلد ی کیجیے۔۔۔ نیازی حج سروسز سے فایدہ اٹھایں۔ درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔۔۔مناسب پیکج بہترین سروسز
0301 5282326

Address

Landi Kotal
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Landikotal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share