Landhi Town Official MQM Pakistan

Landhi Town Official MQM Pakistan MQM Pakistan Established in 1980s since then working for the Muhajir community and their rights.

07/09/2026

*6ستمبر* *یوم دفاع*

چیئرمین متحدہ قومی موومنٹ پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی بھائی کی ہدایت پر لانڈھی ٹاؤن یوسی 16بی میں 6 ستمبر یوم دفاع کے موقع پر پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں رکن رابطہ کمیٹی شاہد خان بھائی , سی او سی ممبر طاہر بھائی ، ایلڈرز ونگ ٹاؤن انچارج افتخار بھائی ، ممبر محمود غنی بھائی ، لانڈھی ٹاؤن فائننس سیکرٹری محمد عاقل بھائی ، لانڈھی ٹاؤن ممبر و سوشل میڈیا انچارج باسط خان بھائی ، لانڈھی ٹاؤن ممبر مختار بھائی ، پرویز انصاری بھائی ، رکن صوبائی اسمبلی قرۃ العین باجی ، بابر مارکیٹ تاجر یونین کے شفیق پاپا بھائی ، عمران قریشی بھائی متعلقہ یوسی آرگنائزر صبور خان بھائی جوائنٹ یوسی آرگنائزر حنبل شیخ بھائی ،
یوسی 15 جوائنٹ یوسی آرگنائزر فرخ خان بھائی ، متعلق یوسی کے ذمہ داران و کارکنان بھی موجود۔


پاکستان زندہ باد سندھو دیش مردہ باد
06/09/2026

پاکستان زندہ باد
سندھو دیش مردہ باد

06/09/2026


01/09/2026

انتظامی یونٹس کا قیام وقت کی ضرورت ھے قدم بڑھائے ساتھ دیں اپنے لیے اپنی آنے والی نسلوں کی بقا کے لیے.

24/08/2026

*میٹنگ برائے ٹاؤن کمیٹیز*

24 اگست 2026....

سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے جوائنٹ آرگنائزر نعیم خان بھائی ، سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی رکن سہیل سلطان بھائی ،بطاہر حسین بھائی ، ڈپٹی بابر بھائی نے لانڈھی ٹاؤن کمیٹی ، کورنگی ٹاؤن کمیٹی ، کورنگی زمان ٹاؤن کمیٹی ، کے ذمہ داران سے ملاقات کی اور تنظیمی امور پر اہم گفتگو کی گئی۔۔۔۔

14/08/2026

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر مرکزی رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار نے 79 ویں یومِ جشنِ آزادی کے موقع پر مزارِ قائد پر حاضری دی اور وطن عزیز کی سلامتی و خوشحالی کے لئے دعاء کی۔

اس موقع پر انکے ہمراہ اپوزیشن لیڈر سندھ علی خورشیدی اراکینِ مرکزی کمیٹی اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی بھی موجود تھے۔۔۔!!!



14/08/2026

فریسکو چوک برنس روڈ پر جشنِ آزادی کا شاندار سماں!

ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے منعقدہ جشنِ آزادی کی تقریب میں ہزاروں کی تعداد میں عوام نے بھرپور شرکت کی اور قومی جوش و جذبے کے ساتھ پاکستان کا یومِ آزادی منایا۔.

14/08/2026

Federal Minister for Education and Chairman MQM Pakistan, Dr. Khalid Maqbool Siddiqui, proudly hosted the national flag on the occasion of 14th August. 🇵🇰
May Allah bless our beloved country with peace, prosperity, and unity. Ameen..





27/07/2026

Address

Landhi Town

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Landhi Town Official MQM Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share