Town Municipal Corporation Landhi

Town Municipal Corporation Landhi T.M.C LANDHI

14/04/2026
چئیرمین لانڈھی عبدالجمیل خان ٹی ایم سی سید امداد علی شاہ کوارڈینیٹر لانڈھی ٹاؤن اقبال سعید کے ہمراہ بارش کے بعد گرنے وال...
03/04/2026

چئیرمین لانڈھی عبدالجمیل خان ٹی ایم سی سید امداد علی شاہ کوارڈینیٹر لانڈھی ٹاؤن اقبال سعید کے ہمراہ بارش کے بعد گرنے والے درختوں کو اٹھانے کے کام کا معائنہ کر رہے ہیں

طوفان کے بعد لانڈھی ٹاؤن میں بروقت ریسکیو، نکاسی آب اور بحالی اقداماتکراچی: حالیہ بارش اور شدید طوفان کے بعد لانڈھی ٹاؤن...
19/03/2026

طوفان کے بعد لانڈھی ٹاؤن میں بروقت ریسکیو، نکاسی آب اور بحالی اقدامات
کراچی: حالیہ بارش اور شدید طوفان کے بعد لانڈھی ٹاؤن میں ہنگامی صورتحال پیدا ہوگئی، جس پر چیئرمین عبدالجمیل خان نے فوری کارروائی کرتے ہوئے افسران اور عملے کو متحرک کر دیا۔
شدید طوفان کے باعث مختلف علاقوں میں درخت گر گئے، جبکہ کورنگی 5 میں متعدد افراد درختوں کے نیچے دب کر پھنس گئے تھے۔ لانڈھی ٹاؤن کے عملے نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے متاثرہ افراد کو ریسکیو کیا اور قیمتی جانیں بچا لیں۔
مزید برآں مختلف مقامات پر گرے ہوئے درختوں کو ہٹانے اور سڑکوں و گزرگاہوں سے رکاوٹیں دور کرنے کے لیے فوری اقدامات کیے گئے، جس کے باعث ٹریفک کی روانی بحال کی گئی اور شہریوں کو درپیش مشکلات میں نمایاں کمی آئی۔اسی طرح بارش کے بعد جمع ہونے والے پانی کی نکاسی کے لیے بھی فوری اور مؤثر اقدامات کیے گئے۔ عملے نے مختلف نشیبی علاقوں میں بروقت نکاسی آب کو یقینی بنایا، جس سے پانی کی سطح کم ہوئی اور شہریوں کو ریلیف ملا۔چیئرمین لانڈھی ٹاؤن نے ہدایت کی کہ ریسکیو، صفائی اور نکاسی آب کے اقدامات بلا تعطل جاری رکھے جائیں تاکہ شہریوں کو جلد از جلد معمولات زندگی کی بحالی میں سہولت فراہم کی جا سکے۔

19/03/2026

چئیرمین لانڈھی عبدالجمیل خان کی ہدایت پر لانڈھی ٹاون میں ٹی ایم سی سید امدادعلی شاہ عوامی ریلیف کے کاموں کا افسران کے ہمراہ رات گئے جائزہ لے رہے ہیں

19/03/2026

چئیرمین لانڈھی ٹاون عبدالجمیل خان کی ہدایت پر لانڈھی ٹاون میں رین ایمرجنسی نافذ کردی گئی. ہے اس سلسلے میں تمام متعلقہ محکموں کے افسران و ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں

چئئرمین لانڈھی عبدالجمیل خان نے کہا ہے کہ میں نے 2026 کےآغاز پر کہا تھا کہ یہ سال ترقیاتی کاموں کا سال ہے اور رب کریم کا...
05/03/2026

چئئرمین لانڈھی عبدالجمیل خان نے کہا ہے کہ میں نے 2026 کےآغاز پر کہا تھا کہ یہ سال ترقیاتی کاموں کا سال ہے اور رب کریم کا شکر ہے کہ ہے ہم نے اس سال کے آغاز سے ہی تمام یوسیز میں ترقیاتی کاموں کے سلسلے کو تیزی سے جاری رکھا ہوا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے وائس چئیرمین محمد عمران ۔کواڈینیٹر لانڈھی اقبال سعید و دیگر کے ہمراہ یوسی چار لانڈھی ٹاون مین جاری ترقیاتی کا م کا معائنہ کرنےکے موقع پر کیا

Address

OFFICE TOWN MUNICIPAL CORPORATION LANDHI
Landhi Town

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Town Municipal Corporation Landhi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Town Municipal Corporation Landhi:

Share