Darbar Aalia Wilayat a bad Shareef Lalu Ruank Sindh

Darbar Aalia Wilayat a bad Shareef Lalu Ruank Sindh اصلاح امت مسلمہ

20/09/2025

میلادالنبی دربار عالیہ حسین آباد شریف
پیر طریقت رہبر شریعت ولی بن ولی حافظ الحاج قبلہ سید عطاء اللہ شاہ بخاری حسینی
خصوصی خطاب
استاذ الاساتذہ والعلماء جامع المعقول المنقول سند المدرسین قبل حافظ عبد الستار سعیدی
خصوصی شرکت
پیر طریقت علامہ حافظ سید سجاد حسین شاھ بخاری حسینی

پير طريقت مرشد کریم سید زین العابدین شاھ بخاری سجادہ نشین دربار ولایت آباد شریفپیر طریقت رہبر شریعت جانشین غوث الزمان حا...
17/09/2025

پير طريقت مرشد کریم سید زین العابدین شاھ بخاری سجادہ نشین دربار ولایت آباد شریف
پیر طریقت رہبر شریعت جانشین غوث الزمان حافظ سید عطاء اللہ شاہ بخاری حسینی نقشبندی سے دربار عالیہ حسین آباد شریف ملاقات کی
ساتھ آپ کے صاحبزادگان
صاحبزادہ علامہ حافظ سید سجاد حسین شاھ بخاری حسینی
صاحبزادہ سید ساجد حسین شاھ بخاری قادری

دعوت محبت۔۔۔
16/09/2025

دعوت محبت۔۔۔

09/09/2025

سلطان العارفین مرشدم۔۔

پیر طریقت مخدوم اہلسنت عالم بے بدل قاری القرآن صوفی باصفا مرشد پاک سیدی حضور قبلہ سید پیر محمد شاھ بخاری نقشبندی رحمۃ ال...
24/07/2025

پیر طریقت مخدوم اہلسنت عالم بے بدل قاری القرآن صوفی باصفا مرشد پاک سیدی حضور قبلہ سید پیر محمد شاھ بخاری نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ
پانچویں سجادہ نشین دربار عالیہ ولایت آباد
شریف

04/07/2025

خُدایا بحقِ بنی فاطمہ
کہ برِ قولِ ایماں کُنی خاتمہ
اگر دعوتَم رد کُنی، ور قبول
من و دست و دامانِ آلِ رسول
چہ وَصفَت کُنَد سعدیِ ناتمام
علیکَ الصلوٰۃ اے نبیّ السلام

اللہ تعالیٰ اس شخص سے محبت کرتا ہے جو حسین سے محبت کرتا ہے۔۔۔عَنْ يَعْلَى بْنِ مُرَّةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّ...
03/07/2025

اللہ تعالیٰ اس شخص سے محبت کرتا ہے جو حسین سے محبت کرتا ہے۔۔۔
عَنْ يَعْلَى بْنِ مُرَّةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حُسَيْنٌ مِنِّي وَأَنَا مِنْ حُسَيْنٍ أَحَبَّ اللَّهُ مَنْ أَحَبَّ حُسَيْنًا حُسَيْنٌ سِبْطٌ مِنْ الْأَسْبَاطِ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ
ترجمہ۔۔
یعلی بن مرّہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:' حسین مجھ سے ہیں اور میں حسین سے ہوں ۱؎ اللہ اس شخص سے محبت کرتاہے جو حسین سے محبت کرتاہے، حسین قبائل میں سے ایک قبیلہ ہیں ' ۲؎ ۔ امام ترمذی کہتے ہیں۱- یہ حدیث حسن ہے

پہلی محرم الحرام شھادت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہوہ عمر جس کے دشمن پے شیدا سکر اس خدا دوست حضرت پہ لاکہوں سلام
27/06/2025

پہلی محرم الحرام شھادت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ
وہ عمر جس کے دشمن پے شیدا سکر
اس خدا دوست حضرت پہ لاکہوں سلام

یَا آلَ بَیْتِ رَسُوْلِ اللّٰہِ حُبُّکُمُفَرضٌ مِّنَ اللہ  فِی الْقُرْآنِ اَنْزَلَہُیَکْفِیْکُمْ مِنْ عَظِیمِ الْفَخْرِ ...
26/06/2025

یَا آلَ بَیْتِ رَسُوْلِ اللّٰہِ حُبُّکُمُ
فَرضٌ مِّنَ اللہ فِی الْقُرْآنِ اَنْزَلَہُ
یَکْفِیْکُمْ مِنْ عَظِیمِ الْفَخْرِ اَنَّکُمْ
مَنْ لَمْ یُصَلِّ عَلَیْکُمْ لَا صَلَاۃَ لَہُ
فرمان امام شافعی رحمہ اللہ
میرے مرشد کی آل پاک سدا سلامت تا قیامت

18 ذوالحجہ شہادت ——نور کی سرکار سے پایا دوشالہ نور کاہو مبارک تم کو ذُوالنّورین جوڑا نور کا——-عثمان ذو النورين رضي الله ...
15/06/2025

18 ذوالحجہ شہادت
——

نور کی سرکار سے پایا دوشالہ نور کا
ہو مبارک تم کو ذُوالنّورین جوڑا نور کا
——-

عثمان ذو النورين رضي الله تعالي عنه

12/06/2025

تیری نسل پاک میں ہے بچہ بچہ نور کا
تو ہے عین نور تیرا سب گھرانا نور کا۔۔۔۔
#صاحبزادہ شیر حسینیت علامہ سید نصر اللہ شاہ بخاری حسینی نقشبندی آپ
#صاحبزادہ علامہ سید سجاد حسین شاھ بخاری حسینی نقشبندی سے اظہار محبت فرماتے ہوئے

Address

Lalu Raunk

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darbar Aalia Wilayat a bad Shareef Lalu Ruank Sindh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category