GHS Landi Mir Salam Lakki Marwat

GHS Landi Mir Salam Lakki Marwat Free Education for all �

12/05/2026

GHS Landi Mir Salam Lakki Marwat ❤️😍🥰

اہم اطلاعنئی کلاسوں کا آغاز اور درسی کتب کی واپس​نویں جماعت (پاس ہونے والے) طلبہ کے لیےدسویں جماعت کی نئی کلاسوں کا باقا...
03/05/2026

اہم اطلاع
نئی کلاسوں کا آغاز اور درسی کتب کی واپس
​نویں جماعت (پاس ہونے والے) طلبہ کے لیے
دسویں جماعت کی نئی کلاسوں کا باقاعدہ آغاز 5 مئی سے ہو رہا ہے۔ تمام طلبہ مقررہ تاریخ پر اپنی حاضری یقینی بنائیں۔
​دسویں جماعت (فارغ ہونے والے) طلبہ کے لیے:
وہ تمام طلبہ جنہوں نے دسویں جماعت کے امتحانات دے دیے ہیں، انہیں مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اپنی تمام درسی کتب (Books) 10 مئی تک لازمی اسکول میں جمع کروا دیں۔
​ضروری نوٹ: جو طلبہ 10 مئی تک کتابیں جمع نہیں کروائیں گے، انہیں ان کی DMCs جاری نہیں کی جائیں گی۔
​منجانب:
Headmaster GHS Landi Mir Salam Lakki Marwat

اعلانمحترم والدینحالیہ دنوں میں کٹائی کے باعث بچوں کی حاضری نہایت مایوس کن ہو گئی ہے۔  یاد رہے کہ سالانہ امتحانات بالکل ...
01/05/2026

اعلان

محترم والدین
حالیہ دنوں میں کٹائی کے باعث بچوں کی حاضری نہایت مایوس کن ہو گئی ہے۔
یاد رہے کہ سالانہ امتحانات بالکل قریب ہیں، اور غیر حاضری کی وجہ سے بچوں کی تعلیمی کارکردگی شدید متاثر ہو سکتی ہے۔
لہٰذا آپ تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کی سو فیصد حاضری کو یقینی بنائیں تاکہ وہ بہتر تیاری کے ساتھ امتحان میں کامیاب ہو سکیں۔

منجانب: گورنمنٹ ہائی سکول لنڈی میر سلم لکی مروت

Exam Date sheet for semester 2nd
30/04/2026

Exam Date sheet for semester 2nd

Plantation drive at Government High School Landi Mir Salam in Lakki Marwat aims to enhance greenery and mitigate global ...
30/04/2026

Plantation drive at Government High School Landi Mir Salam in Lakki Marwat aims to enhance greenery and mitigate global warming effects.

25/04/2026

رزق حلال کے بارے میں فرمان ہے، جو شخص اپنے ہاتھ کی محنت سے بوجھل ہو کر شام کریں تو اس نے شام اس حال میں کی کہ اس کی مغفرت کر دی گئی۔

23/04/2026

Step up and don't give up 💪❤️😍
GHS Landi Mir Salam Lakki Marwat

17/04/2026

Evergreen energy is an evergreen self-trust 💪❤️❤️
GHS Landi Mir Salam Lakki Marwat

17/04/2026

Having faith in your mind's power requires commitment to move forward without hesitation 💪❤️
GHS Landi Mir Salam Lakki Marwat

Address

Lakki Marwat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHS Landi Mir Salam Lakki Marwat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share