National Democratic Movement Of Lakki Marwat

National Democratic Movement Of Lakki Marwat NDM Lakki Marwat ❤️🖤

امن • انصاف • جمہوریت
لکی مروت کی عوامی آواز
Supporters Page

مرکزی تنظیمی اجلاس 19 مئی بروز منگل صبح 10 بجے پشاور شب عروس مارکی رنگ روڈ حیات آباد ٹول پلازہ کے قریب منعقد ہوگااجلاس م...
13/05/2026

مرکزی تنظیمی اجلاس
19 مئی بروز منگل
صبح 10 بجے
پشاور شب عروس مارکی
رنگ روڈ حیات آباد ٹول پلازہ کے قریب منعقد ہوگا
اجلاس میں این ڈی ایم کے مرکزی اور صوبائی رہنما اور ساتھی شرکت کریں گے




ہم لکی مروت میں بزدلانہ دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ ہم زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا گو ہیں۔ ہم حملے میں ...
12/05/2026

ہم لکی مروت میں بزدلانہ دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ ہم زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا گو ہیں۔ ہم حملے میں شہید ہونے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ پراکسی طالبان گروپوں کی طرف سے جاری دہشتگردی کے نہ ختم ہونے والے سلسلے نے پختونخوا کو خون میں رنگ دیا ہے۔ وفاقی اور صوبائی حکومتیں عوام کی جانوں کے تحفظ میں ناکام ہو چکی ہیں۔
پشتونوں کے لیے امن، آئینی حقوق، انصاف اور وقار کا مطالبہ کرنے والی آوازوں کو دھمکیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے
ان پر غداری کے الزامات لگائے جاتے ہیں۔ پشتون مخالف 'گڈ اور بیڈ' طالبان کی پالیسی اب بھی برقرار ہے۔ امن کی بات کرنا جرم بن گیا ہے۔

بشریٰ گوہر
صوبائی صدر پختونخوا
نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ

این ڈی ایم آف لکی مروت درپہ خیل، شمالی وزیرستان میں ہونے والے اس بزدلانہ اور سفاک دہشتگرد حملے کی پرزور اور سخت ترین الف...
01/05/2026

این ڈی ایم آف لکی مروت
درپہ خیل، شمالی وزیرستان میں ہونے والے اس بزدلانہ اور سفاک دہشتگرد حملے کی پرزور اور سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ ملک سیف اللہ درپہ خیل کو پختونخوا کی سرزمین پر کھلے عام چھوڑے گئے طالبان دہشتگردوں نے بے دردی سے شہید کیا، جو کہ ریاستی ناکامی کا واضح ثبوت ہے۔
ہم شہید ملک سیف اللہ درپہ خیل کے اہلِ خانہ کے ساتھ دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں اور ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
یہ سوال اب شدت کے ساتھ اٹھتا ہے کہ بھاری فوجی موجودگی کے باوجود دہشتگرد ایک پورے گاؤں پر حملہ کرنے میں کیسے کامیاب ہوگئے؟ کیا ریاستی ادارے مکمل طور پر ناکام ہوچکے ہیں یا عوام کو جان بوجھ کر بے یار و مددگار چھوڑ دیا گیا ہے؟
صوبائی اور وفاقی حکومتوں کی خاموشی اور غفلت قابلِ مذمت ہی نہیں بلکہ ناقابلِ برداشت ہے۔ اگر اب بھی عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی نہ بنا سکتے ہیں تو آپ لوگوں ان خون ریزی جنگ کی زمیدار اور مجرم ہیں ۔۔
نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ پارٹی 🖤♥️

که هر طرف ته تيارې خوارې وي، او د قام لپاره ده رڼا او ډيوې يو څرک هم بليږي، نو دغه ډيوه به د اين ډي ايم ويچيرمين محسن دا...
25/04/2026

که هر طرف ته تيارې خوارې وي، او د قام لپاره ده رڼا او ډيوې يو څرک هم بليږي، نو دغه ډيوه به د اين ډي ايم وي
چيرمين محسن داوړ🌷🌷

میرا مرشدِ میرا نظریہ محسن داوڑ صاحب ❤️🖤    ...
18/04/2026

میرا مرشدِ
میرا نظریہ
محسن داوڑ صاحب ❤️🖤
...

آج گومل یونیورسٹی، ڈیرہ اسماعیل خان میں نیشنل سٹوڈنٹس موومنٹ، گومل یونیورسٹی کی جانب سے نو منتخب صدر بشیر اللہ مروت کو د...
18/02/2026

آج گومل یونیورسٹی، ڈیرہ اسماعیل خان میں نیشنل سٹوڈنٹس موومنٹ، گومل یونیورسٹی کی جانب سے نو منتخب صدر بشیر اللہ مروت کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔
ہم پُرامید ہیں کہ صدر بشیر اللہ مروت اپنی قیادت میں گومل یونیورسٹی کے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے خلوصِ نیت اور انتھک محنت کے ساتھ جدوجہد کریں گے، طلبہ کے حقوق کی بھرپور نمائندگی کریں گے اور تنظیم کو مزید فعال، منظم اور مضبوط بنائیں گے۔
ہمیں یقین ہے کہ وہ نیشنل سٹوڈنٹس موومنٹ کے نظریے کو فروغ دیتے ہوئے طلبہ کے درمیان اتحاد، شعور اور مثبت سوچ کو عام کریں گے۔
نیشنل سٹوڈنٹس موومنٹ
نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ

🖤❤️
Mohsin Dawar
Engr Aimal Khan Nasar
National Democratic Movement

تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے ساتھ وابستہ ہر کارکن اور ہمدرد اس وقت جاری ممبرشپ مہم میں بھرپور او...
04/02/2026

تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے ساتھ وابستہ ہر کارکن اور ہمدرد اس وقت جاری ممبرشپ مہم میں بھرپور اور فعال کردار ادا کرے۔
یہ وقت باہمی اتحاد، نظم و ضبط اور مثبت سیاست کو فروغ دینے کا ہے۔
براہِ کرم سوشل میڈیا پر چلنے والی غیر ضروری، بے بنیاد اور منفی باتوں سے اجتناب کریں اور اپنی تمام تر توجہ پارٹی کے پیغام، نظریے اور تنظیمی مضبوطی پر مرکوز رکھیں۔
ہم سب مل کر پارٹی کے ساتھ تعاون کریں، ممبرشپ مہم کو کامیاب بنائیں اور نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کو مزید مضبوط کریں۔
Lakki Marwat 🖤 ❤️


Mohsin Dawar
National Democratic Movement

21/12/2025

چیرمین صاحب ❤️🖤۔
محسن داوڑ صاحب ۔
National Democratic Movement

21/12/2025

میں حواجہ سعد رفیق کا شکریہ ادا کرتا ہوں، کہ جیسا غدار حواجہ رفیق تھا ویسا ایک اور غدار محسن داوڑ آپ نے بلایا ہے۔
سینئر صحافی حامد میر۔
National Democratic Movement Of Lakki Marwat
Mohsin Dawar 💐
Mohsin Dawar 💐

24/11/2025

🏳️🏴💀
❤️🖤

Address

Lakki Marwat
Lakki Marwat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when National Democratic Movement Of Lakki Marwat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share