JUI Lakki Marwat

JUI Lakki Marwat Lakki Marwat

جب تک تم مدارس کو دہشت گردی کے مراکز سمجھتے ہو تب تک ہم تمہیں مروت بیٹنی قوم کیلیے فتنہ سمجھتے ہیں
21/10/2025

جب تک تم مدارس کو دہشت گردی کے مراکز سمجھتے ہو تب تک ہم تمہیں مروت بیٹنی قوم کیلیے فتنہ سمجھتے ہیں

18/10/2025
10/09/2025

اگر ایک مفتی فضل غفور صاحب پورے بونیر کو ریکور کر سکتا ہے ۔تو مجھے یقین ہے جمعیت علمائے اسلام ستر سالہ تباہ شدہ پاکستان بھی ریکور کرے گا ۔لہذا ہوشیار رہے اس بار اور
محب وطن ہونے کا ثبوت دے۔

04/09/2025

عمران خان کے دور میں مولاناصاحب کا نہیں بلکہ یہودی ایجنٹ کا سیاہ چہرہ بے نقاب ہوا ہے👇👇

انا للہ وانا الیہ راجعون جے یوآئی ملاکنڈ کے امیر مفتی کفایت اللہ صاحب انتقال کرگئے
28/08/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون
جے یوآئی ملاکنڈ کے امیر مفتی کفایت اللہ صاحب انتقال کرگئے

جانی خیل میں سب سے بڑا دہشت گرد جو نفاذ شریعت میں سب سے بڑا رکاوٹ تھا راستے سے ہٹا لیا ۔
22/08/2025

جانی خیل میں سب سے بڑا دہشت گرد جو نفاذ شریعت میں سب سے بڑا رکاوٹ تھا راستے سے ہٹا لیا ۔

16/08/2025

سابق ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والے ساغر چاولہ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کے ہاتھ مشرف بہ اسلام ہو گئے ۔

مولانا فضل الرحمان نے نومسلم کو کلمہ توحید پڑھایا ۔

مولانا فضل الرحمان نے اسلام کے بنیادی عقائد کی تعلیم دی ۔

مولانا فضل الرحمان نے نومسلم کا نام عبداللہ ساغر رکھ دیا ۔

15/08/2025

Address

Lakki Marwat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI Lakki Marwat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to JUI Lakki Marwat:

Share