PTi Team only Imran Khan

PTi Team only Imran Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTi Team only Imran Khan, Political organisation, Peshawar.

15/04/2025

سلمان اکرم راجہ کا بیان ‏
علیمہ بی بی اور مجھے آج پھر عمران خان صاحب سے ملاقات سے روک دیا گیا ہے۔ اڈیالہ کی سڑک پر ٹرک اور سرکار کے جوان ہمارا راستہ روکے کھڑے ہیں۔

*_امریکی  کانگریس رکن برگمن کی عمران خان سے ملاقات جوۓ ولسن نے کنفرم کر دیا...!!!_*
15/04/2025

*_امریکی کانگریس رکن برگمن کی عمران خان سے ملاقات جوۓ ولسن نے کنفرم کر دیا...!!!_*

بانی پی ٹی آئی عمران خان کو 15 اپریل عدالت میں پیش کرنے کے لیے اڈیالہ جیل احکام نے خصوصی سیکیورٹی مانگ لی ہے
12/04/2025

بانی پی ٹی آئی عمران خان کو 15 اپریل عدالت میں پیش کرنے کے لیے اڈیالہ جیل احکام نے خصوصی سیکیورٹی مانگ لی ہے

*تازہ ترین**ہمیں علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کی ہدایت پر جیل انتظامیہ نے عمران خان سے ملاقات نہیں کرنی دی گٸی:علیمہ...
08/04/2025

*تازہ ترین*
*ہمیں علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کی ہدایت پر جیل انتظامیہ نے عمران خان سے ملاقات نہیں کرنی دی گٸی:علیمہ خان

*جیل انتظامیہ نے ہمیں کہا کے بیرسٹر گوہر اور علی امین گنڈاپور نے ہمیں صبح ہدایت کی ہیں کے علیمہ خان کی عمران خان سے ملاقات نہ کرادے:علیمہ خان

*پوری قوم سے کہتا ہوں کے بیرسٹر گوہر اور علی امین گنڈاپور کی پی ٹی آٸی سے کوٸی تعلق نہیں ان کی باتوں پر عمل نہ کرے:علیمہ خان

*جب بھی ملاقات ہوگی عمران خان سے دونوں ہاتھ جوڑ کر کہونگا کے علی امین اور بیرسٹر گوہر کو عہدوں سے نہیں بلکہ پارٹی سے فارغ کروں یہ تو سب ملے ہوۓ ہیں:علیمہ خان

*عمران خان کی رہاٸی میں علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر بڑا رکاوٹ ہیں :علیمہ خان

08/04/2025

عمران خان کی بہنوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر علی ظفر نے ملاقات کرلی ہے۔ایسے کیسے 😒

08/04/2025

🚨 خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام میں گرما گرمی
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ تحریک انصاف کی قیادت پر برس پڑے
جب علیمہ خان اور دیگر بہنوں کو ملاقات کی اجازت نا ملی تو باقی لوگ کیوں گئے اندر ملاقات کرنے ?

اسمبلیاں چھوڑ دیں گے لیکن کے پی کے میں اپریشن کی اجازت ہر گز نہیں دءں گے۔وزیر اعلیُ علی امین گنڈاپورشیڈول فور میں شامل ب...
07/04/2025

اسمبلیاں چھوڑ دیں گے لیکن کے پی کے میں اپریشن کی اجازت ہر گز نہیں دءں گے۔وزیر اعلیُ علی امین گنڈاپور
شیڈول فور میں شامل بنوں کے افراد کو مشروط طور پر شیڈول فور سے نکالنے کا اعلان۔وزیر اعلیُ
پروفیسر محمد ابراہیم خان نے وزیر اعلیٰ علی آمین گنڈا پور کے سامنے اقوام بنوں کا مقدمہ جارحانہ انداز میں لڑا
゚viralシfypシ゚viralシalシ

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTi Team only Imran Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PTi Team only Imran Khan:

Share