PTI Lakki Marwat

PTI Lakki Marwat Official page of Pakistan Tehreek-e-Insaf District Lakki Marwat, Khyber Pakhtunkhwa.Managed by Official Social Media Team of PTI ([email protected])

02/06/2026

‏ عمران خان عدلیہ ، میڈیا اور ہم سب کی آزادی کے لیے جیل میں ہے اور ہم سب کی آزادی پر عمران خان کبھی کمپرومائز نہیں کریں گے۔
علیمہ خان

02/06/2026

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں اراکینِ پارلیمنٹ کا قافلہ آڈیالہ جیل کی جانب گامزن ہے۔

قافلہ اس وقت راولپنڈی کی حدود میں داخل ہو چکا ہے اور بانی چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کی بہنوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے آڈیالہ جیل کی جانب بڑھ رہا ہے۔

طارق سعید خان مروت  نے بطور معاون خصوصی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا برائے داخلہ و قبائلی امور اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے...
01/06/2026

طارق سعید خان مروت نے بطور معاون خصوصی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا برائے داخلہ و قبائلی امور اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ انہوں نے اپنے دفتر میں کام کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔

01/06/2026

بریکنگ نیوز
وزیراعلی سہیل آفریدی کا کل بروز منگل پوری کابینہ کے ہمراہ اڈیالہ جیل جانے کا اعلان!

01/06/2026

پراپگنڈوں کے باوجود آپ یہاں موجود ہیں
عمران خان کے کھنڈے تلے سب متحد ہیں
کوئی بھی سازش اور کوئی بھی بندہ نہ ہم میں توڑ پیدا کرسکتا ہے
نہ ہم عمران خان کے نظریے سے پیچھے ہٹ سکتے ہیں
آپ لوگوں کی موجودگی ان کے منہ پر تھپڑ ہے

*وزیر اعلی محمد سہیل آفریدی

01/06/2026

اللہ کے بعد اور لیڈر عمران خان کے بعد وزیر اعلی سہیل آفریدی کو ان کے منصب سے کوئی نہیں ہٹا سکتا ۔ کسی کے باپ میں اتنی ہمت نہیں ۔شفیع جان

31/05/2026

گلگت بلتستان کے وہ لوگ جو نہیں جھکے
ظلم کا بدلہ ووٹ سے ۔

30/05/2026

خالد خورشید شدید برہم

ہمیں پاکستان پیارا ہے ہمیں سچ پیارا ہے پاکستان کے لیے عمران خان ایماندار ہے ہم اس کے ساتھ ہیں ایجنسیوں کو چور پسند ہیں اپنے بچوں کو بھی ان کی غلامی میں دے دیں پاکستان میں جو کچھ ہو رہا ہے اس کی زمہ دار کوئی اور نہیں ایجنسیاں ہیں ۔خالد خورشید

30/05/2026

امیر مقام کمپین کر رہا ہے آصفہ زرداری بلاول زرداری سب کمپین کے لیے آ رہے ہیں لیکن تحریک انصاف کو اجازت نہیں ہے تو بہتر ہے ہمیں گولیاں ماری کر ختم کر دیں آپکو زرداری بلاول چور مبارک اور انکو آپ مبارک

خالد خورشید

Address

Lakki Marwat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Lakki Marwat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PTI Lakki Marwat:

Share