04/03/2024
صدر مروت بیٹنی قومی تحریک شاہد خان اور میجر ثناءاللہ خان کا سیکرٹری ایریگیشن طاہراورکزئ صاحب اور چیف انجینئر ساؤتھ ایریگیشن یاسین وزیر صاحب کیساتھ ملاقات ،
ملاقات میں باران ڈیم اور مروت کنال پر اہم گفتگو جلد آؤٹ لیٹس کا کام مکمل کرنے اور ٹیل تک پانی پہنچانے کا عظم ،
ڈیم کی تازہ ترین صورتحال پر گفتگو ،
ایم این اے فخرے مروت شیر افضل خان کا پیغام بھی ڈیپارٹمنٹ کو پہنچا دیا ۔
#نوٹ:- کرم تنگی ڈیم فیز 2 پر خصوصی گفتگو،
ڈیپارٹمنٹ کے افسران بالا نے ساتھ چلنے اور مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کروائی ، جلد باران ڈیم مروت کنال اور لکی مروت کا خصوصی دورہ متوقع ۔