30/05/2026
ریسکیو 1122 لکی مروت
لکی مروت: مٹورہ تحصیل غزنی خیل کے قریب ٹرانسفارمر میں شارٹ سرکٹ کے باعث اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے اپنے قریب موجود جھاڑیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
لکی مروت: اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 لکی مروت کی فائر فائٹنگ ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی۔
لکی مروت: ریسکیو اہلکاروں نے پیشہ وارانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بروقت کارروائی کی اور آگ پر قابو پا لیا، جس کے باعث آگ مزید پھیلنے سے بچ گئی۔ واقعے میں کوئی جانی نقصان پیش نہیں آیا۔
میڈیا کوآرڈینیٹر
ریسکیو 1122 لکی مروت