عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت تحصیل غزنی خیل لکی مروت

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت تحصیل غزنی خیل لکی مروت عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت تحصیل غزنی خیل لکی مروت

ختم نبوت کیا ہے ۔؟مدلل و جامع وضاحت ۔عالمی مجلسِ تحفظِ ختمِ نبوت تحصیل غزنی خیل لکی مروت
30/03/2026

ختم نبوت کیا ہے ۔؟
مدلل و جامع وضاحت ۔
عالمی مجلسِ تحفظِ ختمِ نبوت تحصیل غزنی خیل لکی مروت

28/01/2026

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت تحصیل غزنی خیل کے زیرِ اہتمام غزنی خیل اڈا میں زہر تعمیر جامع مسجد خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں اہل خیر حضرات پھر پور مالی تعاون کریں ۔ جےیوآئی کے صوبائی نائب امیر و تحصیل نورنگ کے امیر اور عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ضلع لکی مروت کے ضلعی ناظم حضرت مولانا مفتی ضیاء اللہ صاحب کا اہل خیر حضرات سے اپیل ۔ اس موقع پر جےیوآئی تحصیل نورنگ کے جنرل سیکرٹری حضرت مولانا سفیر اللہ صاحب ، نائب امیر حضرت مولانا پیر خالد لطیف زکوڑی صاحب ، جےیوآئی تحصیل غزنی خیل کے جنرل سیکرٹری حضرت مولانا انعام اللہ صاحب ، عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت تحصیل غزنی خیل کے ناظم دفتر حضرت مولانا حافظ محمد رضا صاحب بھی موجود تھے۔ مولانا محمد ابراھیم ادھمی ناظم مالیات عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ضلع لکی مروت

01/11/2025

مولانا کلیم اللہ صاحب کی سالانہ عظیم الشان کانفرنس چناب نگر میں پشتو نظم

09/10/2025

سالانہ عظیم الشان کانفرنس 5 اکتوبر 2025

۔۔۔،سٹیج کی تصویری جھلکیاں ۔۔۔
05/10/2025

۔۔۔،سٹیج کی تصویری جھلکیاں ۔۔۔

سالانہ عظیم الشان ختم نبوت+کانفرنس تحصیل غزنی خیل لکی مروت کی تصویری جھلکیاں !
05/10/2025

سالانہ عظیم الشان ختم نبوت+کانفرنس تحصیل غزنی خیل لکی مروت
کی تصویری جھلکیاں !

چوتھی سالانہ عظیم الشان تحفظ ختم+نبوت کانفرنس5 اکتوبر 2025 بروز اتوار بمقام : ہائی سکول مسجد غزنی خیل
21/09/2025

چوتھی سالانہ عظیم الشان تحفظ ختم+نبوت کانفرنس
5 اکتوبر 2025 بروز اتوار
بمقام : ہائی سکول مسجد غزنی خیل

عالمی مجلس تحفظ ختم+نبوت پاکستان
21/09/2025

عالمی مجلس تحفظ ختم+نبوت پاکستان

شیر گڑھ : امیر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت تحصیل غزنی خیل مولانا علی نواز صاحب کی شیخ الحدیث مولانا محمد قاسم صاحب کے ساتھ ...
09/09/2025

شیر گڑھ : امیر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت تحصیل غزنی خیل مولانا علی نواز صاحب کی شیخ الحدیث مولانا محمد قاسم صاحب کے ساتھ خوشگوار ملاقات

Address

Lakki Marwat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت تحصیل غزنی خیل لکی مروت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share